اب ہم آپ کو سائنسی اور روحانی نقطہ نظر سے یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ کس طرح عقیق سٹون آپ ، آپ کی اولاد ، جاب ، کاروبار اور کامیابی کی پروٹیکشن کا زریعہ بنتا ہے
اگر تو پہلے بیان کی گئی تفصیل آپ کی زندگی سے میچ کرتی ہے تو اب جو بات ہم آپ کو بتانے لگیں ہیں اس میں بھی سچائی موجود ہے ۔
کائنات کی ہر چیز میں سے خاص انرجی خارج ہوتی ہے ۔ کچھ چیزوں میں سے خارج ہونے والی انرجی کو ہم محسوس کرتے ہیں جبکہ بہت سی چیزیں ایسی ہیں جنکی انرجی کو ہم محسوس نہیں کر پاتے ۔
کائنات کی ہر چیزخاص انرجی کا اخراج کرتی ہےجس کے مشاہدہ کے لئے آپ کلر کہار کی پہاڑیوں کی ایسی سڑک پر جائیں جہاں سڑک کے دونوں اطراف میں چٹانیں ہوں
جیسے ہی آپ دو چٹانوں کے درمیان سے گزریں گے آپ کو سر پر بھاری پن بھی محسوس ہوگا اور آپ کے کانوں سے ساں ساں کی آواز بھی سنائی    دے گی
ایساء اس لئے کہ ان چٹانوں سے خاص انرجی کا اخراج ہو رہا ہوتا ہے جو فرد کو ہر حال میں متاثر کرتی ہے ۔
انرجی کی بہت سی اقسام ہیں ، کچھ اقسام کی انرجی انسان کو فائدہ دیتی ہے اور کچھ اقسام کی انرجی انسان کو نقصان دیتی ہے ۔
ہر قسم کی چٹان یعنی پتھر اپنے جسم سے انرجی کا اخراج کرتے ہیں اور پتھروں میں اعلی قسم کے پتھر جواہرات کہلاتے ہیں
جواہرات اپنے جسم سے خاص انرجی کا اخراج کرتے ہیں ۔ بعض جواہرات روشنی کی شکل میں انرجی کا اخراج کرتے ہیں اور بعض منفی توانائی کو آپ کے جسم پر اثر اندز ہونے سے روک کر اپنے اثرات ظاہر کرتے ہیں ۔
یاد رہے آج سے ہزاروں سال پہلے سے لے کر آج تک یہی مانا جاتا رہے کہ انسان کی بد نصیبی ، ناکامی ، بیماری اور برائی کے راستے کے انتخاب کرنے کے پیچھے نیگیٹیو انرجی ہوتی ہے ۔
اور منفی توانائی ہمارئے چاروں اطراف میں موجود ہے اور اس سے کوئی بھی نہیں بچ پاتا ۔
حتی کہ یہ بات بھی ثابت ہے کہ اگر کسی فرد میں منفی توانائی موجود ہے تو وہ منفی توانائی ہر اس فرد میں نظربد کی شکل میں داخل ہو جاتی ہے جو اس فرد سے بات کرتا ہے ۔
منفی توانائی کا شکار فرد اگر آپ کے گھر میں داخل ہو جاتا ہے تو وہ نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کے گھر پر برئے اثرات ڈالتا ہے ۔
کالا جادو ، سفلی جادو ، شیطانی تعویزات یہ سب منفی توانائی ہی کی اقسام ہیں جسے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مختلف نام دئے گئے ۔
زمانہ قدیم میں منفی توانائی کا علاج عقیق اور مختلف جواہرات سے کیا جاتا تھا ۔
جیساکہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ کہ ہر چٹان اور ہر پتھر اپنے جسم سے مخصوص انرجی کا اخراج کرتے ہیں ۔ اسی طرح عقیق اپنے جسم سے جس قسم کی انرجی کا اخراج کرتا ہے وہ فرد کے جسم سے ہر قسم کی نیگٰٹیو انرجی کو دور کر دیتا ہے اور آئندہ زندگی فرد کو منفی توانائی سے محفوظ رکھتا ہے ۔
اسکی مثال ایسے ہے جیسے اگر کوئی فرد کرونا کی ویکسین لگواتا ہے تو وہ کرونا سے محفوظ ہو جاتا ہے ۔
قدیم کتابوں کا مطالعہ کر لیں آپ کو معلوم ہوگا کہ انبیاء اکرام نے بھی ان پتھروں کو پہنا۔
اس کے علاوہ قران و حدیث میں بھی ان پتھروں کا تذکرہ ہے
سورہ رحمن میں یعقوت اور مرجان کو اللہ کی نعمت قرار دیا گیا ہے ۔
اس کے علاوہ حدیث مبارکہ کے مطابق پتھر پہننا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسم کی سنت ہے ۔
اب یہ ساری باتیں اس بات کی طرف اشارہ ہیں کی ان پتھروں میں کچھ نہ کچھ تو ایساء ہے جس سے انسانوں کو فائدہ ملتا ہے ۔
لہذا اگر آپ کی زندگی میں پریشانیاں چل رہی ہیں اور وہ آپ کی بے کوشش اور محنت کے باوجود بھی دور نہ ہو رہی ہوں تو آپ کو چاہئے کہ آپ ہماری سائٹ سے نادعلی دم کیا گیا عقیق  حاصل کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔
یہ عقیق ہم ایران اور نجف کی زیارات پر گئے افراد سے منگواتے ہیں جو کہ بے حد شفاف اور خالص ہیں اور یہ آپ کو پاکستان سے آسانی سے حاصل بھی نہیں ہوں گے ۔ ان عقیق کے اوپر ہمارئے بزرگ وہ برزگ نادعلی پڑھ کر دم کرتے ہیں  جنہوں نے نادعلی شریف کو 14 لاکھ بار ورد کیا ہوا ہے ۔
یہ عقیق چونکہ مقدس مقامات سے حاصل کئے گئے ہوتے ہیں لہذا ہم ان سے کسی بھی قسم کا منافع نہیں لیتے یعنی ہم کم و بیش اس عقیق کو 570 روپے میں حاصل کرتے ہیں اور یہ آپ کو بھی 570 روپے میں حاصل ہوگا ۔
اس عقیق سٹون کی وائبز آپ کو 3 دن میں محسوس ہونا شروع ہو جائیں گی یعنی 3 دن میں
آپ کو اپنی باڈی میں انرجی
خود پر بے حد اعتماد اور یقین محسوس ہونے لگے گا۔
آپ کے دل سے خوف ختم ہو جائے گا۔
آپ کو کوئی بھی کام مشکل نہیں لگے گا۔
مشکل سے مشکل کام بھی آپ بے حد آسانی سے کر لیں گے ۔
آپ کو اچھی نیند آنے لگے گی۔
تھکاوٹ کا احساس نہیں ہوگا۔
آپ کا زہن منفی خیالات سے پاک ہو جائے گا۔
آپ کو بے حد قوت معدافعت حاصل ہونے لگے گی ۔
اس کے علاوہ اس عقیق سٹون کے آپ کو 25 ظاہری اور روحانی فائدے بھی حاصل ہوں گے جو کہ درج ذیل ہیں ۔

Benefits of Aqeeq Stone

AQEEQ-STONE

کائنات کی ہر چیز میں اللہ نے انسان کے لئے کچھ نہ کچھ فائدے ضرور رکھیں ہیں اسی طرح عقیق سٹون بھی کوئی بے مقصد تخلیق نہیں بلکہ اس میں بھی انسان کے لئے ہزاروں فائدے ہیں اور اسی وجہ سے جواہرات کو سورہ رحمن میں اللہ کی نعمت قرار دیا گیا ہے ۔ عقیق سٹون کا استعمال زمانہ قدیم سے کیا جاتا رہا ہے اور آج بھی عقیق سٹون سے ظاہری اور باطنی فوائد حاصل کرنے کے لئے اسے دائیں ہاتھ کی انگلی میں پہنا جاتا ہے ۔
یاد رہے کہ جسطرح پانی ہماری پیاس بجھاتا ہے لیکن پانی عطاء کرنے والی ذات اللہ کی ہے اسی طرح عقیق ہمیں بہت سے طاہری اور باطنی فوائد دینے کی وجہ بنتا ہے لیکن عقیق انسان کو صرف اللہ نے عطاء فرمایا ہے ۔
عقیق کی وجہ سے آپ کو جو 25 فوائد حاصل ہوں گے وہ درج ذیل ہیں ۔
نادعلی دم کئے گئے عقیق کی وجہ سے
گھر میں خیر وبرکت اور امن سکون ہوگا ۔
آپ کو پسند کی نوکری حاصل ہو جائے گی اور اس نوکری آپ کو ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہو گی ۔
آپ کی سیلری میں آضافہ ہو جائے گا ۔
آفس میں آپ کو عزت اور اعلی مقام حاصل ہو جائے گا ۔
آپ کو کاروبار میں بے حد ترقی اور کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
کاروباری بندش اور ہر روکاوٹ سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
آپ کا کاروبار ہمیشہ حفاظت میں رہے گا ۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ منافع دے گا
آپ کو آپ کی ہر حاجت حاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہو جائے گی ۔
شوہر بیوی میں بے حد محبت پیدا جائے گی ۔
شوہر غیر عورت کی محبت سے باز آجائے گا ۔
بے اولاد عقیق سٹون کی وجہ سے صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
اگر کسی کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں تو وہ عقیق سٹون صر ف اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات انہیں اولاد نرینہ سے سرفراز فرما دیں گے ۔
عقیق سٹون کی وجہ سے گستاخ اولاد ، بہو یا ماتحت آپ کے بے حد فرمابردار ہوجائیں گے ۔
جو گھر سے محروم ہیں انہیں گھر حاصل ہو جائے گا ۔
بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ مل جائےگا ۔
شادی کی ہر روکاوت اور بندش سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
عقیق سٹون کی وجہ سے آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں سکون رہے گا ۔
اگر کسی بہن کو طلاق کا ڈر ہو تو وہ عقیق سٹون اپنے گھر میں رکھے انشاء اللہ شوہر کی زبان پر تالا لگ جائے گا ۔
اگر کسی بیوہ بہن کا کوئی آسرا نہ ہو اور وہ نکاح کرنا چاہتی ہے تو اللہ کی ذات اسے جلد اچھا شوہر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر آپ کو کوئی لا علاج بیماری لاحق ہے تو عقیق سٹون گلے میں پہن لیں انشاء للہ آپ کو شفاء مل جائے گی ۔
عقیق سٹون کی وجہ سے آپ کو نہ صرف کالا جاد و ، نظربد ، جنات اور سایہ سے نجات مل جائے گی بلکہ آپ تمام زندگی اس سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
آپ کا دشمن عقیق سٹون کی وجہ سے زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ اور آپ کی اولاد ہر قسم کے حادثہ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
ناظرین ناد علی دم کئے گئے عقیق سٹون کے کے یہ چند فائدے ہیں جو ہر اس فرد کو حاصل ہوں گے جو عقیق سٹون
اپنے گھر میں بھی رکھتے ہیں اور اپنے پاس بھی رکھتے ہیں ۔
نادعلی دم کیا گیا عقیق سٹون آپ ہماری سائٹ سے 570 روپے علاوہ کورئیر کا خرچ ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔
عقیق سٹون آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔
نادعلی دم کیا گیا عقیق سٹون حاصل کرنے کے لئے  آپ بزرگ حبیب احمد یا اماں ذینب کو کال کر سکتے ہیں ۔

Call – Whatsapp ( pakistan )
0092 307 0300004 Ama Zainab bozurgh
0092 300 0116660 Ahmad Bhai bozurgh

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!