آپ کے مستقبل کی باتیں

اپنی ناکامیوں کو وہی افراد دور کر سکتے ہیں جو اپنی خامیاں اور کمزوریاں جان لیتے ہیں  لہذا ہم نے بہت سے روحانی علوم کو مدنطر رکھتے ہوئے آپ کی زندگی کے بارئے میں کچھ ایساء قیاس کیا ہے جسے سمجھ کر آپ اپنی زندگی میں کامیابی کے حیرت انگیز سیکرٹ جان سکتے ہیں لہذا اپنی زندگی کی اس رپورت کو آخر تک اور سمجھ کر پڑھیں ۔

آپ کی خوبیاں

آپ کا چہرہ کچھ گول ہے۔
آپ بے حد پر سکون ، سنجیدہ اور بے ضرر انسان ہیں ہیں۔
مار ڈھار اور لڑائی جھگڑا آپ کو بالکل پسند نہیں۔
آپ بھولے بھالے ہیں اور سب کا بھلا سوچتے ہیں اور بھلا کرتے بھی ہیں۔
آپ کو اپنی اولاد سے دوسروں سے زیادہ محبت ہے۔
اور ہر وقت اپنے اولاد کے بارے میں سوچتے ہیں۔
آپ کے ہاتھ اور باتوں میں اللہ نے دوسروں کے لئے شفاء رکھی ہے۔
آپ میں کمال کی مہمان نوازی موجود ہے۔
خدمت کرنے کا جذبہ بھی آپ میں پایا جاتا ہے۔
آپ کو قربانی دینے کی بھی عادت ہے۔
آپ کی زندگی چھوٹی چھوٹی قربانیوں پر مشتمل ہے
مثال کے طور پر آپ کو سخت پیاس لگی ہو تو آپ کسی اور پیاسے کو اپنا پانی پلا دینے والے انسان ہیں۔
دل کا اچھا ہونے کے باوجود بھی بہت سے لوگ جن میں آپ کی فیملی اور دوست احباب سبھی شامل ہیں آپ کی شدید مخالفت کریں گے حتی کہ آپ کی غیر موجودگی میں آپ کا مذاق بھی اڑایا جا سکتا ہے ۔
آپ میں مستقل مزاجی کم ہے۔
مایوسی اور احساس کمتری میں آپ
جلد ہی مبتلاء ہو جاتے ہیں۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو آپ دل پر لگا لیتے ہیں۔
آپ اپنے آپ کو دوسروں سے کم تر سمجھتے ہو۔
آپ کو سامنے رہ کر نیکی کرنا پسند نہیں اس لئے نیکی کے کام اور بہت سے وہ کام جس میں کسی کی بھلائی وابستہ ہے وہ آپ پیچھے رہ کر ہی کرتے ہیں۔
آپ میں خوداعتمادی کی کمی ہے۔
آپ جلدی کسی کی بات ماننے کے عادی نہیں بلکہ منت سماجت کروانے کے بعد ہی آپ کسی کی بات کو مانتے ہیں ۔
آپ میں وفاداری اس قدر زیادہ ہے کہ آپ جس سے مانوس ہو جائیں تو آپ پانی بھی اس سے پوچھ کر  پیتے ہیں ۔
آپ کی عادت کا ایک اہم حصہ یہ بھی ہے کہ آپ کسی بھی بات کی تحقیق کئے بغیر اپنا لیتے ہیں اور یہی عادت آپ کو زندگی میں کافی سارے نقصانات سے دوچار کرئے گی ۔
آپ اپنی پریشانی کو دوسروں پر ظاہر نہیں کریں گے بلکہ لوگوں سے چھپا کر رکھیں گے ۔
ضد بھی آپ کی عادت کا خاص حصہ ہے اور یہ ختم ہو جائے تو آپ ساری زندگی عیش و عشرت میں گزار سکتے ہیں۔
آپکے دل میں کسی بھی فرد کے لئے رحم دلی اس وقت تک رہتی ہے جب تک کہ اس فرد سے آپ کو کوئی نقصان نہ پہنچ جائے ۔اور اگر کوئی آپ کی ذات اور عزت کو نقصان نہ دے تو آپ اسکی کی مالی مدد کر کے خوش ہونے کی خوبی بھی رکھتے ہیں۔
جنسی قسم کی سوچیں اکثر آپ کو گھیرے رکھیں گے۔
وفا ، وفاداری اور حسن کو آپ بے حد پسند کرتے ہیں اور آپ کے شوق میں رومانس بھی پایا جاتا ہے۔
آپ رو پیہ پیسہ کما نے کی بے پنا ہ صلا حیتو ں کے با و جو د ا پنی بعض کمز وریو ں کی بنا پر ا کثر خا لی ہا تھ ہی رہیں گے ۔ اسکے علاوہ جاب ، کاروبار اور رزق کمانے کے حوالےسے آپ کو فیملی اور بیوی کی طرف سے اکثربد تمیزی کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔ 
شادی کے حوالے سے آپ بیوی کو حد سے زیادہ اہمیت
دینے والے انسان ہیں اور کوئی بھی بات یا فیصلہ اپنی بیوی سے پوچھے بغیر نہیں کرتے ۔
خاندان کے اکثر افراد آپ کو زن مرید بھی سمجھیں گے ۔
بیوی کے علاوہ اگر آپ کو کوئی اور عورت پسند آ جائے تو اس سے تعلق محض دل لگی کی حد تک رکھیں گے اور مخلص پن صرف بیوی کے لئے ہی ہوگا ۔
آپ کسی کے لئے وفا ،محبت اور پیار والے الفاظ اگر بولیں گے تو یہ ایک جھوٹ ہے ۔
کیونکہ یہ ساری چیزیں صرف اور صرف آپ کی بیوی اور بچوں کے لئے سچ ہیں کسی اور کے لئے نہیں۔
کاروباری حوالے سے اکثر آپ کی ایسی سوچ ہوگی کہ آپ ایساء کاروبار کریں کہ جس سے آپ کے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔
لیکن ایساء کرنے کے لئے آپ کو حد سے زیادہ محنت اور مشقت کرنی ہوگی ، لیکن بعض اوقات محنت اور مشقت کرنے کے باوجود جب آپ کو شدید ناکامی ہوتی ہے تو اس سے آپ کو شدید احساس کمتری ہوگی اور اسی وجہ سے آپ اپنا کام چھوڑ دیں گے اور کوشش کریں گے کہ اب آپ کوئی کام کرنا ہی نہ پڑے ۔
آپ کی طبیعت کی بے چینی آپ کو کوئی ایک کام کرنے بھی نہیں دے گی۔
آپ مذہبی طبیعت کے مالک ہیں اور کسی نہ کسی طرح آپ اپنے آپ کو مذہب سے جوڑ کر رکھیں گے۔
بات بات پر بدل جانے کی آپ میں عادت ہے۔
آپ کسی پر بھی خاص کر اپنی بیوی پر اپنا رعب دبدبہ نہیں بنا سکتے ۔
ڈپریشن میں رہنا ، انگزائٹی اور اپنے آپ کو دوسروں سے کم تر سمجھنا آپ کی فطرت میں ہے
اکثر آپ لوگوں سے ڈرتے ہیں لیکن کوئی آپ سے نہیں ڈرتا۔
آپ کو قدرتی مناظر سے بہت پیار ہے۔
محبت کے آپ بھوکے ہیں۔
بے شمار کاروبار آپ بدل سکتے ہیں اور بدلے گے۔
آپ بہت جلد دل برداشتہ ہو جاتے ہیں۔
بہت سے افراد کی کامیابی کے پیچھے اکثر آپ کا ہاتھ ہوگا۔
بظاہر نہیں لیکن کسی نہ کسی انداز س بہت سے افراد کی کامیابی آپ کی وجہ سے ہے۔
زندگی میں اکثر آپ 10 قدم آگے بڑھتے ہیں لیکن 20 قدم پیچھے آجاتے ہیں۔
پل میں ماشہ پل میں تولہ ہونے والےطبیعت آپ کی ہے۔
آپ اپنی پریشانی کی وجہ سے اکثر روتے بھی ہوں گے۔
ایک کام کرنا یاایک جگہ بیٹھے رہنا آپ کے لئے مشکل ہے۔
آپ کی وجدانی پاور بہت اچھی ہے اس لئے آپ کو زندگی میں ہونے والے فائدوں اور نقصانات کی پہلے ہی خبر ہو جاتی ہے۔
آپ سامنے آکر کوئی بھی کام نہیں کرتے وہ کام اچھا ہو یا نہ ہو آپ کو سامنے آنے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے۔
آپ حد سے زیادہ جزباتی بھی ہیں۔
اکثر آپ پودہ خود لگائیں گے پھل کوئی اور لے جائے گا۔
آپ میں شرمیلہ پن ہے۔
آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔
آپ میں تمام زندگی بچپنا نہیں جاتا۔
آپ کی بہت سے حرکات بچوں جیسی ہوں گی جیسے کہ ٹافیاں کھانا وغیرہ۔
آپ اپنے دل کی بات بے حد مشکل سے کہہ پاتے ہیں۔
آپ کسی کی مدد کرنے میں ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔
دوسروں کو پریشان دیکھ کر خود پریشان ہو جاتے ہیں۔
آپ ارادے کے کوئی خاص پکے بھی نہیں۔
اگر آپ کسی سے ناراض ہو جائیں تو اس پر آپ ہر وقت اپنا موڈ خراب رکھتے ہیں۔
کوئی بھی ذہنی کام آپ بہت اچھے سے کر سکتے ہیں۔
آپ میں شرمیلا پن بھی عام افراد سے کچھ زیادہ ہے۔
آپ کسی کو دھوکا نہیں دیتے یعنی لوگوں کے لئے آپ قابل اعتبار ہیں۔
آپ میں اس قدر بھولا پن ہے کہ آپ فیملی کے لئے مزاق بھی بن سکتے ہیں۔
آپکی شادی شائد کم عمر میں ہو گئی ہو گی۔
کسی بھی اچھے یا برئے انسان پر آپ جلد ہی بھروسہ کر لیں گے۔
آپ ہر کسی کے ساتھ اخلاق سے بات کرنے کے عادی ہیں۔
آپکے دل میں کسی کا خوف اور رعب دبدبہ پیدا ہو سکتا ہے۔
جبکہ آپکے ملنے والے یا فیملی کے افراد کے دلوں میں آپ کا رعب دبدبہ کبھی پیدا نہیں ہوگا۔
سادہ الفاظ میں آپ ہمشہ کسی پر اپنا حکم نافذ کرنے میں ناکام رہیں گے۔
کوئی اچھا ئی کرے یا برائی کرئے آپ اس میں حصہ نہیں لیتے۔
اگر آپ کسی سے ناراض ہوجائیں تو آپ کا دل اس سے مشکل سے صاف ہوگا۔
آپ پریشان افراد کی دل جوئی کرکے خوش ہونے والے انسان ہیں۔
کچھ مذاق کرنے کی بھی آپ میں عادت ہے۔
اصل میں آپ دوست احبات ،بہن اور بھائوں کی محبت کے بھوکے ہیں۔
بہت سے کاموں میں آپ بہت سست ہیں۔
آپ اپنا ارادہ کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں۔
آپ خوش ہوتے ہیں تو بہت ہی زیادہ خوش ہو جاتے ہیں۔
لیکن ناراضگی کی صورت میں آپ سارہ دن اپنا موڈ خراب رکھتے ہیں ۔
دوسروں سے گفتگو کے دوران آپ کو ان کے ارادوں ، اور پسند ونا پسند کا اندازہ ہو جاتا ہے۔
آپ کو سچے خواب بھی دیکھائی دیتے ہیں۔
آپ کو ہونے والے فائدے یا نقصان کا پہلے ہی اندازہ ہو جاتا ہے۔
آپ کو اگر کسی سے محبت ہے تو آپ میں اپنے دل کی بات اس سے کہنے کا حوصلہ نہیں۔
گھر کو سنبھالنے کا ہنر آپ کو آتا ہے۔
آپ بہت نرم ، سادہ ، سنجیدہ اور بے ضرر انسان ہیں۔
کسی کا نقصان کرنے کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
اپنا ارادہ ، سوچ اور کاروبار ایک لمحہ میں بدل لیتے ہیں اور یہ آپ کی عادت کا خاص حصہ ہے ۔
کسی دو افراد کی رنجش کو آپ جلد ختم کر سکتے ہیں۔
آپ اپنی بیوی سے محبت کرنے والے اور ہر کام اس سے پوچھ کر کرنے والے سادہ انسان ہیں۔
اصل میں آپ محبت کے بھوکے ہیں ، بیوی کی طرف سے آپکو محبت حاصل ہو جائے تو آپ سب کچھ اس پر نچھاور کر دینے والے ہیں۔
اکثر آپ بدنامی یا کسی قسم کے نقصان ہونے کے ڈر میں مبتلاء رہیں گے۔
آپ کے ارادے بہت بڑے بڑے ہیں آپ معاشرے اور دُکھی افراد کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں۔
آپ ہر وقت کچھ نہ کچھ سوچتے رہتے ہیں۔
الجھے ہوئے معاملات کو سلجھانے میں آپ کو خاص مہارت ہے۔
آپ اپنی بیوی کی پسند و ناپسند کا خیال رکھنے والے ہیں اور اپنی بیوی کی خواہشات کی تکمیل کے لئے خرچ بھی کرتے رہتے ہیں۔
آپ کی یہ کوشش ہےکہ آپ کی بیوی کو آپ کی طرف سے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو۔
لیکن اکثر اوقات آپ کو اپنی بیوی کی طرف سے پریشانی لاحق ہو سکتی ہے۔
آپ کو جہاں سے محبت اور عزت ملتی ہے ان کا ساتھ آپ کبھی نہیں چھؤرتے۔
آپ کے کافی دوست دوست ہو سکتے ہیں
آپ اپنے دوستوں کے لئے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں۔
اور آپکے اکثر دوست بھی آپ کے لئے مشکل وقت میں مدد کرنے والے ثابت ہوں گے۔
آپ لوگوں کو ان کی پریشانی میں حوصلہ دینے والے انسان ہیں۔
بہت سے افراد کی کامیاب زندگی کی وجہ آپ ہیں لیکن اس بات کا پتہ کسی کو نہیں چلتا۔
آپ کے موڈ کا کسی کو پتہ نہیں چلتا ، آپ کسی دن خوش ہیں تو بے انتہا خوش ہیں آپ کا موڈ خراب ہے تو سارہ دن آپ کا موڈ خراب ہی رہتا ہے
آپ بہت جلد کسی بھی بات پر بہت زیادہ پریشان بھی ہو جاتے ہیں۔
خود اعتمادی آپ میں بہت کم ہے۔
آپ بہت جلد کسی کو دوست نہیں بناتے اور بہت زیادہ دوست بھی نہیں بناتے۔
آپ دنیا کا بھلا چاہنے والے انسان ہیں لیکن اگر آپ میں بگاڑ آگیا تو آپ کسی کے لئے حد سے زیادہ خطرناک بھی ثابت ہو سکتے ہیں لیکن ایساء کم ہی ہوتا ہے۔
ڈیزائن بنانے کے آپ ماہر ہیں۔
کاروبار کرنے میں آپ بہت اچھے نہیں ہو۔
آپ کے خواب بہت بڑے بڑے ہیں لیکن آپ کو حاصل نہیں ہوتے۔
آپ میں مستقل مزاجی نہیں۔
آپ کسی کے بھی بہت اچھے دوست ثابت ہو سکتے ہیں۔
لیکن اکثر آپ اپنی سوچ میں پلاننگ کرتے ہی رہ جاتے ہیں کچھ کر نہیں پاتے۔
آپ میں مستقل مزاجی کی کمی ہے۔
آپ میں ڈر اور خوف بھی ہے آپ بہت جلدی کسی کام کو لے کر ڈر جاتے ہیں۔
آپ دوسرے کے زہن کو بھانپ لیتے ہیں کہ اس کے زہن میں کیا چل رہا ہے۔
پڑھائی کے معاملے میں بھی آپ کو پریشانی کا سامنا رہے گا۔
آپ کا زہن مذہبی ہے اور مذہبی رجحانات آپ پر بے حد غالب ہیں۔
آپ کو لوگوں سے اور اپنوں سے دھوکا ضرور حاصل ہوگا۔
لوگ آپ کو مشکل سے سمجھ پائیں گے۔
آپ بہت اچھے استاد بن سکتے ہیں۔
آپ کی طبیعت میں سادگی اور بے حد بھولا پن ہے۔
آپ کسی پر بھی آسانی سے بھروسہ کر لیتے گے۔
آپ میں شرمیلا پن بھی عام افراد سے کچھ زیادہ ہے۔
آپکی طبیعت روحانی ہے۔
دوسروں کی مدد کرکے آپکو دلی خوشی ہوگی۔
لوگوں سے کم ملنا جلنا اور زیادہ تعلق بنانے میں آپ کو دلچسبی نہیں ۔
آپ اپنی بیوی بچوں کا زیادہ خیال کرنے والے اور ان کی خواہشات کی تکمیل کرنے والے انسان ہیں۔
آپ مذہبی لحاظ سے مضبوط عقیدے کی مالک ہیں لیکن رسومات کے
کسی بھی قسم کی ہوں آپ اس کے قائل نہیں ۔
اس کے علاوہ گھریلو حوالے سے آپ میں بے حد سادگی پائی جاتی ہے ۔
آپ ہنس مکھ ہونے کے ساتھ ساتھ سنجیدہ ، تنہائی پسند اور مہمان نواز بھی ہیں۔
کام کاج ، روزگار یا نوکری میں آپ اپنے باس یا مالک کے لئے بے حد محنت ، ایمانداری اور دیانتداری
سے کام کریں گے لیکن اس کے باوجود بظاہر تو وہ آپ کو عزت دے گا لیکن وہ ہمیشہ آپ کو مشکوک نظروں سے دیکھے گا ۔
اسی وجہ سے آپ پر خوف کا غلبہ اکثر رہ سکتا ہے۔
لوگ آپ کو بے ضرر سا انسان سمجھ کر اکثر آپ کی تذلیل بھی کریں گے۔
آپ کو تنہائی اور خاموشی پسند ہے۔
آپ کو خوشامد پسند نہیں۔
آپ جلدی سے کسی سے دوستی نہیں کرتے۔
آپ جلد کسی کی بات ، مشورہ اور ہدائت کو قبول نہیں کریں گی۔
آپ بہت جلد کسی بھی برائی کو اپنا لیتے ہیں لیکن اس سے جلد ہی دور ہو جاتے ہیں۔
یعنی کسی دوست کے کہنے میں آکر آپ کسی برائی کو اپنا سکتے ہیں لیکن آپ میں قدرت نے ایسی صلاحیت پیدا کی ہے جسکی بناء پر آپ کو اس برائی اور اس کے نقصانات سے جلد آگاہی ہو جائے گی اور آپ اسے ترک بھی کر دیں گے
آپ کو ماحول سے سبق حاصل کرنے میں کافی مہارت ہے اورجو سبق آپ ماحول یا دوست احباب سے سیکھ لیں گے وہ کبھی نہیں بھولیں گے ۔ اسکی مثال ایسے ہے کہ اگر آپ سے کسی نے قرض لے لیا اور واپس نہ کیا تو اس بات کو آپ اپنے ایسے پلے باندھ لیں گے کہ زندگی میں کبھی کسی کو قرض نہیں دیں گے خواہ وہ حقیقت میں سخت ضرورت مند ہی کیوں نہ ہو۔

آپ کی پریشانیاں

آپ کا حد سے زیادہ حساس ہونا آپ کے مذاق کی وجہ بنے گا۔
اس کے علاوہ بدنامی ، مخالفت ،ناکامی ، ڈیپریشن ، انگزائٹی اور بیماری آپ کےہمیشہ سر پر منڈلاتے رہیں گے۔
جیسا کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ آپ روحانی اور مذہبی شخصیت کے حامل ہیں اور اسیے افراد کے بہت سے حاسد اور دشمن ہوتے ہیں جو کہ خود بخود پیدا ہوتے رہتے ہیں۔
آپ جیسے لوگوں پر کالا جادو بہت آسانی سے چل جاتا ہے۔
جسکی وجہ سے آ پ کو مخالفت ، بدنامی ، ناکامی اور روکاوٹ کا سامنا ہمیشہ رہے گا۔
کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے آپ کی شادی ، رشتہ ، بیوی ، اولاد نوکری ، کاروبار ، عزت اور صحت
کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ نقصان ہو سکتا ہے۔
کالاجادو اور نظربد کی وجہ سےآپ کو زندگی کے کسی میدان میں کامیابی نہیں ہوگی۔
بلکہ آپ قدم قدم پر اپنا نقصان کرتے رہیں گے ۔
اسکے علاوہ آپ کو ناگہانی آٖفات و بلیات کا بھی ہمیشہ سامناء رہے گا۔
اور ناگہانی آفات وبلیات کے نزول کی وجہ سے فرد کا سب کچھ یک لخت ختم ہوجاتا ہے ۔
لہذا آپ کو ایک ایساء روحانی عمل بتایا جا رہا ہے
جو کہ آپ کو آپکی ہر پریشانی سے بچائے گا۔
یہ عمل اسم اعظم کا ہے جو کہ خاص کر آپ کے لئے ہے۔
یہ عمل آپ کے لئے اچھا مقدر ہے لہذا اسے ضرور اپنا لینا۔
آپ مذہبی شخصیت ہونے کی بناء پر یہ سوچ سکتے ہیں کہ آپ کے پاس اس سے بھی اچھے اور طاقتور روحانی اعمال موجود ہیں ۔
آپ کے پاس جو روحانی اعمال ہیں آپ انہیں بھی اپنائیں
اگر بہتری نہ آئے تو جو ہم نے بتایا ہے اسے اپنا لینا آپ فائدے میں رہیں گے۔
جو عمل ہم نے آپ کو بتایا ہے وہ  اسم اعظم کا ہے جو کہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ہے اور آپ کے لئے خاص ہے ۔ اس عمل کی تفصیل آگے بتا دی گئی ہے ۔

آپ کی پریشانیوں کا حل

zتمام روحانی اصول و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے جس ورد کا انتخاب ہو ا ہے وہ اسم اعظم یا ودود ہے جو کہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ کی کامیابی کی کنجی ، مقدر کی کامیابی اور روحانی پروٹیکشن ہے۔
لہذا اگر آپ اپنا مقدر اچھا کرنا چاہتے ہیں۔
زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
وافر دولت اور رزق چاہتے ہیں۔
اور اپنی ہر حاجت کی تکمیل چاہتے ہیں تو آپ کو بیان کیا گیا اسم اعظم اپنانا ہی ہو گا۔
انشاء اللہ اس اسم اعظم کی برکت سے آپ کی زندگی میں کامیابی کی راہیں اللہ کی غیبی مدد سے ہموار ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔
آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے۔
آپ کی زندگی کامیابیوں کی طرف مڑ جائے گی۔
آپ جس جگہ قدم رکھیں گے آپ کو کامیابی ملے گی۔
شادی رشتہ نوکری ، کاروبار اور زندگی کی ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی۔
اور آپ جو چاہیں گے اللہ کے کرم سے ہوگا۔
اسم اعظم یا ودود کا ورد کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز اس اسم شریف کو 200 بار پڑھنا ہے ۔
اور اسکے لئے افضل وقت عشاء کی نماز کے بعد کا ہے ۔
اس کے علاوہ آپ نے اسی اسم اعظم کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔
یہ پورا روحانی عمل آپ کے لئے خاص ہے اور صرف آپ کے لئے ہے اور یہ روحانی عمل تمام زندگی آپ کو فائدہ دے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یادود کا عربی نقش مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحیریر نہ کر سکیں تو وہ ایک مسکین کو دو وقت کا کھانا کھلاکر یا آستانہ کو 300 روپیہ ہدیہ ادا کر کے اس خاص نقش کو حاصل کر سکتے ہیں ۔
تمام بھائی اور بہنیں یہ بات اچھے سے جانتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران کی قیمت کیا ہے ۔ سلسلہ آپ سے مشک ، عنبر ، زعفران کی قیمت نہیں لینا صرف ہدیہ لیتا ہے کیونکہ ہدیہ خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی صحابہ اکرام سے وصول کیا جسکے بارئے میں حدیث کا حوالہ نیچے دے دیا گیا ہے ۔
آپ اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحیریر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
حدیث مبارکہ بخاری شریف جلد دوم صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران
یاد رہے کہ ہمارئے نمبر 24 گنٹھے اوپن رہتے ہیں ۔ ہم سے صرف شرعی جائز مقصد کی تکمیل کے سلسلے میں اسم اعظم لینے کے لئے رابطہ کریں ۔ ناجائز کام ، لاٹری ، ناجائز دوستی کے لئے ہم سے رابطہ نہ کیا جائے ۔
جو عمل آپ کو بتایا گیا ہے وہ آپ کی تمام زندگی کے تمام مقاصد کے لئے ہے ۔ بتایا گیا عمل تمام روحانی اصول وضوابط کے مطابق صرف آپ کے لئے ہے ۔
اگر کسی فرد کا اس آسان عمل پر یقین نہیں تو وہ کسی بھی عامل کو ہزاروں روپیہ دے کر اپنا نمبر بلاک کروانے کے بعد اس عمل کو آزما سکتا ہے ۔

Call – Whatsapp ( pakistan )
0092 307 0300004 Ama Zainab bozurgh
0092 300 0116660 Ahmad Bhai bozurgh

مراقبہ مولا علی علیہ سلام

اگر آپ روحانی منازل حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو مولا علی علیہ سلام کی حقیقی زیارت حاصل ہو جائے تو آپ مراقبہ مولا علی علیہ سلام محبت سے ادا کریں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو وہ آسمانی راستے دیکھائی دینے لگے گے جن راستوں پر مولا علی علیہ سلام کا گزر ہوتا تھا ۔
یہ مراقبہ دنیا کی لالچ سے ہٹ کر صرف محمد آل محمد کی محبت میں کریں انشاء اللہ آپ کو ایسی دنیا مل جائےگی جس کی بناء پر آپ کی آخرت سنور جائے گی ۔
اس مراقبہ کے حوالے سے آپ کو اگر رہنمائی درکار ہے تو آپ سلسلہ کے بڑئے بزرگ شاہد بھائی کے وٹس ایپ پر رابطہ  کریں آپ کو ضرور رپلائی دیا جائے گا۔

Shahid Bhai : 0092 302 7539637

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!