Love Test Report

آپ بے حد پر کشش ، بہت اچھا بھولنے والی اور بہت اچھا کھانا پکانے والی خاتون ہیں ۔
فلرٹ آپ کو پسند نہیں لہذا ایسے اشخاص آپ کو بہت پسند ہیں جو آپ کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں ۔
یعنی پہلی نظرمیں کسی کو دل دینا آپ کے لئے بے حد مشکل ہے ۔
یعنی آپ آسانی سے کسی کو دل نہیں دیتی لیکن اگر آپ کسی کو دل دے دیں تو آپ کی خواہش ہوگی کہ وہ آپ کی مرضی کے مطابق زندگی گزارئے ۔ لیکن اگر ایساء نہ ہو تو آپ اسے نظر انداز کر سکتی ہیں ۔
محبت کے معاملے میں ضد اور آنا ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتی ہے ۔
بعض اوقات ایساء بھی دیکھا گیا ہے کہ محبت کے معاملے میں آپ اپنے والدین سے بھی ٹکر لے سکتی ہیں ۔
ایساء لگتا ہے کہ آپ کو اپنی محبت حاصل کرنے کی اتنی جستجو نہیں جنتی کہ آپ کو اپنی ضد پوری کرنے کا جنون ہے ۔
محبت کے معاملے میں آپ کو اپنے آئئڈیل کے رنگ روپ اور دولت جائیداد کے ہونے یا نہ ہونے فرق نہیں پڑتا
اکثر ایساء دیکھا گیا ہے کہ آپ کی محبت ایسے افراد سے ہوتی ہے جسکا معاشرئے میں کوئی خاص مقام نہیں ہوتا
آپ محبت اور زندگی کے ہر کام آذادی کی طالب ہیں لہذا اگر آپ کو محبت میں کوئی کسی بات پر پابند کرئے تو یہ آپ سے برداشت نہیں ہوتا۔
جس شخص سے آپ محبت کرتی ہیں اس پر آپ اپنا سب کچھ قربان کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود آپ کو محبت میں بے حد روکاوٹوں اور مخالفتوں کا سامناء رہے گا ۔
آپ کو جس سے محبت ہو جاتی ہے اس محبت میں آپ کو کامیابی ہو یا نہ آپ زندگی کے آخری لمحے تک اسے یاد رکھتے ہیں ۔
آپ کی فطرت میں حد سے ذیادہ ضد ہے آپ نے زندگی میں کسی کی نہیں مانی اور نہ ہی آپ محبت میں کسی کی مانتی ہیں
آپ کو اس بات کا پتہ ہے کہ آپ کو محبت کے بدلے نفرت اور قربانی کے بدلے بدنامی ملتی ہے لیکن پھر بھی آپ اکثر اپنے آئیڈیل کی یادوں کے گرد گردش کرتی رہتی ہیں ۔
اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہو جاتی ہیں تو اس کے بعد آپ کی ضد کےسامنے کوئی نہیں رک پاتا ۔
یعنی آپ اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے کسی سے بھی ٹکر لے سکتی ہیں ۔
یاد رہے کہ ہم نے محبت کی بات کی ہے ، دل لگی کی نہیں ، دل لگی ہر کوئی کرتا ہے مگر محبت کا آسیب کسی کسی پر حاوی ہوتا ہے ۔

محبت میں کامیابی کا سیکرٹ

محبت ہر انسان کی فطرت میں ہے لہذا اس سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔ کچھ لڑکوں اور لڑکیوں میں قربانی دینے کی عادت ہوتی ہے لہذا وہ اپنی محبت کو اپنے والدین کی عزت پر قربان کر دیتے ہیں اور اسی جگہ شادی کرتے ہیں جہاں ان کے والدین چاہتے ہیں وہاں خوشی سے شادی کر لیتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے ۔
لیکن کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کی وجہ سے مضبور ہو جاتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ اگر انہیں ان کی محبت نہ ملی تو انہیں کچھ ہو جائے گا جو وہ اپنے آپ کو نقصان دے لیں گے ۔
لہذا ایسے افراد اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرتے ہیں ۔
جو کہ غلط ہے ۔ کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وظائف کرتے ہیں جب وظائف سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ عاملوں سے رابطہ کرتے ہیں اور جب عاملوں سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ کالاعلم اور جادو وغیرہ کی طرف آکر گمراہ ہوتے ہیں اور جب جادوگھروں سے کام نہیں تو بلاآخر وہ گھر سے بھاگ کر کوٹ میرج کر لیتے ہیں۔
لیکن اس کے بعد انکی زندگی میں جو پریشانیاں آتی ہیں اسکی انہوں نے توقع نہیں کی ہوتی ۔
اس کے علاوہ محبت میں مبتلاء لڑکیاں اور لڑکے اکثر عاملوں کو اپنی پرسنل فوٹو  اور ویڈیوز دے کر تمام زندگی بلیک میل بھی ہوتے ہیں۔
اکثر لڑکیاں اور لڑکے عاملوں کو محبت میں کامیابی کے لئے بہت سے پیسے دے دیتے ہیں اور بعد میں وہ عامل ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔
بیان کی گئی صورت حال میں سے بہت سی لڑکیاں اور لڑکے گزرتے ہیں لیکن انہیں ایمان ، پیسہ اور عزت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
لہذا اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہیں اور اس سے نکاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کامیابی کے لئے صحیح راستہ اللہ کی کلام ہے ۔اب ہم آپ کو آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ایک ایساء اسان روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کو انشاء اللہ جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یعنی آپ جس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس نکاح کے قابل ہیں اور وہ آپ کے حق میں بہتر ہے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی
اس عمل کی زریعے اگر آپکو کامیابی حاصل نہ ہوئی تو مطلب یہ نکاح آپ کے حق میں بہتر نہیں اور یہ نکاح ہوگا بھی نہیں خواہ آپ کسی جادو گھر کے باپ کی ہی کیوں نہ مدد حاصل کر لیں۔
اس خاص قرانی عمل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں 

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!