تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجاء کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آنے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔ اس رپورٹ میں ہم نے آپ کی شادی سے پہلے اور بعد کی زندگی کے حوالے سے قیاس کیا ہے لہذا اگر آپ کی شادی نہیں ہوئی تو وہ چند باتیں جو آپ کی زندگی سے میچ نہیں ہوئی تو وہ باتیں آپ کے سامنے آپ کی شادی کے بعد آئیں گی ۔ آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لیئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

آپ کا چہرہ کچھ گول ہے۔
آپ بے حد پر سکون ، سنجیدہ اور بے ضرر انسان ہیں ہیں۔
مار ڈھار اور لڑائی جھگڑا آپ کو بالکل پسند نہیں۔
آپ بھولے بھالے ہیں اور سب کا بھلا سوچتے ہیں اور بھلا کرتے بھی ہیں۔
آپ کو اپنی اولاد سے دوسروں سے زیادہ محبت ہے۔
اور ہر وقت اپنے اولاد کے بارے میں سوچتے ہیں۔
آپ کے ہاتھ اور باتوں میں اللہ نے دوسروں کے لئے شفاء رکھی ہے۔
آپ میں کمال کی مہمان نوازی موجود ہے۔
خدمت کرنے کا جذبہ بھی آپ میں پایا جاتا ہے۔
آپ کو قربانی دینے کی بھی عادت ہے۔
آپ کی زندگی چھوٹی چھوٹی قربانیوں پر مشتمل ہے
مثال کے طور پر آپ کو سخت پیاس لگی ہو تو آپ کسی اور پیاسے کو اپنا پانی پلا دینے والے انسان ہیں۔
دل کا اچھا ہونے کے باوجود بھی بہت سے لوگ جن میں آپ کی فیملی اور دوست احباب سبھی شامل ہیں آپ کی شدید مخالفت کریں گے حتی کہ آپ کی غیر موجودگی میں آپ کا مذاق بھی اڑایا جا سکتا ہے ۔
آپ میں مستقل مزاجی کم ہے۔
مایوسی اور احساس کمتری میں آپ
جلد ہی مبتلاء ہو جاتے ہیں۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو آپ دل پر لگا لیتے ہیں۔
آپ اپنے آپ کو دوسروں سے کم تر سمجھتے ہو۔
آپ کو سامنے رہ کر نیکی کرنا پسند نہیں اس لئے نیکی کے کام اور بہت سے وہ کام جس میں کسی کی بھلائی وابستہ ہے وہ آپ پیچھے رہ کر ہی کرتے ہیں۔
آپ میں خوداعتمادی کی کمی ہے۔
آپ جلدی کسی کی بات ماننے کے عادی نہیں بلکہ منت سماجت کروانے کے بعد ہی آپ کسی کی بات کو مانتے ہیں ۔
آپ میں وفاداری اس قدر زیادہ ہے کہ آپ جس سے مانوس ہو جائیں تو آپ پانی بھی اس سے پوچھ کر  پیتے ہیں ۔
آپ کی عادت کا ایک اہم حصہ یہ بھی ہے کہ آپ کسی بھی بات کی تحقیق کئے بغیر اپنا لیتے ہیں اور یہی عادت آپ کو زندگی میں کافی سارے نقصانات سے دوچار کرئے گی ۔
آپ اپنی پریشانی کو دوسروں پر ظاہر نہیں کریں گے بلکہ لوگوں سے چھپا کر رکھیں گے ۔
ضد بھی آپ کی عادت کا خاص حصہ ہے اور یہ ختم ہو جائے تو آپ ساری زندگی عیش و عشرت میں گزار سکتے ہیں۔
آپکے دل میں کسی بھی فرد کے لئے رحم دلی اس وقت تک رہتی ہے جب تک کہ اس فرد سے آپ کو کوئی نقصان نہ پہنچ جائے ۔اور اگر کوئی آپ کی ذات اور عزت کو نقصان نہ دے تو آپ اسکی کی مالی مدد کر کے خوش ہونے کی خوبی بھی رکھتے ہیں۔
جنسی قسم کی سوچیں اکثر آپ کو گھیرے رکھیں گے۔
وفا ، وفاداری اور حسن کو آپ بے حد پسند کرتے ہیں اور آپ کے شوق میں رومانس بھی پایا جاتا ہے۔
آپ رو پیہ پیسہ کما نے کی بے پنا ہ صلا حیتو ں کے با و جو د ا پنی بعض کمز وریو ں کی بنا پر ا کثر خا لی ہا تھ ہی رہیں گے ۔ اسکے علاوہ جاب ، کاروبار اور رزق کمانے کے حوالےسے آپ کو فیملی اور بیوی کی طرف سے اکثربد تمیزی کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔ ۔
شادی کے حوالے سے آپ بیوی کو حد سے زیادہ اہمیت
دینے والے انسان ہیں اور کوئی بھی بات یا فیصلہ اپنی بیوی سے پوچھے بغیر نہیں کرتے ۔
خاندان کے اکثر افراد آپ کو زن مرید بھی سمجھیں گے ۔
بیوی کے علاوہ اگر آپ کو کوئی اور عورت پسند آ جائے تو اس سے تعلق محض دل لگی کی حد تک رکھیں گے اور مخلص پن صرف بیوی کے لئے ہی ہوگا ۔
آپ کسی کے لئے وفا ،محبت اور پیار والے الفاظ اگر بولیں گے تو یہ ایک جھوٹ ہے ۔
کیونکہ یہ ساری چیزیں صرف اور صرف آپ کی بیوی اور بچوں کے لئے سچ ہیں کسی اور کے لئے نہیں۔
کاروباری حوالے سے اکثر آپ کی ایسی سوچ ہوگی کہ آپ ایساء کاروبار کریں کہ جس سے آپ کے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی فائدہ ہو۔
لیکن ایساء کرنے کے لئے آپ کو حد سے زیادہ محنت اور مشقت کرنی ہوگی ، لیکن بعض اوقات محنت اور مشقت کرنے کے باوجود جب آپ کو شدید ناکامی ہوتی ہے تو اس سے آپ کو شدید احساس کمتری ہوگی اور اسی وجہ سے آپ اپنا کام چھوڑ دیں گے اور کوشش کریں گے کہ اب آپ کوئی کام کرنا ہی نہ پڑے ۔
آپ کی طبیعت کی بے چینی آپ کو کوئی ایک کام کرنے بھی نہیں دے گی۔
آپ مذہبی طبیعت کے مالک ہیں اور کسی نہ کسی طرح آپ اپنے آپ کو مذہب سے جوڑ کر رکھیں گے۔
بات بات پر بدل جانے کی آپ میں عادت ہے۔
آپ کسی پر بھی خاص کر اپنی بیوی پر اپنا رعب دبدبہ نہیں بنا سکتے ۔
ڈپریشن میں رہنا ، انگزائٹی اور اپنے آپ کو دوسروں سے کم تر سمجھنا آپ کی فطرت میں ہے
اکثر آپ لوگوں سے ڈرتے ہیں لیکن کوئی آپ سے نہیں ڈرتا۔
آپ کو قدرتی مناظر سے بہت پیار ہے۔
محبت کے آپ بھوکے ہیں۔
بے شمار کاروبار آپ بدل سکتے ہیں اور بدلے گے۔
آپ بہت جلد دل برداشتہ ہو جاتے ہیں۔
بہت سے افراد کی کامیابی کے پیچھے اکثر آپ کا ہاتھ ہوگا۔
بظاہر نہیں لیکن کسی نہ کسی انداز س بہت سے افراد کی کامیابی آپ کی وجہ سے ہے۔
زندگی میں اکثر آپ 10 قدم آگے بڑھتے ہیں لیکن 20 قدم پیچھے آجاتے ہیں۔
پل میں ماشہ پل میں تولہ ہونے والے طبعیت آپ کی ہے۔
آپ اپنی پریشانی کی وجہ سے اکثر روتے بھی ہوں گے۔
ایک کام کرنا یاایک جگہ بیٹھے رہنا آپ کے لئے مشکل ہے۔
آپ کی وجدانی پاور بہت اچھی ہے اس لئے آپ کو زندگی میں ہونے والے فائدوں اور نقصانات کی پہلے ہی خبر ہو جاتی ہے۔
آپ سامنے آکر کوئی بھی کام نہیں کرتے وہ کام اچھا ہو یا نہ ہو آپ کو سامنے آنے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے۔
آپ حد سے زیادہ جزباتی بھی ہیں۔
اکثر آپ پودہ خود لگائیں گے پھل کوئی اور لے جائے گا۔
آپ میں شرمیلہ پن ہے۔
آپ بہت زیادہ سوچتے ہیں۔
آپ میں تمام زندگی بچپنا نہیں جاتا۔
آپ کی بہت سے حرکات بچوں جیسی ہوں گی جیسے کہ ٹافیاں کھانا وغیرہ۔
آپ اپنے دل کی بات بے حد مشکل سے کہہ پاتے ہیں۔
آپ کسی کی مدد کرنے میں ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔
دوسروں کو پریشان دیکھ کر خود پریشان ہو جاتے ہیں۔
آپ ارادے کے کوئی خاص پکے بھی نہیں۔
اگر آپ کسی سے ناراض ہو جائیں تو اس پر آپ ہر وقت اپنا موڈ خراب رکھتے ہیں۔
کوئی بھی ذہنی کام آپ بہت اچھے سے کر سکتے ہیں۔
آپ میں شرمیلا پن بھی عام افراد سے کچھ زیادہ ہے۔
آپ کسی کو دھوکا نہیں دیتے یعنی لوگوں کے لئے آپ قابل اعتبار ہیں۔
آپ میں اس قدر بھولا پن ہے کہ آپ فیملی کے لئے مزاق بھی بن سکتے ہیں۔
آپکی شادی شائد کم عمر میں ہو گئی ہو گی۔
کسی بھی اچھے یا برئے انسان پر آپ جلد ہی بھروسہ کر لیں گے۔
آپ ہر کسی کے ساتھ اخلاق سے بات کرنے کے عادی ہیں۔
آپکے دل میں کسی کا خوف اور رعب دبدبہ پیدا ہو سکتا ہے۔
جبکہ آپکے ملنے والے یا فیملی کے افراد کے دلوں میں آپ کا رعب دبدبہ کبھی پیدا نہیں ہوگا۔
سادہ الفاظ میں آپ ہمشہ کسی پر اپنا حکم نافذ کرنے میں ناکام رہیں گے۔
کوئی اچھا ئی کرے یا برائی کرئے آپ اس میں حصہ نہیں لیتے۔
اگر آپ کسی سے ناراض ہوجائیں تو آپ کا دل اس سے مشکل سے صاف ہوگا۔
آپ پریشان افراد کی دل جوئی کرکے خوش ہونے والے انسان ہیں۔
کچھ مذاق کرنے کی بھی آپ میں عادت ہے۔
اصل میں آپ دوست احبات ،بہن اور بھائوں کی محبت کے بھوکے ہیں۔
بہت سے کاموں میں آپ بہت سست ہیں۔
آپ اپنا ارادہ کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں۔
آپ خوش ہوتے ہیں تو بہت ہی زیادہ خوش ہو جاتے ہیں۔
لیکن ناراضگی کی صورت میں آپ سارہ دن اپنا موڈ خراب رکھتے ہیں ۔
دوسروں سے گفتگو کے دوران آپ کو ان کے ارادوں ، اور پسند ونا پسند کا اندازہ ہو جاتا ہے۔
آپ کو سچے خواب بھی دیکھائی دیتے ہیں۔
آپ کو ہونے والے فائدے یا نقصان کا پہلے ہی اندازہ ہو جاتا ہے۔
آپ کو اگر کسی سے محبت ہے تو آپ میں اپنے دل کی بات اس سے کہنے کا حوصلہ نہیں۔
گھر کو سنبھالنے کا ہنر آپ کو آتا ہے۔
آپ بہت نرم ، سادہ ، سنجیدہ اور بے ضرر انسان ہیں۔
کسی کا نقصان کرنے کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
اپنا ارادہ ، سوچ اور کاروبار ایک لمحہ میں بدل لیتے ہیں اور یہ آپ کی عادت کا خاص حصہ ہے ۔
کسی دو افراد کی رنجش کو آپ جلد ختم کر سکتے ہیں۔
آپ اپنی بیوی سے محبت کرنے والے اور ہر کام اس سے پوچھ کر کرنے والے سادہ انسان ہیں۔
اصل میں آپ محبت کے بھوکے ہیں ، بیوی کی طرف سے آپکو محبت حاصل ہو جائے تو آپ سب کچھ اس پر نچھاور کر دینے والے ہیں۔
اکثر آپ بدنامی یا کسی قسم کے نقصان ہونے کے ڈر میں مبتلاء رہیں گے۔
آپ کے ارادے بہت بڑے بڑے ہیں آپ معاشرے اور دُکھی افراد کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں۔
آپ ہر وقت کچھ نہ کچھ سوچتے رہتے ہیں۔
الجھے ہوئے معاملات کو سلجھانے میں آپ کو خاص مہارت ہے۔
آپ اپنی بیوی کی پسند و ناپسند کا خیال رکھنے والے ہیں اور اپنی بیوی کی خواہشات کی تکمیل کے لئے خرچ بھی کرتے رہتے ہیں۔
آپ کی یہ کوشش ہےکہ آپ کی بیوی کو آپ کی طرف سے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو۔
لیکن اکثر اوقات آپ کو اپنی بیوی کی طرف سے پریشانی لاحق ہو سکتی ہے۔
آپ کو جہاں سے محبت اور عزت ملتی ہے ان کا ساتھ آپ کبھی نہیں چھؤرتے۔
آپ کے کافی دوست دوست ہو سکتے ہیں
آپ اپنے دوستوں کے لئے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں۔
اور آپکے اکثر دوست بھی آپ کے لئے مشکل وقت میں مدد کرنے والے ثابت ہوں گے۔
آپ لوگوں کو ان کی پریشانی میں حوصلہ دینے والے انسان ہیں۔
بہت سے افراد کی کامیاب زندگی کی وجہ آپ ہیں لیکن اس بات کا پتہ کسی کو نہیں چلتا۔
آپ کے موڈ کا کسی کو پتہ نہیں چلتا ، آپ کسی دن خوش ہیں تو بے انتہا خوش ہیں آپ کا موڈ خراب ہے تو سارہ دن آپ کا موڈ خراب ہی رہتا ہے
آپ بہت جلد کسی بھی بات پر بہت زیادہ پریشان بھی ہو جاتے ہیں۔
خود اعتمادی آپ میں بہت کم ہے۔
آپ بہت جلد کسی کو دوست نہیں بناتے اور بہت زیادہ دوست بھی نہیں بناتے۔
آپ دنیا کا بھلا چاہنے والے انسان ہیں لیکن اگر آپ میں بگاڑ آگیا تو آپ کسی کے لئے حد سے زیادہ خطرناک بھی ثابت ہو سکتے ہیں لیکن ایساء کم ہی ہوتا ہے۔
ڈیزائن بنانے کے آپ ماہر ہیں۔
کاروبار کرنے میں آپ بہت اچھے نہیں ہو۔
آپ کے خواب بہت بڑے بڑے ہیں لیکن آپ کو حاصل نہیں ہوتے۔
آپ میں مستقل مزاجی نہیں۔
آپ کسی کے بھی بہت اچھے دوست ثابت ہو سکتے ہیں۔
لیکن اکثر آپ اپنی سوچ میں پلاننگ کرتے ہی رہ جاتے ہیں کچھ کر نہیں پاتے۔
آپ میں مستقل مزاجی کی کمی ہے۔
آپ میں ڈر اور خوف بھی ہے آپ بہت جلدی کسی کام کو لے کر ڈر جاتے ہیں۔
آپ دوسرے کے زہن کو بھانپ لیتے ہیں کہ اس کے زہن میں کیا چل رہا ہے۔
پڑھائی کے معاملے میں بھی آپ کو پریشانی کا سامنا رہے گا۔
آپ کا زہن مذہبی ہے اور مذہبی رجحانات آپ پر بے حد غالب ہیں۔
آپ کو لوگوں سے اور اپنوں سے دھوکا ضرور حاصل ہوگا۔
لوگ آپ کو مشکل سے سمجھ پائیں گے۔
آپ بہت اچھے استاد بن سکتے ہیں۔
آپ کی طبیعت میں سادگی اور بے حد بھولا پن ہے۔
آپ کسی پر بھی آسانی سے بھروسہ کر لیتے گے۔
آپ میں شرمیلا پن بھی عام افراد سے کچھ زیادہ ہے۔
آپکی طبیعت روحانی ہے۔
دوسروں کی مدد کرکے آپکو دلی خوشی ہوگی۔
لوگوں سے کم ملنا جلنا اور زیادہ تعلق بنانے میں آپ کو دلچسبی نہیں ۔
آپ اپنی بیوی بچوں کا زیادہ خیال کرنے والے اور ان کی خواہشات کی تکمیل کرنے والے انسان ہیں۔
آپ مذہبی لحاظ سے مضبوط عقیدے کی مالک ہیں لیکن رسومات کے
کسی بھی قسم کی ہوں آپ اس کے قائل نہیں ۔
اس کے علاوہ گھریلو حوالے سے آپ میں بے حد سادگی پائی جاتی ہے ۔
آپ ہنس مکھ ہونے کے ساتھ ساتھ سنجیدہ ، تنہائی پسند اور مہمان نواز بھی ہیں۔
کام کاج ، روزگار یا نوکری میں آپ اپنے باس یا مالک کے لئے بے حد محنت ، ایمانداری اور دیانتداری
سے کام کریں گے لیکن اس کے باوجود بظاہر تو وہ آپ کو عزت دے گا لیکن وہ ہمیشہ آپ کو مشکوک نظروں سے دیکھے گا ۔
اسی وجہ سے آپ پر خوف کا غلبہ اکثر رہ سکتا ہے۔
لوگ آپ کو بے ضرر سا انسان سمجھ کر اکثر آپ کی تذلیل بھی کریں گے۔
آپ کو تنہائی اور خاموشی پسند ہے۔
آپ کو خوشامد پسند نہیں۔
آپ جلدی سے کسی سے دوستی نہیں کرتے۔
آپ جلد کسی کی بات ، مشورہ اور ہدائت کو قبول نہیں کریں گی۔
آپ بہت جلد کسی بھی برائی کو اپنا لیتے ہیں لیکن اس سے جلد ہی دور ہو جاتے ہیں۔
یعنی کسی دوست کے کہنے میں آکر آپ کسی برائی کو اپنا سکتے ہیں لیکن آپ میں قدرت نے ایسی صلاحیت پیدا کی ہے جسکی بناء پر آپ کو اس برائی اور اس کے نقصانات سے جلد آگاہی ہو جائے گی اور آپ اسے ترک بھی کر دیں گے 
آپ کو ماحول سے سبق حاصل کرنے میں کافی مہارت ہے اورجو سبق آپ ماحول یا دوست احباب سے سیکھ لیں گے وہ کبھی نہیں بھولیں گے ۔ اسکی مثال ایسے ہے کہ اگر آپ سے کسی نے قرض لے لیا اور واپس نہ کیا تو اس بات کو آپ اپنے ایسے پلے باندھ لیں گے کہ زندگی میں کبھی کسی کو قرض نہیں دیں گے خواہ وہ حقیقت میں سخت ضرورت مند ہی کیوں نہ ہو۔

خامیاں

آپ میں بے شمار خوبیاں ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ میں خامیاں نہیں۔
آپ مذہبی اور روحانی شخصیت کے حامل ہیں۔ آپ میں ایسی روحانیت ہے جسکا آپ کو بھی پتہ نہیں۔
لیکن شیطان کو پتہ ہے لہذا وہ نہیں چاہتا کہ آپکو پتہ چلے کہ آپ کیا ہیں۔
لہذا شیطان آپ کو شیطانی سوچ دے سکتا ہے۔
جسکی وجہ سے آپ کو جنسی قسم کے خیا لات پریشان کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ حد سے زیادہ حسا س ہونا
چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر لگا لینا
شک کرنا آپ کی عادت کا حصہ ہے ۔
بعض لوگ بھی آپکو شکی نگاہوں سے ہی دیکھیں گے ۔
دوسروں پر اندھا اعتماد کرنااور کسی کی آپ کے لئے جھوٹی تعریف کا آپ کو اچھا لگنا بھی آپ کی کمزوری ہے۔
مایوس رہنا
بہت زیادہ شرمیلا پن
اکثر معاملات سے ڈرنا
آپ کی کمزوریاں ہیں۔
چونکہ آپ مذہبی اور روحانی شخصیت ہیں لہذا آپ پر کالا جادو آسانی سے چل جاتا ہے اور آپ نظربد کا بھی جلد شکار ہو جاتے ہیں۔
لیکن آپ کو ان دونوں باتوں کا اندازہ نہیں۔

بیماریاں

آپ اپنی زندگی میں معدہ ، انتڑیوں کا ورم ، رسولی اور بلڈ پریشر کا شکار رہ سکتے ہیں۔
بلڈ پریشر کا مرض بھی آپ کو پیٹ کے کسی عارضے کی وجہ سے لاحق ہو سکتا ہے۔
لہذا غذا کے حوالے سے آپ کو ہر اس چیز سے پرہیز کرنا چاہئے جو کہ مذکورہ بالا بیماریاں پیداکرنے کا سبب بنتی ہیں ۔

پرابلم

آپ کا حد سے زیادہ حساس ہونا آپ کے مذاق کی وجہ بنے گا۔
اس کے علاوہ بدنامی ، مخالفت ،ناکامی ، ڈیپریشن ، انگزائٹی اور بیماری آپ کےہمیشہ سر پر منڈلاتے رہیں گے۔
جیسا کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ آپ روحانی اور مذہبی شخصیت کے حامل ہیں اور اسیے افراد کے بہت سے حاسد اور دشمن ہوتے ہیں جو کہ خود بخود پیدا ہوتے رہتے ہیں۔
آپ جیسے لوگوں پر کالا جادو بہت آسانی سے چل جاتا ہے۔
جسکی وجہ سے آ پ کو مخالفت ، بدنامی ، ناکامی اور روکاوٹ کا سامنا ہمیشہ رہے گا۔
کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے آپ کی شادی ، رشتہ ، بیوی ، اولاد نوکری ، کاروبار ، عزت اور صحت
کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ نقصان ہو سکتا ہے۔
کالاجادو اور نظربد کی وجہ سےآپ کو زندگی کے کسی میدان میں کامیابی نہیں ہوگی۔
بلکہ آپ قدم قدم پر اپنا نقصان کرتے رہیں گے ۔
اسکے علاوہ آپ کو ناگہانی آٖفات کا بھی ہمیشہ سامناء رہے گا۔
اور ناگہانی آفات  کے نزول کی وجہ سے فرد کا سب کچھ یک لخت ختم ہوجاتا ہے ۔
لہذا آپ کو ایک ایساء روحانی عمل بتایا جا رہا ہے
جو کہ آپ کو آپکی ہر پریشانی سے بچائے گا۔
یہ عمل اسم اعظم کا ہے جو کہ خاص کر آپ کے لئے ہے۔
یہ عمل آپ کے لئے اچھا مقدر ہے لہذا اسے ضرور اپنا لینا۔
آپ مذہبی شخصیت ہونے کی بناء پر یہ سوچ سکتے ہیں کہ آپ کے پاس اس سے بھی اچھے اور طاقتور روحانی اعمال موجود ہیں ۔
آپ کے پاس جو روحانی اعمال ہیں آپ انہیں بھی اپنائیں
اگر بہتری نہ آئے تو جو ہم نے بتایا ہے اسے اپنا لینا آپ فائدے میں رہیں گے۔
جو عمل ہم نے آپ کو بتایا ہے وہ اسم اعظم کا ہے جو کہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبعیت کے مطابق ہے اور آپ کے لئے خاص ہے ۔ اس عمل کی تفصیل آگے بتا دی گئی ہے ۔

اسم اعظم

isme azam Muhammad

یہ گول نقش آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے اور جو نقش نیچے دیا گیا ہے یہ آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے۔
یاد رہے کہ ان دونوں نقوش کے جو کلر آپ کو دیکھائی دے رہے ہیں اسی کلر میں آپ نے ان کا پرنٹ کروانا ہے یعنی کلر مدہم نہ ہو ۔ان نقوش میں ہم نے آپ کے مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے کلر کا انتخاب کیا ہے جو کہ روحانیت کا ایک اہم اصول ہے ۔یاد رہے کہ ان نقوش کو عام سے سمجھ کر نطر انداز ہرگز نہ کرنا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اسم اعظم کا یہی تھری نقش آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ 600 روپے علاوہ کورئیر ادا کرکے اس نقش کو حاصل کر سکتے ہیں یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر تھری ڈی  ڈیزائن  کے ساتھ بنایا جاتا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے آستانہ سے حاصل کیا گیا نقش اسم اعظم آپ کو کیسا دیکھائی دے گا ؟ اس کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کر لیں ۔

naqsh-isme-azam-24

آپ روحانی شخصیت کے مالک ہیں جس سے دوسرں کو تو فائدہ ہوگا لیکن آپ کی اپنی ذات کو نہیں ۔
آپ اپنی ذات کے لئے فائدہ حاصل کرنے کے لئے ہو سکتا وظائف کریں اور روحانی محفلوں میں بھی جائیں لیکن اس سے بھی آپ کو کم فائدہ ہوگا اگر آپ اپنے لئے اور اپنی اولاد کے لئے بہت اچھا کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو
زندگی میں کامیابی کی ضرورت ہے اور آپ کی کامیابی کے لئے آپ نقش اسم اعظم اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور
نقش اسم اعظم آپ کی کامیابی کی کنجی ، مقدر کی کامیابی اور روحانی پروٹیکشن ہے۔
آپ کی زندگی میں بے چینی کے علاوہ بھی بہت بڑی بڑی پریشانیاں موجوس ہیں جو کہ آپ کو آسمان سے زمیں پر ایک لمحہ میں لا سکتی ہیں ۔ ایسی پریشانیوں سے آپ بے خبر ہیں اور سوچتی ہیں کہ دیکھا جائے گا۔
لیکن یاد رہے کہ آپ کی وہ پریشانیاں ناگہانی آفات  ہیں۔ جب وہ آپ پر آگئی تو دیکھنے کے لئے کچھ بھی باقی نہیں بچے گا۔
لہذا ایسی پریشانیوں سے بچنے کے لئے آپ کو اللہ کی مدد حاصل کرنا ہوگی اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ نقش اسم اعظم ہے ۔
آپ کے قریب کوئی ایساء ہے جو آپ کی عزت ، رتبے اور مال سے حسد کرتا ہے۔ اور اسکی وجہ سے آپ کو عزت ، اعلی مقام اور مال سے محرومی کا سامناء ہو سکتا ہے ۔
ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے ایسے دشمن کو جانتے ہوں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے اس دشمن کے حوالے سے کسی غلط فہمی کا شکار ہوں یعنی آپ کے دل میں ہو کہ وہ میرا کیا کر لے گا ۔
اصل میں آپ کا دشمن آپ کو کسی بھی طرح کا نقصان دے سکتا ہے اور اس حوالے سے غلط فہمی کا شکار نہ ہوں ۔
یاد رہے کہ غلط فہمی بھی آپ کی دشمن ہے ۔
اسکے علاوہ یہ بھی یاد رہے کہ آپ کے نقصان ہونے کے پیچھے کسی ایک فرد کا ہاتھ نہیں ہوگا بلکہ پوری ٹیم ہوگی جس سے احتیاط ضروری ہے ۔
زندگی میں ناگہانی آفات سے ، کالا جادو ، حادثہ ، بیماری اور بہت بڑے نقصان سے بچنے کے لئے آپ نقش اسم اعظم کو اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔
یہ نقش آپ کے لئے مخصوص ہیں اور ان ہی نقوش میں آپ کی تمام مشکالات کا حل موجود ہے ۔
یاد رہے اگر آپ روحانی مدد کے زریعے اپنی مشکلات پر قابوپانا چاہتے ہیں تو آپ قرانی نقش اسم اعظم کی برکات حاصل کرنا ہی ہوں گی۔
 اسکے بعد آپ کو جلد ہی معلوم ہو جائے گا کہ اللہ کی غیبی مدد انسانوں کو حاصل ہوتی ہے۔
یاد رہے بیان کئے گئے عمل کو نہ کرنے کی غلطی ہرگز نہ کرناہو سکتا ہے کہ نقش اسم اعظم کو نہ اپنانے کی وجہ سے آپ کو ایسے نقصانات کا سامناء کرنا پڑھ جائے جو آپکی سوچ سے بڑھ کر ہوں ۔
اگر آپ عاملوں کو ہزاروں روپیہ دے کر اپنا نمبر بلاک کروا چکیں ہیں تو ایک بار نقش اسم اعطم کی برکات کو ضرور آزما لینا انشاء اللہ اللہ کی بارگاہ سے خالی ہاتھ نہیں لوٹو گے ۔
ایک اور بات یاد رکھیں کہ ہمارا اسم اعظم کو اپنانے پر زور دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے نقصانات اللہ کی مدد کے بغیر نہیں رکیں گے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے اب اسے اپنانا یا نہ اپنانا یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
یہ دونوں نقش اسم اعظم آپ 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکےیا کسی مسکین کو ایک دن کا راشن دے کر آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں نقش اسم اعظم آپ کو وٹس ایہ پر سینڈ ئے جائیں گے ۔
حدیث مبارکہ کے مطابق ہدیہ ادا کرنا افضل ہے جسکی دونوں صورتیں ہم نے آپ کو بتا دی ہیں ۔
بخاری شریف جلد دوم باب فضائل قران حدیث نمبر 759

Amna Behan : 0092 306 3441786

یہ ضرور پڑھیں


یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔
اتنی تفصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔
لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔
ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔
یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔
تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔

کامیابی کے سیکرٹ

اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرئے وقت کے بارئے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا ۔

پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ  کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آپ بزرگ اماں ذینب  یا آمنہ بہن  کو کال کر سکتے ہیں

Amna Behan

0092 306 3441786