Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.

دوستی نبھانے کے حوالے سے یہ خاتون بہت اچھی ہے۔ لیکن یہ دوستی اس وقت تک رہے گی جب تک آپ اس کی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں گے ۔ اس خاتون کو اپنی تعریف سننا پسند ہے لہذا اس کی صحیح تعریف کی جائے تو یہ اس فرد پر ہمیشہ مہربان رہے گی ۔ اس کے علاوہ یہ خاتون آپ کی شادی کے بہتر ہے مگر اس کے لئے آپ کو اپنی آنا ، تکبر اور افسر گیری کو کم کرنا ہوگا ۔ اصل میں جو نیچر آپ کی وہی نیچیر اس خاتون کی ہے ۔ آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کا ہر حکم مانا جائے اسی طرح یہ خاتون بھی یہ چاہے گی کہ اس کی ہر بات ہر حال میں مانی جائے ۔ لہذا جب ایک جنگل میں دو شیر ہوں گے تو وہاں جھگڑا تو ہوگا ۔ اکثر ایساء ہوتا کہ ایسی خواتین اپنے شوہر کی خاطر اپنی آنا کی قربانی دے دیتی ہیں لیکن ایساء ہر گز نہیں ہوتا ۔ اس میں شک نہیں کہ یہ خاتون محبت اور وفاء کرنے والی خاتون ہے لیکن اس کے لئے آپ کو اپنی افسر گیری کو کم کرنا ہوگا ۔ یاد رہے کہ یہ خاتون آپ کی شادی کے لئے فرفیکٹ ہے ۔ یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس خاتون سے بھی کریں گے اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافاٹ ضرور رہیں گے اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، آنا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!