تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جاننتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجا کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آنے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔ آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

آپ اتنے ذہین ہیں کہ آپ ریگستان میں جا کر ریت اور   گلیشیر  پر جاکر برف بھی بیچ سکتے ہیں ۔
پیسہ ، مال اور دولت حاصل کرنے اور بہت آگے تک جانے کی آپ میں خاص قابلیت ہے۔
آپ جس کام یا بات کا ارادہ کر لے گے اسے کامیاب کر کے ہی چھوڑنے والے انسان ہیں۔
کسی بھی میدان میں نمبر 1 ہونے کا آپ کو جنون ہے۔
اور اس کے لئے آپ محنت ، کوشش اور جدو جہد آخری دم تک کرنے والے انسان ہیں۔
آپ حد سے زیادہ محنتی ہیں۔
محنت سے گبھرانا آپ کا کام نہیں۔
آپ کو کسی سے بھی نہ سننے کی عادت نہیں۔
آپ دوسروں سے مدد لینے کی بجائے ان کی مدد کرتے ہیں۔
چیلنج قبول کرنے اور جیتنے کی آپ میں خاص قابلیت ہے۔
اگر یہ کہا جائے کہ جیت اور دولت آپ کو تلاش کرتی ہے تو یہ بےجا نہ ہوگا۔
محنت جنون کی حد تک آپ کر سکتے ہیں۔
آپ میں ڈر نہیں۔
محنت سے کبھی آپ گھبراتے نہیں۔
زندگی کے کسی بھی میدان میں گبھرانا آپ کا کام نہیں۔
گھبرانا ، ڈرنا ، مایوس ہونا ، ناکام ہونا اور ہارنا یہ الفاظ آپ کے لئے بنے ہیں نہیں۔
ہار آپ کے مقدر میں نہیں۔
آپ حسن پرست ہیں۔
کوئی بھی کاروبا رشروع کرنے ، اور اسے کامیاب کرنے کی آپ میں حد سے زیادہ صلاحیت موجود ہے
آپ رحم دل ہیں اور بھلائی کرنے والے افراد میں سے ایک ہیں۔
پریشان افراد کی مدد کرنے کے حوالے سے آپ سب سے آگے رہتے ہیں۔
کسی کو پریشان دیکھ کر آپ خود پریشان ہو جاتے ہیں۔
کوئی آپ پر تنقید کر دے تو یہ بات آپ کی برداشت سے باہر ہو جاتی ہے۔
آپ جس کا دامن تھام لیں گے اس کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتے خواہ اس سے آپ کو حد سے زیادہ نقصان ہی کیوں نہ ہو جائے۔
بعض اوقات لوگوں کو یہ لگے کہ آپ گفتگو کے دوران ان سے جھگڑا کر رہے ہیں۔
لیکن آپ جھگڑالو نہیں۔
بہت سے لوگ آپ کو لالچی ، انا پسند اور خود غرض سمجھتے ہیں۔
زندگی کے کسی بھی میدان میں آپ کو سب سے آگے جانے کی جستجو ہوتی ہے۔
چھوٹی موٹی کامیابی کو آپ نہیں مانتے۔
آپ دوسروں کو کامیاب ہونے کے لئے بہت اچھی اصلاح اور مشورہ دیتے ہیں۔
آپ زندگی کے کسی میدان میں نہ جھکنے والے ، نہ رکنے والے اور نہ ہی ہارنے والے انسان ہیں۔
آپ کی کبھی نہ کبھی گھر یلو زندگی حد سے زیادہ متاثر ہوگی۔
زندگی میں کوئی گہرا زخم یا سرجری کا ایساء معاملہ بھی ہو گا
جس کی وجہ سے آپ نے موت کو قریب سے دیکھا ہوگا۔
آپ کسی بھی موضوع پر گھنٹوں بات کر سکتے ہیں۔
آپ کے ا ند ر دو لت مند بننے کے جو ہر مو جو د ہیں۔
آپ میں سخاوت کرنے کی عادت موجود ہے اورآپ لوگوں مدد کرنے سے کبھی بھی نہیں گبھراتے۔
لوگوں کی مدد کرکے اور ان کے دکھ سکھ میں شریک ہو کر آپ کو دلی سکون حاصل ہوتا ہے ۔
آپ اپنی بات کسی سے بھی منوانے کا فن جانتے ہیں۔
آپ سے اکثر لوگ متاثر ہو جاتے ہیں۔
آپ کئی کئی دن لگا تار اپنا کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
آپ کو یہ بات بالکل پسند نہیں کہ آپ کو کبھی کسی سے مدد حاصل کرنا پڑئے۔
آپ اپنی بات منواکے ہی دم لیتے ہیں۔
آپ میں ضد بھی حد سے زیادہ پائی جاتی ہے۔
کسی بھی معاملہ کے لئے آپ بہت اچھی سکیم بنا سکتے ہیں۔
عام طور پر آپ خاموش رہتے ہیں۔
لیکن اگر آپ بحث کرنے پر آجائیں تو کوئی بھی آپ چپ نہیں کروا سکتا ۔
آپ کو اپنے آپ پر بے حد بھروسہ ہے۔
پیسہ حاصل کرنا آپ کا نصب العین نہیں۔
بلکہ آپ اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کہیں آپ کو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا نہ پڑئے۔
حتی کہ آپ کو اپنے ماں بات اور بچوں سے مانگنا بھی پسند نہیں۔
آپ نہ صرف بہت پیسہ کما لیں گے بلکہ اپنے بچوں کے لئے بھی وافر دولت جمع کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
آپ ہمیشہ ضرورت مندوں کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔
لہذا آپ معاشرے میں مقبول بھی رہیں گے۔
جاب کرنا آپ کے بس کا روگ نہیں۔
اس لئے آپ کو کامیابی آپ کے ذاتی کام میں ہی حاصل ہوگی۔
آپ جذباتی ہیں۔
اور آپ کا دل جلد ہی کسی بات سے ٹوٹ جاتا ہے۔
آپ انا پسند بھی ہیں کوئی سخت بات آپ برداشت بھی نہیں کر پاتے۔
چھوٹی موٹی کامیابی آپ کو پسند نہیں آپ کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں۔
آپ دوسروں کو بہت اچھا مشورہ یا رائے دینے کی بھی کمال قابلیت رکھتے ہیں۔
آپ سست نہیں اور نہ ہی آپ کو سست لوگ پسند ہیں۔
کچھ مذاق کرنے کی عادت بھی آپ میں ہے۔
سپورٹس سے آپ کو لگاؤ ہے۔
آپ جتنے بھی مصروف ہوں گے واک کے لئے یا چہل قدمی کے لے وقت ضرور نکالیں گے۔
آپ کو 10 روپے کی ضرورت ہو یا 10 لاکھ کی، پیسہ آ پ کو کسی نہ کسی صورت میں حاصل ہوجاتا ہے۔
لیکن اس کے باوجود آپ کو پیسہ کے حوالے سے ٹینشن رہتی ہے۔
آپ کو پیسہ سے متعلق پریشانی ہمیشہ رہتی ہے۔
آپ کو سبزاپسند ہے۔
آپ بہت اچھے سے دوسروں کواپنی بات سمجھا سکتے ہیں۔
آپ بڑوں کی عزت کرتے ہیں۔
آپ مذہبی اور روحانی طبیعت کے مالک ہیں۔
آپ کو والدین کی طرف سے اچھی سپورٹ حاصل ہوگی۔
ہو سکتا ہے کہ آپ پڑھائی یا کمائی کے سلسلے میں بیرون ملک سفر کریں۔
آپ کچھ حد تک ہنس مکھ بھی ہیں۔
آپ کا جسم دِکھنے میں کچھ موٹا ، صحت اور چوڑا سا ہے۔
اور عین ممکن ہے کہ آپ کے ایک سے زیادہ آٖفیئر ہوں۔
آپ بے حد پختہ ارادہ کے مالک ہیں۔
آپ عام افراد کی نسبت زیادہ حوصلہ مندہیں۔
آپ چھوٹی خواہشات کیلئے اپنا وقت برباد کرنے کی عادی نہیں۔
آپ جلد کسی کو دوست نہیں بنائیں گے۔
بات چھپانے کے حوالے سے اور بات کوراز رکھنے کے حوالے سے آپ میں کمال کی صلاحیت موجود ہے ۔
آپ ماتحت ہو کر کام کرنا پسند نہیں کریں گے۔
آپ کو خاموش رہنا زیادہ پسند ہے۔
آپ چاہتے ہیں کہ کوئی بھی فرد کبھی بھی آپ کی کوئی بات نہ ٹالے یعنی آپ میں نہ سننے کی عادت نہیں۔
آپ جو ارادہ کر لیں اسے ہر حال میں پایا تکمیل پر پہنچا کے چھوڑتے ہیں۔
آپ بلند مرتبہ حاصل کرنے کے طلب گار ہیں۔
آپ کو موسیقی سے دلچسپی ہے۔
گانا گانے اور گنگانانے کا آپ کو شوق ہے ، کھیل کود میں بھی آپ کو دلچسپی ہے ۔
آپ خوشامد پسند نہیں۔
آپ اچھی رایے دینے یا اچھا مشورہ دینے کی قابلیت سے بھی سرشارہیں۔
سیاست سے آپ کو کچھ نہ کچھ دلچسپی ہے۔
آپ ذہین اور دور اندیش انسان ہیں۔
آپ جلد کسی سے متاثر نہیں ہوتے۔
آپ کی صحت کسی نہ کسی انداز سے متاثر ہی رہے گی۔
کسی نہ کسی ہنر میں آپ کو کمال مہارت حاصل ہے۔
آپ محنت سے بھاگنے والے لوگوں میں سے نہیں ہیں۔
اگر آپ کو کسی سے نفرت ہو جائے تو اس سے آپ کا دل بہت مشکل سے صاف ہوگا۔
اگر آپ کو کسی سے محبت ہو جائے تو آپ اسے ہر حال میں حاصل کر کے ہی رہیں گے ۔
اپنا راز کسی پر شئیر نہیں کریں گے اور نہ ہی جلد کسی پر بھروسہ کریں گے۔
 کم پیسوں یا کم درجہ پر قناعت کرنے کی آپ میں عادت نہیں۔
لہذا اعلی مقام اور بلند مرتبہ حاصل کرنے کی جستجو آپ کسی نہ کسی صورت میں کرتے رہتے ہیں۔
جھگڑا سے آپ دور رہتے ہیں۔
لیکن دشمن سے بدلہ لینے کے لئے اچھی سکیم بنانا آپ کے بائیں ہاتھ کا کام ہے ۔
آپ خاموش طبع ہیں ۔ لیکن اگر آپکی کسی سے بحث ہو جائے تو آپ کو چپ کروانا ممکن نہیں۔
آپ اپنے مسائل میں مگن رہتے ہیں اور دوسرووں کےمعاملات
دخل اندازی نہیں کرتےاور نہ ہی یہ آپ کو پسند ہے۔
آپکو سیرو تفریح سے کافی لگاؤ ہے۔
غزل ، ڈرامہ ، افسانہ اورقصہ کہانیوں میں آپ کو حد سے زیادہ
لگاؤ اور دلچسپی ہے۔
آپ بلند ہمت ، بہادراور مضبوط قوت ارادی کے مالک ہیں کسی کے ماتحت ہونا آپ کی فطرت میں نہیں۔
آپ اپنے اعلی حسن اخلاق کی وجہ سے لوگوں میں مقبول بھی رہیں گے۔
آپ شاہ خرچ ہیں اسکے علاوہ آپ شاہ خرچ ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دل جیتنے کے فن سے بھی واقف ہیں۔
آپ میں لو گو ں کی مدد کا جذ بہ بھی ہے ۔اور قو م کی خیر خو اہی بھی آپ کا نصب ا لعین ہے
آپ سنجید ہ مز اج ہیں ۔
آپ خا مو شی پر یقین ر کھتے ہیں اور بو لنے سے زیا دہ خا مو شی ہی سے آپ لو گو ں کو ز یا دہ متا ثر کر تے ہیں ۔
آپ کسی بھی میدان میں بلند مرتبہ حاصل کرنے کے لئے بھاگ دوڑ جاری رکھنے والے ہیں اور آپ کی یہ خواہش بھی ہو گی کہ آپ سب سے نمایاں رہیں۔

خامیاں

اﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور بر ا ئیا ں بھی۔
جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔
انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی۔
جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں۔
جو کہ درج ذیل ہیں۔
آپ کا رویہ حاکمانہ ہے جسکی بناء پر اکثر لوگ آپ کے مخالف ہو جائیں گے۔
آپ میں کچھ حد تک غیر ذمہ داری بھی پائی جاتی ہے
جسکی وجہ سے آپ کسی مخصوص کام میں توجہ نہ دے سکیں گے اور بلا آخر توجہ نہ دینے کی وجہ سے آپ کو زندگی میں چند خاص کاموں اور خواہشات حاصل ہونے میں ناکامی ہو سکتی ہے ۔
پچھتاواہونے کی بھی آپ میں عادت موجود ہے۔
آپ کو آپ کی ہر نکامی کی اصل وجہ معلوم ہوتی ہے۔
جس پر آپ کو کچھ دیر کا پچھتاوا ہو سکتا ہے ۔
لیکن آپ ناکامی کی اس وجہ کو دور کرنے کی کوشش نہیں کریں گے 
آپ نوجوانی کے بعد اکثر بیمار رہ سکتے ہیں ۔
آپ بہت اچھی سکیم بنا سکتے ہیں ۔
آپ کے دشمن کافی ہیں ۔
آپ کی رائے اور پسند وناپسند سے اختلاف کرنے والے آپ کے چاروں طرف موجود ہیں۔
آپ اپنے دشمن کو بھولنے والوں میں سے نہیں ہیں زیادہ تر تو یہ ہوگا کہ آپ اپنے دشمن کو نظر انداز کر دیں گے لیکن اگر آپ بدلہ لینے کا ارادہ کر یں گے تو اس کے لئے آپ خود سامنے نہیں آئیں گے بلکہ ایسی سکیم کو اپنائیں گے جو کہ دشمن کے وہم وگمان میں بھی نہ ہوگی اور آپ کا اس سے بدلہ بھی پورا ہو جائے گا ۔
آپ میں بات منوانے کی عادت ہے اور جب کوئی آپ کی بات نہ مانے تو یہ بات آپ کو بدلہ لینے پر اکسا سکتی ہے ۔
آپ میں تکبر اور غیر ذمہ داری کا جراثیم موجود ہے جس سے آپ چاہتے ہوئے بھی جان نہیں چھڑا پائیں گے۔
کسی بھی چھوٹی نوکری یا کاروبار پر قناعت کرنا آپ کی فطرت کا حصہ نہیں۔
کسی بھی فرد کا کوئی راز آپ سے سنبھالا نہیں جا سکتا ۔
آپ کی طبیعت  ایسی ہے کہ آپ اپنا خاص راز یا خاص بات بھی بغیر پوچھے خود ہی لوگوں پر ظاہر کر دینے کی عادت میں مبتلاء ہیں اور اس پر آپ کو شرمندگی بھی نہیں ہو تی ۔
بلاوجہ پریشان رہنا
چڑ چڑا پن
جذباتی خیالات کا شکار رہنا
بھی آپ کی فطرت کا حصہ ہے
آپ ا پنی با ت منوا نے کیلئے ا یڑ ی چو ٹی کا زور لگا د یتے ہو ں گے۔
کسی کے ماتحت ہو کر کام کرنا آپ کو پسند نہیں۔
جب آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے گی
تو اس وقت آپ اپنے ماتحت کی ہلکی سے بھی غلطی برداشت نہیں کر پائیں گے کیونکہ کہ آپ کو نہ سننے کی عادت نہیں جبکہ آپ کو جب آپ کے کسی ماتحت کی نہ سننے پر غصہ آئے گا تو یہ بات آپ کی برداشت سے باہر ہوگی اور اسی وجہ سے آپ اسے نقصان دینے کا ارادہ ضرور کریں گے اور اسی وجہ سے آپ کا زوال پھر سے شروع ہو سکتا ہے ۔
فطر تاً آپ صا ف دل ہیں۔لیکن جب آپ کے دل میں کسی طر ف سے میل پیدا ہو جا تا ہے تو آپ کا دل اس کی طر ف سے جلد صا ف نہیں ہو تا۔
جب آپ کو کسی معاملے میں کامیابی حاصل نہیں ہو گی تواس وجہ سے آپ اپنی فیلڈ کے
بڑ ے لو گو ں کو د یکھ د یکھ کر کُڑ ھتے رہیں گے ۔ پھر آپ میں جذ بہ حسد اور جذ بہ ر قا بت پیدا ہو سکتا ہے۔
اور یہی چیز آپ کو انتقام اور بلیک میلنگ پر اکسائے گی ۔
بہت جلدی کِسی پر ا عتما د کر لینا اور بہت جلد کسی سے بد گما ن ہو جا نا بھی آپ کی عا دت ہے جو کہ آپ شخصیت کو پا ما ل کر سکتی ہے ۔ما لدا ر بننے کی خو ا ہش بُر ی نہیں اور آپ میں ما لد ا ر بننے کی صلا حیت بھی ہے ۔لیکن ا پنا بو جھ دو سر و ں پر ڈا ل د ینا اور دو سر و ں کی دو لت سے ا پنے حا لا ت کی نو ک پلک دُر ست کر نا کو ئی ا چھی با ت نہیں ہے ۔محنت کیجئے اور ا پنے ہی سر مائے سے کا رو با ر کر نے کی کو شش کیجئے ۔

پرابلم

پریشانی ہر فرد کی زندگی میں آتی ہے آپ کی زندگی میں بھی پریشانی اور ناگہانی آٖفات کا آناجانا ہے۔
جتنی شدت آپ میں موجود ہے اتنی کی سخت پریشانیوں کا سامنا آپ کو ہمیشہ رہ سکتا ہے ۔
اصل میں آپ کے دشمن اور حاسد بہت زیادہ ہیں۔
جن سے آپ غافل ہیں اور شائد ہمیشہ غافل رہیں گے۔
یاد رہے کہ آپ کی زندگی میں جن پریشانیوں کا آںا جانا ہے وہ بے حد بھیانک ہیں۔
جن میں حادثہ ، سخت بیماری ، بدنامی اور سخت قسم کے مالی نقصانات ہو سکتے ہیں ۔
ان کی وجہ کالا جادو ، نظربد اور شیطانی بد اثرات ہیں ۔
اگر آپ کو لگے کہ آپکے ذہن میں بہت سے غلط اور ناپاک قسم کے خیالات پیدا ہو رہے ہیں تو سمجھ لینا کہ آپ کالا جادو سے متاثر ہو چکے ہیں۔ اور اسکے بعد کسی بھی وقت آپ ایسے شدید نقصان سے دوچار ہو سکتے ہیں جسکی طلافی نہیں ہو سکے گی۔
ہو سکتا ہے کہ آپ ہماری بات کو تسلیم نہ کریں ، لیکن آپ کے تسلیم کرنے یا نہ کرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔
ہو سکتا ہے کہ ہماری بات سن کر آپ کے ذہن میں یہ خیال پیدا ہو کہ دیکھا جائے گا جو ہوگا ۔
لیکن یاد رہے کہ اگر کچھ ہو گیا تو دیکھنے کے لیے کچھ بھی باقی نہیں بچے گا۔
ہو سکتا ہے کہ آپ کی عقل کالے جادو اور نظربد کو تسلیم نہ کرے لیکن آپ کبھی نہ کبھی ان غیر عقلی چیزوں کو ضرور تسلیم کریں گے لیکن اس وقت آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔
یاد رہے کہ آپ کو شادی ، رشتہ، بیوی ، اولاد ، صحت ، نوکری ، خاندانی مخالفت ، ناکامی ، بے چینی ، حادثہ اور جن پریشانیوں کا سامناء ہوگا ان کی زیادہ تر وجہ کالا جادو اور نظربد ہے ۔ کالا جادو اور نظربد آپ کو بے بس کر کے چھوڑیں گے۔
لہذا ناگہانی آفات  ، کالا جادو اور دشمن سے بچنے کے لئے آپ اسم اعظم کا ورد ضرور کریں جو کہ آخر میں بتا دیا گیا ہے ۔یہ ورد آپ کے لئے خاص ہے
اور اسے آج یا کل آپ کو اپنانا ہی پڑئے گا۔

اسم اعظم

ya-allah-naqsh

یہ گول نقش آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے اور جو نقش نیچے دیا گیا ہے یہ آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے
یاد رہے کہ ان دونوں نقوش کے جو کلر آپ کو دیکھائی دے رہے ہیں اسی کلر میں آپ نے ان کا پرنٹ کروانا ہے یعنی کلر مدہم نہ ہو ۔ان نقوش میں ہم نے آپ کے مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے کلر کا انتخاب کیا ہے جو کہ روحانیت کا ایک اہم اصول ہے ۔یاد رہے کہ ان نقوش کو عام سے سمجھ کر نطر انداز ہرگز نہ کرنا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اسم اعظم کا یہی تھری نقش آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ 600 روپے علاوہ کورئیر ادا کرکے اس نقش کو حاصل کر سکتے ہیں یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر تھری ڈی ڈیزائن کے ساتھ بنایا جاتا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے آستانہ سے حاصل کیا گیا نقش اسم اعظم آپ کو کیسا دیکھائی دے گا ؟ اس کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کر لیں ۔

naqsh-isme-azam-24

یاد رہے کہ آپ کے دشمن بے شمار ہیں اور آپ اپنے دشمنوں کو جتنا کم کرنے کی کوشش کریں گے وہ اتنا ہی زیادہ ہوں گے۔ آپ کو ظاہری حوالے سے بھی آپ کے دشمن نقصان دے سکتے ہیں اور کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے بھی آپ کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے 
آپ کے قریب کوئی ایساء ہے جو آپ کی عزت ، رتبے اور مال سے حسد کرتا ہے اور اسکی وجہ سے آپ کو عزت ، اعلی مقام اور مال سے محرومی کا سامناء ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے ایسے دشمن کو جانتے ہوں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے اس دشمن کے حوالے سے کسی غلط فہمی کا شکار ہوں یعنی آپ کے دل میں ہو کہ وہ میرا کیا کر لے گا ۔
اصل میں آپ کا دشمن آپ کو کسی بھی طرح کا نقصان دے سکتا ہے۔ اور اس حوالے سے غلط فہمی کا شکار نہ ہوں ۔
کیونکہ غلط فہمی بھی آپ کی دشمن ہے ۔
یاد رہے کہ آپ کے نقصان ہونے کے پیچھے کسی ایک فرد کا ہاتھ نہیں ہوگا بلکہ پوری ٹیم ہوگی جس سے احتیاط ضروری ہے ۔
یاد رہے کہ آپ کی کوئی بھی پریشانی اللہ کی مدد کے بغیر دور نہیں ہوگی اور اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کےلئے مخصوص ہے وہ نقش اسم اعظم ہے
اس نقش اسم اعطم کی فوٹو ہم نے آپ کے لئے اوپر دے دی ہے۔
اس نقش اعظم میں جو آیات اور اسم باری تعالیٰ تحریر ہے وہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے ۔
یہ نقش خاص کر آپ کے لئے ہے اور آپ ہی کو فائدہ دے گا۔
جن افراد کے نام کا نقش اسم اعظم یا اللہ
بنتا ہے تو یہ بھی ایک گڈ لک ہے
نقش اسم اعظم آپ کی ناکامی کو کامیابی میں بدلنے کنجی  ہے۔
اسی سے آپ کا مقدر بہت اچھا ہو جائے گا۔
آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔
آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔
آپ کی ہر مشکل اللہ کی غیبی مدد سے آسان ہو جائے گی۔
نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کو بے حد دولت اور رزق حاصل ہو جائے گا۔
آپ اسم اعظم کی برکت سے اتنی پراپرٹی بنا سکتے ہیں کہ لوگ حیران رہ جائیں گے۔
اس نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کی زندگی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہو جائے گی۔ آپ کے دشمنوں کے دلوں پر آپ کا رعب پیدا ہو جائے گا۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہیں گے۔
آپ کالا جادو ، نظربد اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
لہذا جیساء بتایا جا رہا ہے ایساء ہی کریں انشاء اللہ جلدآپ کو فائدہ نظر آنا شروع ہو جائے گا۔
ایک اور بات یاد رکھیں کہ ہمارا اسم اعظم کو اپنانے پر زور دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے نقصانات اللہ کی مدد کے بغیر نہیں رکے گے ۔اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے اب اسے اپنانا یا نہ اپنانا یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں۔
انشاء اللہ اسی وقت آپ کو یہ نقوش آپ کے وٹس ایپ پر سینڈ کر دئے جائیں گے۔
ہر قرانی نقش کا ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے لہذا
یہ دو نقش اسم اعظم آپ 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکےیا کسی مسکین کو ایک دن کا راشن دے کر آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں نقش اسم اعظم آپ کو وٹس ایپ پر سینڈ کئے جائیں گے ۔
حدیث مبارکہ کے مطابق ہدیہ ادا کرنا افضل ہے جسکی دونوں صورتیں ہم نے آپ  کو بتا دی ہیں ۔
بخاری شریف جلد دوم باب فضائل قران حدیث نمبر 759

Amna Behan : 0092 306 3441786

یہ ضرور پڑھیں


یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔
اتنی تفصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔
لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔
ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔
یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔
تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔

مراقبہ مولا علی علیہ سلام

اگر آپ روحانی منازل حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو مولا علی علیہ سلام کی حقیقی زیارت حاصل ہو جائے تو آپ مراقبہ مولا علی علیہ سلام محبت سے ادا کریں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو وہ آسمانی راستے دیکھائی دینے لگے گے جن راستوں پر مولا علی علیہ سلام کا گزر ہوتا تھا ۔
یہ مراقبہ دنیا کی لالچ سے ہٹ کر صرف محمد آل محمد کی محبت میں کریں انشاء اللہ آپ کو ایسی دنیا مل جائےگی جس کی بناء پر آپ کی آخرت سنور جائے گی ۔
اس مراقبہ کے حوالے سے آپ کو اگر رہنمائی درکار ہے تو آپ سلسلہ کے بڑئے بزرگ شاہد بھائی کے وٹس ایپ پر رابطہ  کریں آپ کو ضرور رپلائی دیا جائے گا۔

Shahid Bhai : 0092 302 7539637

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!