TIME TEST

خواتین کو بُرئے وقت کا احساس بہت جلد ہو جاتا ہے ۔ اسکے علاوہ خواتین پر برا وقت مردوں کی نسبت جلد اثر انداز ہو جاتا ہے۔ برا وقت کسی نہ کسی صورت میں ہر خاتون کی زندگی میں آتا ہے ۔آپ پر بُرا وقت آچکا ہے یا نہیں دونوں صورتوں میں یہ رپورٹ آپ کے لئے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کی  چابی ہے ۔ بُرا وقت چونکہ ہر انسان کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور آتا ہے آپ پر بھی آئے گا ۔ آپ پر بُرا وقت کب ، کیسے ، کیوں اور کس طرح آئے گا یہ حقیقت اس رپورٹ میں آپ کو تفصیل سے بتائی گئی ہے اس کے علاوہ برُئے وقت سے نجات کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ بھی آپ کو اسی رپورٹ میں حاصل ہوگا ۔
یاد رہے کہ ہر انسان خیر اور شر کا مجموعہ ہے اور اس میں خیر اور شر کی طاقت کا ایک خاص لیول موجود ہے ۔ جب یہ لیول خراب ہوتا ہے تو اس سے انسان کی ظاہری زندگی حد سے زیادہ متاثر ہوتی ہے ۔
آپ پر بُرئے وقت کا آغاز کیسے ہوگا یہ بات ہم آپ کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔بے حد ذہین ہونے کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ آپ ہماری بات جلد سمجھ پائیں۔آپ پر برئے وقت کی شروعات کیسے ہوگی ؟ یہ بات ہم آپ کو بتاتے ہیں  ۔لہذا یہاں آپ کی توجہ کی ضرورت ہے ۔
اصل میں آپ خوبصورت اور پر کشش خاتون ہیں ، آپ کے ملنے جلنے والے اور آپ سے محبت کرنے والے بھی بہت سے لوگ ہیں ۔بچپن سے آج تک آپ بے شمار افراد سے ملی اور ان ہی ملنے جلنے والے افراد سے آپ کا سامناء کسی ایسی خاتون یا مرد سے ہوا جس میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ تھا ۔ لہذا آپ اس خاتون یا مرد کی نظربد کا شکار ہوگئی ۔  نظربد کی وجہ سے اس فرد کی منفی  توانائی  آپ کے جسم میں منتقل ہو گئی ۔کسی دوسری خاتون کی منفی توانائی کا آپ کے جسم میں منتقل ہونے کا مطلب اس میں موجود تمام کوتاہیاں آپ کے جسم میں منتقل ہو گئی ۔اب جو کوتاہیاں آپ میں منتقل ہوئی ان میں سے بہت سی کوتاہیاں کو سر انجام دینے سے آپ کو لطف ملتا ہوگا لہذا ایسی کوتاہیاں جو سر انجام دینے سے آپ کو لطف ملتا ہو وہ کوتاہیاں منفی توانائی کے زیر اثر ہیں اور ایسی کوتاہیوں کو مسلسل ادا کرنے سے آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول  اور بھی زیادہ ہوگیا ۔
اگر کسی خاتون میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جائے تو اس کی وجہ سے اس پر یا تو بُرا وقت آ چکا ہوتا ہے یا وہ برئے وقت کے قریب ہوتی ہے ۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ میں درج ذیل علامات ظاہر ہوں گی ۔

منفی توانائی کی علامات

منفی توانائی کا لیول جسم میں ذیادہ ہونے کی وجہ سے آپ میں
حد سے زیادہ غصہ پیدا ہونے لگ جائے گا ۔
آپ کو سر درد رہنے لگے گا ۔
آپ میں دوسروں پر بلاوجہ تنقید کرنے کی عادت پیدا ہوجائے گی۔
آپ حد سے زیادہ فضول خرچ ہو جائیں گی۔
آپ شدید محنت سے پیسہ تو حاصل کرلیں گے لیکن شدید بے دردی سے اسے خرچ کرنے کی عادت میں بھی مبتلاء ہو جائیں گی ۔
آپ اپنے گھر میں چھوتی چھوٹی باتوں پر اختلاف بنائیں گی ۔
جو آپ کی بات نہیں مانے گا آپ اسے اپنا دشمن تصور کریں گی۔
یعنی آپ ہر قیمت پر اپنی ہر بات منوانے کے خواہش مند بن جائیں گی ۔
آپ شک کرنے کی عادت میں مبتلاء ہو جائیں گی ۔
آپ بہت زیادہ بد پرہیزی بھی کرنے لگیں گی ۔
منفی توانائی کی وجہ سے آپ کے چہرئے پر داغ نمودار ہونے لگیں گے ۔
کمر درد ،جوڑوں کا درد اور دل کی بیماری کا شکار ہو سکتی ہیں ۔
جنوری ، اکتوبر اور دسمبر میں صحت کا خراب رہ سکتی  ہے ۔
آپ بدلے اور انتقام کی آگ میں  جل سکتی ہیں  ۔
آپ آور کانفیڈنس کا شکار ہو جائیں گی ۔
کسی کے ماتحت رہ کر کوئی کام کرنے میں آپ ذلت محسوس کریں گی ۔
بے صبری اور جلد بازی کا عنصر آپ میں حد سے زیادہ تجاوز کر جائے گا ۔
معمولی باتوں پر بھڑک اٹھنا آپ کی فطرت کا خاص حصہ بن جائے گا ۔
آپ خوشامد کو حد سے زیادہ پسند کرنے لگیں گے جسکی وجہ سے آپ کے گرد خوشامدیو کا ہجوم رہے گا۔
جو کہ اصل میں آپ کو بے وقوف بنائیں گے ۔
آپ کا زیادہ وقت گھر سے باہر دوستوں میں گزرنے لگے گا ۔
تکبر آپ کے جسم میں خون کی طرح گردش کرنے لگے گا ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر 5 علامات آپ میں موجود ہیں تو یہ بات  طے ہے کہ آپ منفی توانائی  کا شکار ہو چکی ہیں ۔
مطلب یہ کہ یا تو آپ پر بُرا وقت کسی نہ کسی صورت میں آچکا ہے یا آپ بُرئے وقت کے قریب ہیں۔
ہم یہاں مزید تفصیل اس لئے نہیں درج کر رہے کیوں کہ آپ کسی کی رائے اور اصلاح کو کبھی نہیں مانتی اور صرف وہ کرتی ہیں جو کہ آپ کی سوچ ہے۔
لیکن آپ یہ نہیں سمجھ پاتی کہ آپ کی سوچ منفی توانائی کے زیر اثر ہے۔
جو کہ نہ تو آپ کو آپ کی کوتاہیوں سے دور جانے دے گی اور نہ آپ کو ایسی سوچ دے گی جس سے آپ درست راستے پر گامزن ہو سکیں ۔
آپ کا منفی توانائی کا شکار ہونے کی دوسری وجہ آپ کے خوشامدی دوست ہو سکتے ہیں ۔
اصل میں آپ کے دوست اور ملنے جلنے والے افراد بے شمار ہیں۔
ان میں سے اکثر لوگ منفی توانائی اور شدید نظربد کا شکار ہوں گے  اور ان ہی افراد سے منفی توانائی اور نظربد کے اثرات آپ کے جسم میں داخل ہو جائیں  گے  اس کے بعد یہی اثرات آپ کے زریعے آپ کے گھر میں داخل ہو کر گھر کا امن اور سکون برباد کرنے کی وجہ  بنے گے  ۔   جنہیں آپ سمجھ نہیں پاتی ۔
منفی توانائی سے متاثر افراد اپنی ضد سے باز نہیں آتے اور نقصان کی پرواہ کئے بغیر غلط فیصلہ کر لیتے ہیں۔
منفی توانائی اور نظر بد کی مقصدیت یہی ہوتی ہے کہ انسان اپنی تباہی کا فیصلہ خود کرئے ۔ غلط سوچ کو صحیح تسلیم کرنے کی ضد بھی منفی توانائی کی وجہ سے ہے لہذا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ فیملی کے بہت سے افراد آپ کو چھوڑ دیں گے ۔
اور ایساء ہی آپ کے ساتھ ہو سکتا ہے گمان ہے کہ شائد عمر کے درمیانے حصے میں پہنچنے سے پہلے پہلے بہت سے قریبی آپ کو چھوڑ دیں گے ۔
آپ کی ان پریشانیوں کی وجہ آپ کا غصہ ، آنا ، تنقید ، فضول خرچی اور اپنی غلطی تسلیم نہ کرنا ہے ۔
غصہ ، انا ، تنقید ، فضول خرچی اور اپنی غلطی تسلیم نہ کرنے کے پیچھے نظربد اورمنفی توانائی ہے جسکی موجودگی کا احساس آپ کو سر درد کی صورت میں ہو سکتا ہے ۔
آپ کی کامیابی کو نظر لگ سکتی ہے اور یہ کوئی بڑی بات نہیں ۔
بڑی اور خطرناک بات یہ ہے کہ آپ نظربد اور منفی توانائی کا انکار کرتے ہوئے اسے بکواس کہہ سکتے ہیں۔
لیکن زندگی میں کبھی نہ کبھی یہ آپ کو اس قدر ناکام اور مجبور کر دیں گی کہ آپ چلا اٹھیں گے ۔
مطلب یہ کہ آپ کو نظربد اورمنفی توانائی  کا خطرہ ہمیشہ رہے گا اور یہ آپ کی گھریلو زندگی کا سکون اور صحت تباہ کر سکتے ہیں ۔لہذا صحیح عقل مندی اس میں ہے کہ آپ اپنے غصہ ، انا  اور تنقید کو کم کرنے کی کوشش کریں۔
چونکہ آپ کی کوتاہیاں منفی توانائی کے زیر اثر ہیں لہذا یہ اللہ کی مدد کے بغیر دور نہیں ہوں گی اس لئے سب سے پہلے آپ کو منفی توانائی سے نجات حاصل کرنا ہوگی ۔

وقت بدلنے کا سیکرٹ

منفی توانائی کائنات میں ہر طرف پھیلی ہے نطربد ، کالا جادو ، سایہ ، آسیب اور شیطانی اثرات منفی توانائی کے ہی جز ہیں ۔
لہذا اس سے نجات کے لئے اللہ کی مدد ضروری ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام کا اسم اعظم یا رحمن ہے۔ یہ اسم اعظم آپ کے نام مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور یہ صرف آپ کے لئے خاص ہے ۔
اس اسم اعظم کا ورد آپ نے تمام زندگی جاری رکھنا ہے۔ اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔
آپ نے اسم اعظم یا رحمن کو روزانہ550 بار ورد کرنا ہے ۔
اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں ضرور رکھنا ہے ۔
یہ عمل آپ نے اتوار کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے۔
یہ عمل آپ محبت سے جاری رکھیں انشاء اللہ آپ کی جو بھی موجودہ پریشانیاں ہوں گی وہ دور ہو جائیں گے اور ہر آنے والی مصیبت اور ناگہانی آفات  بھی آنے سے پہلے اللہ کے کرم سے ٹل جائیں گی ۔
یاد رہےآپ کا دشمن آپ کو کسی بھی طرح کا نقصان دے سکتا ہے اور اس حوالے سے غلط فہمی کا شکار نہ ر ہنا ۔
کیوں کہ غلط فہمی بھی آپ کی دشمن ہے۔

اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی

یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے  یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

 +92 306 3441786

منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy

error: Content is protected !!