زندگی کا اہم فیصلہ کرنے سے پہلے

آپ دوسروں کے لئے قربانی دینے والی ایک رحم دل اور اچھی خاتون ہیں لیکن آپ زندگی کی تلخیوں ، مخالفتوں ، روکاوٹوں اور پریشانیوں کو برداشت کرکر کے کندن کی طرح سخت اور مضبوط ہو چکی ہیں ۔ تنہائی اور بلاوجہ کی سوچوں کی بناء پر آپ کا مزاج عجیب سا ہو چکا ہے ۔ لہذا اگر آپ یہ سوچتی ہیں کہ شادی کے بعد آپ کی زندگی میں بہتری آئے گی ۔
تو یہ بات مکمل طور پر سچ نہیں ۔ شادی کے لئے آپ کو ایسے شخص کی ضرورت ہے جو آپ پر کسی قسم کی پابندی کو عائد نہ کرئے اور ہمیشہ آپ کی ہاں میں ہاں ملاتا رہے ۔
محض محبت ، خوبصورتی ، شان و شوکت اور دولت کو مد نظر رکھتے ہوئے شادی کا فیصلہ کرنے والے افراد ہمیشہ زندگی کی بے سکونی سے دوچار ہوتے ہیں ۔
ہم نے تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے ایک لائن کی رپورٹ اخذ کی ہے ۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ ہماری رپورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس صاحب کے ساتھ شادی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں بلکہ ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ آپ اس بات کی تصدیق کریں کہ کیا یہ صاحب تمام زندگی آپ کے احسات و جذبات کا خیال رکھ پائے گا ؟
ہم نے آپ کی آسانی کے لئے اس صاحب کی چند خوبیاں اور خامیاں آخر میں درج کر دی ہیں ۔
اگر یہ خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں ہیں تو ہماری رپورٹ بہت حد تک سچی ہے اور اگر آخر میں بیان خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں موجود نہیں تو ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے نام کا غلط اندراج کیا ہے ۔
ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے بچپن کا پورا نام درج کرنا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں ۔
اس کےعلاوہ یاد رہے کہ کوئی بھی علم حتمی نہیں ، حتمی علم صرف اللہ کا ہے ۔ لہذا شادی یا رشتہ کا فیصلہ پکا کرنے سے پہلے آپ اپنے دوست احباب اور عزیز آقارب سے بھی اس صاحب کے بارئے میں ضرور معلومات حاصل کریں 

Female Marriage Test

اس صاحب سے شادی درمیانے درجے کی کامیاب رہ سکتی ہے لیکن شادی کے بعد پریشانی کا سامناء رہے گا ۔

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب بے حد شریف اور دوسروں کے کام آنے والا رحم دل انسان ہے ۔
یہ صاحب حساس طبیعت کا مالک ہے یعنی یہ چھوٹی چھوٹی باتوں کو اپنے دل پر لگا لیتا ہے ۔
معاشرئے میں اس صاحب کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔
اس صاحب میں شرمیلاپن بھی پایا جاتا ہے ۔
یہ صاحب اپنے آپ کو دوسروں سے کم تر سمجھتا ہے ۔
یہ صاحب فیملی سے بے حد محبت کرنے والا ہے۔
یہ صاحب ہر وقت بیوی بچوں کے بہتر مستقبل کے بارئے میں سوچیتا ہے ۔
یہ صاحب مذہبی سوچ کا مالک ہے لیکن یہ نیکی کبھی سامنے آکر نہیں کرتا ۔
اس صاحب میں مستقل مزاجی اور خود اعتمادی کی کمی ہے۔
اسی وجہ سے بعض اوقات اس سے کو بھی جاب پیشہ مستقل طور پر نہیں   ہو پاتی ۔
اور یہ نہ ہی بعض اوقات یہ کوئی کاروبار مستقل طور پر کر پاتا ہے ۔
یہ صاحب ذہانت میں کسی سے کم نہیں ۔
یہ صاحب محبت کا بوکا ہے اور اس سے تمام زندگی بچپنا نہیں جاتا ۔
اگر کسی خاتون کی طبیعت میں بے حد غصہ اور ضد ہے اور وہ چاہتی ہے کہ اس کا گھر ہمیشہ امن و سکون کا گہوارہ بنا رہے تو یہ صاحب اس کے لئے بہتر ہے لیکن شادی کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس صاحب کے روزگار اور جاب کی اچھی طرح تسلی کرلیں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

error: Content is protected !!