Love Test Report

آپ محبت کے معاملے میں بے حد محتاط ہیں اور ایسے ہی کسی کی محبت میں مبتلاء نہیں ہوتے۔
یعنی پہلی نظرمیں کسی کو دل دینا آپ کے لئے بے حد مشکل ہے ۔
کسی کو دل میں جگہ دینے کے بعد آپ آسانی سے اس کے سامنے اپنی محبت کا اظہار نہیں کر پاتے ۔
اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہو جاتے ہیں تو اس کے بعد آپ کی ضد کےسامنے کوئی نہیں رک پاتا ۔
یعنی آپ اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے کسی سے بھی ٹکر لے سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ ہم نے محبت کی بات کی ہے ، دل لگی کی نہیں ، دل لگی ہر کوئی کرتا ہے مگر محبت کا آسیب کسی کسی پر حاوی ہوتا ہے ۔
محبت کے معاملے میں آپ کو اپنی محبوبہ اور اسکے خاندان کے ماضی میں کوئی دلچسبی نہیں ہوتی یعنی محبت میں آپ اپنی محبوبہ کی ماضی کی اچھائوں اور برائیوں کو نطر انداز کر کے محبت کرتے ہیں ۔
محبت کے حوالے سے آپ حد سے ذیادہ ضدی ہیں لیکن کوئی اپ کو محبت کی زنجیروں میں جکڑ کر آپ پر کوئی پابندی عائد کرئے یہ آپ کو ہر گز پسند نہیں ۔
محت میں آپ زندگی کے آخری  لمحے تک ساتھ دینے والے انسان ہیں ۔
آپ محبت اور شادی کے معاملے میں ٹانگ ارانے کو تو تیار رہتے ہیں لیکن نہ تو آپ کی کسی سے جلد محبت ہوتی ہے اور نہ ہی اس سے شادی کا کو آسانی سے سبب بنتا ہے ۔
آپ کو محبت کے بدلے میں اکثر نفرت کا انعام ملتا ہے اس لئے آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہو بھی جائیں تو ذیادہ اندیشہ اسی بات کا ہے کہ آپ کو ناکامی کا سامناء ہوگا اور یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ محبت میں ناکامی آپ کو بلڈ پریشر اور دل کی بیماری لگانے کی وجہ بنتی ہے ۔
آپ کو اس بات کا پتہ ہے کہ آپ کو محبت کے بدلے نفرت اور قربانی کے بدلے بدنامی ملتی ہے لیکن پھر بھی آپ اکثر اپنے آئیڈیل کی یادوں کے گرد گردش کرتے رہتے ہیں ۔
محبت کے معاملے میں آپ اپنے آئیڈیل کے خاندانی پس منظر کو اہمیت نہیں دیتے ۔
آپ کی فطرت میں حد سے ذیادہ ضد ہے آپ نے زندگی میں کسی کی نہیں مانی اور نہ ہی آپ محبت میں کسی کی مانتے ہیں۔
محبت اور شادی کے معاملے میں آپ کو زنجیروں اور پابندیوں میں قید کرنا ممکن نہیں ۔
آپ کو جس سے محبت ہو جاتی ہے اس محبت میں آپ کو کامیابی ہو یا نہ آپ زندگی کے آخری لمحے تک اسے یاد رکھتے ہیں ۔
اصل میں آپ ہر انسان سے محبت کرنے والے شخص ہیں۔
کچھ لوگ آپ کے بارئے میں یہ سمجھ سکتے ہیں کہ آپ کے ایک سے ذیادہ افئیر ہیں۔
اور اسیاء ممکن بھی ہے کیونکہ آپ اپنی زندگی کی بے شمار پریشانیوں کی وجہ سے محبت میں سکون کی تلاش کر سکتے ہیں ۔
آپ کو محبت اور زندگی کے ہر کام میں آذادی چاہئے ۔
آپ اس خاتون پر اپنا سب کچھ قربان کر سکتے ہیں  جس   سے آپ محبت کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود آپکو محبت میں حد سے ذیادہ پریشانیوں کا سامناء رہے گا ۔

محبت میں کامیابی کا سیکرٹ

محبت ہر انسان کی فطرت میں ہے لہذا اس سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔ کچھ لڑکوں اور لڑکیوں میں قربانی دینے کی عادت ہوتی ہے لہذا وہ اپنی محبت کو اپنے والدین کی عزت پر قربان کر دیتے ہیں اور اسی جگہ شادی کرتے ہیں جہاں ان کے والدین چاہتے ہیں وہاں خوشی سے شادی کر لیتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے ۔
لیکن کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کی وجہ سے مضبور ہو جاتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ اگر انہیں ان کی محبت نہ ملی تو انہیں کچھ ہو جائے گا جو وہ اپنے آپ کو نقصان دے لیں گے ۔
لہذا ایسے افراد اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرتے ہیں ۔
جو کہ غلط ہے ۔ کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وظائف کرتے ہیں جب وظائف سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ عاملوں سے رابطہ کرتے ہیں اور جب عاملوں سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ کالاعلم اور جادو وغیرہ کی طرف آکر گمراہ ہوتے ہیں اور جب جادوگھروں سے کام نہیں تو بلاآخر وہ گھر سے بھاگ کر کوٹ میرج کر لیتے ہیں۔
لیکن اس کے بعد انکی زندگی میں جو پریشانیاں آتی ہیں اسکی انہوں نے توقع نہیں کی ہوتی ۔
اس کے علاوہ محبت میں مبتلاء لڑکیاں اور لڑکے اکثر عاملوں کو اپنی پرسنل فوٹو  اور ویڈیوز دے کر تمام زندگی بلیک میل بھی ہوتے ہیں۔
اکثر لڑکیاں اور لڑکے عاملوں کو محبت میں کامیابی کے لئے بہت سے پیسے دے دیتے ہیں اور بعد میں وہ عامل ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔
بیان کی گئی صورت حال میں سے بہت سی لڑکیاں اور لڑکے گزرتے ہیں لیکن انہیں ایمان ، پیسہ اور عزت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
لہذا اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہیں اور اس سے نکاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کامیابی کے لئے صحیح راستہ اللہ کی کلام ہے ۔اب ہم آپ کو آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ایک ایساء اسان روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کو انشاء اللہ جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یعنی آپ جس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس نکاح کے قابل ہیں اور وہ آپ کے حق میں بہتر ہے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی
اس عمل کی زریعے اگر آپکو کامیابی حاصل نہ ہوئی تو مطلب یہ نکاح آپ کے حق میں بہتر نہیں اور یہ نکاح ہوگا بھی نہیں خواہ آپ کسی جادو گھر کے باپ کی ہی کیوں نہ مدد حاصل کر لیں۔
اس خاص قرانی عمل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں 

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!