زندگی کا اہم فیصلہ کرنے سے پہلے

آپ اخلاق کی بادشاہ ، رحم دل ، بھائی کرنے والی اور بے حس حساس خاتون ہیں ۔ آپ کانچ کی ماند جلد ٹوٹ جانے والی اور حد سے زیادہ محبت کی طلب گار خاتون ہیں لہذا شادی کے لئے آپ کو ایسے صاحب کی ضرورت ہے جسکو کانچ توڑنے کی عادت نہ ہو ۔ یعنی وہ کبھی آپ سے تلخ بات کرنے والا نہ ہو ۔ اور وہ آپ کے احساسات وجذبات کا خیال رکھنے والا ہو ۔
محض محبت ، خوبصورتی ، شان و شوکت اور دولت کو مد نظر رکھتے ہوئے شادی کا فیصلہ کرنے والے افراد ہمیشہ زندگی کی بے سکونی سے دوچار ہوتے ہیں ۔
ہم نے تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے ایک لائن کی رپورٹ اخذ کی ہے ۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ ہماری رپورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس صاحب کے ساتھ شادی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں بلکہ ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ آپ اس بات کی تصدیق کریں کہ کیا یہ صاحب تمام زندگی آپ کے احسات و جذبات کا خیال رکھ پائے گا ؟
ہم نے آپ کی آسانی کے لئے اس صاحب کی چند خوبیاں اور خامیاں آخر میں درج کر دی ہیں ۔
اگر یہ خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں ہیں تو ہماری رپورٹ بہت حد تک سچی ہے اور اگر آخر میں بیان خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں موجود نہیں تو ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے نام کا غلط اندراج کیا ہے ۔
ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے بچپن کا پورا نام درج کرنا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں ۔
اس کےعلاوہ یاد رہے کہ کوئی بھی علم حتمی نہیں ، حتمی علم صرف اللہ کا ہے ۔ لہذا شادی یا رشتہ کا فیصلہ پکا کرنے سے پہلے آپ اپنے دوست احباب اور عزیز آقارب سے بھی اس صاحب کے بارئے میں ضرور معلومات حاصل کریں

 

Marriage Test for Female

اس صاحب سے آپ کی شادی اچھی نہیں رہے گی ۔ ہو سکتا ہے کہ آپ اس صاحب سے محبت کرتی ہوں ۔لیکن یہ صاحب بار بار محبت اور کاروبار بدلنے کا عادی ہے ۔ اسکے علاوہ اس صاحب کے ضدی انداز سے آپ دل برداشتہ ہو سکتی ہیں ۔اس صاحب سے شادی کے لئے آپ کو بہت سی خواہشات اور خوابوں کی قربانی دینا ہوگی ۔

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب خوبصورت اور مقناطیسی قوت کا حامل ہے
اس لئے اکثر خواتین بلاوجہ ہی اس پر فدا ہو جاتی ہیں ۔
یہ صاحب بھی خواتین میں دلچسبی رکھنے والا انسان ہے ۔
یہ صاحب خواتین کو اپنی قابلیت بتا کر بہت خوش ہوتا ہے ۔
یہ صاحب اچھی قسمت کا مالک ہے ۔
اس صاحب کے پاس پیسہ ہمیشہ آتا جاتا رہتا ہے ۔
یہ صاحب کاروباری زہن کا مالک ہے ۔
اپنی زندگی میں یہ صاحب بہت سے کاروبار بدلتا رہے گا ۔
اس صاحب میں مستقل مزاجی کم ہے ۔
ضد اور انا کا یہ صاحب بہت سخت ہے ۔
اگر اس صاحب کی کوئی بات رد کی جائے تو اس کو گھبراہٹ ہونے لگتی ہے ۔
اس صاحب کے ایک سے زیادہ افیئر ہو سکتے ہیں ۔
یہ صاحب فیملی اور اولاد سے حد سے ذیادہ محبت کرنے والا ہے اور ان کے بہتر مستقبل کے لئے کوشش کرتا رہتا ہے ۔
یہ صاحب کسی کا پابند رہ کر کوئی کام نہیں کر سکتا لہذا نوکری کرنا اس کے بس کی بات نہیں البتہ کاروبار میں یہ صاحب اپنی مثال آپ ہے ۔
لہذا اس صاحب سے شادی کرنے سے پہلے اس کا ماضی ، حال ، کاروبار اور گھر کی ضرور تصدیق کریں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

error: Content is protected !!