Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.

یہ خاتون بہرین دوست ، محنتی اور ایماندار ہے ۔ اس کے ساتھ دوستی آپ کو مالی اور کاروباری فائدہ دے سکتی ہے اور اس سے شادی بھی کامیا ب ہو سکتی ہے ۔ یہ خاتون آپ جیسی سوچ اور عادات کی مالک ہے اگر آپ نے اس خاتون کا مسکرا کر ساتھ دیا تو یہ زندگی بھر آپ کو فائدہ دے سکتی ہے ۔ لیکن اندزہ ہے اس کے ساتھ محض دوستی آپ کے لئے کسی زخم یا صحت کی خرابی کی وجہ ہو سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس خاتون سے بھی کریں گے اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافاٹ ضرور رہیں گے اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، آنا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!