Love Test Report

آپ میں محبت کا اظہار کرنے کا حوصلہ بہت کم ہے۔
محبت میں قربانی دینا اور ہر پریشانی کو اپنے اوپر لے لینا آپ کی عادت ہے۔
جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس خاتوں سے آپ کو محبت کے سوا کسی چیز کی طلب نہیں۔
حسن پرست ہونے کی بناء پر آپ زندگی میں محبت کا سامناء ضرور ہوگا لیکن اپنے شرمیلے پن کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ آپ اپنی محبت کا اظہار کرنے میں بہت دیر لگائیں ۔
آپ آئے دن محبت بدلنے کے قائل نہیں لیکن اس کے باوجود ہو سکتا ہے کہ آپ ایک سے ذیادہ بار محبت کریں ۔
محبت میں آپ جذباتی نہیں ہوتے اور نفرت کا جواب بھی محبت سے دینے کی عادت میں مبتلاء ہیں ۔
محبت کے معاملے میں آپ بے حد محتاط ہیں اور ڈرتے ہیں کہ کہیں بدنامی نہ ہو جائے ۔
آپ کو اپنی بدنامی سے ذیادہ اپنی محبوبہ کی بدنامی کا ڈر رہتا ہے ۔
آپ اپنی محبت کو اپنے کسی دوست یا قریبی پر ظاہر نہیں کرتے ۔
محبت کے حوالے سے آپ ایسے راز دار ہیں کہ آپ اپنے چہرئے سے اپنے دل کی بات جھلکنے نہیں دیتے ۔
محبت کے معاملے میں آپ ضرورت سے ذیادہ صاف گو ہیں ۔
اسکے علاوہ آپ محبت کے معاملے میں حد سے ذیادہ حساس بھی ہیں ۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ محبت کا اظہار کرنا آپ کے لئے مشکل ہے لیکن اگر کسی وجہ سے آپ کی محبت کا اظہار ہوگیا اور آپ کو آپ کی محبوبہ نے کوئی تلخ بات کہہ دی تو آپ کی آنکھوں سے خواتین کی طرح آنسو بھی جاری ہو سکتے ہیں
محبت میں آپ کو دھوکا مل سکتا ہے ۔
دھوکا کی صورت میں آپ وہ بات دل پر لے کر زندگی گزار سکتے ہیں یعنی آپ کی حالت دیوداس جیسی ہو سکتی ہے
کچھ حد تک آپ کو خود کشی کے خیلات محبت میں ناکامی کی صورت میں پیدا ہو سکتے ہیں ۔
جس خاتون سے آپ ایک بار محبت کر لیں گے اس کے علاوہ کسی دوسری عورت کا خیال آپ اپنے دل میں نہیں لائیں گے ۔
جس خاتون سے آپ محبت کرتے ہیں وہ کسی اور سے بات کرئے یہ آپ کو پسند نہیں۔
محبت کے معاملے میں آپ بے حد مخلص اور پر جوش ہیں۔
جس خاتون سے آپ محبت کرتے ہیں اس کی طرف سے کی گئی سخت بات آپ پر آسمانی بجلی گرنے کے مترادف ہے۔
دل ٹوٹنے پر آنکھوں سے آنسوں جاری ہو جانا بھی محبت میں آپ کی فطرت ہے۔
محبت کے حوالے سے آپ کے ذہن میں ہر وقت کوئی نہ کوئی بات چلتی رہتی ہے  ۔ حتی کہ سوتے اور جاگنے کے دوران بھی آپ اپنی محبت کے بارئے میں سوچتی رہتے ہیں

محبت میں کامیابی کا سیکرٹ

محبت ہر انسان کی فطرت میں ہے لہذا اس سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔ کچھ لڑکوں اور لڑکیوں میں قربانی دینے کی عادت ہوتی ہے لہذا وہ اپنی محبت کو اپنے والدین کی عزت پر قربان کر دیتے ہیں اور اسی جگہ شادی کرتے ہیں جہاں ان کے والدین چاہتے ہیں وہاں خوشی سے شادی کر لیتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے ۔
لیکن کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کی وجہ سے مضبور ہو جاتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ اگر انہیں ان کی محبت نہ ملی تو انہیں کچھ ہو جائے گا جو وہ اپنے آپ کو نقصان دے لیں گے ۔
لہذا ایسے افراد اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرتے ہیں ۔
جو کہ غلط ہے ۔ کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وظائف کرتے ہیں جب وظائف سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ عاملوں سے رابطہ کرتے ہیں اور جب عاملوں سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ کالاعلم اور جادو وغیرہ کی طرف آکر گمراہ ہوتے ہیں اور جب جادوگھروں سے کام نہیں تو بلاآخر وہ گھر سے بھاگ کر کوٹ میرج کر لیتے ہیں۔
لیکن اس کے بعد انکی زندگی میں جو پریشانیاں آتی ہیں اسکی انہوں نے توقع نہیں کی ہوتی ۔
اس کے علاوہ محبت میں مبتلاء لڑکیاں اور لڑکے اکثر عاملوں کو اپنی پرسنل فوٹو  اور ویڈیوز دے کر تمام زندگی بلیک میل بھی ہوتے ہیں۔
اکثر لڑکیاں اور لڑکے عاملوں کو محبت میں کامیابی کے لئے بہت سے پیسے دے دیتے ہیں اور بعد میں وہ عامل ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔
بیان کی گئی صورت حال میں سے بہت سی لڑکیاں اور لڑکے گزرتے ہیں لیکن انہیں ایمان ، پیسہ اور عزت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
لہذا اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہیں اور اس سے نکاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کامیابی کے لئے صحیح راستہ اللہ کی کلام ہے ۔اب ہم آپ کو آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ایک ایساء اسان روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کو انشاء اللہ جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یعنی آپ جس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس نکاح کے قابل ہیں اور وہ آپ کے حق میں بہتر ہے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی
اس عمل کی زریعے اگر آپکو کامیابی حاصل نہ ہوئی تو مطلب یہ نکاح آپ کے حق میں بہتر نہیں اور یہ نکاح ہوگا بھی نہیں خواہ آپ کسی جادو گھر کے باپ کی ہی کیوں نہ مدد حاصل کر لیں۔
اس خاص قرانی عمل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں 

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!