Love Test Report

محبت کے معاملے میں آپ حد سے ذیادہ جذباتی ، گرم جوش اور غیر فانی عشق کے قائل ہیں
خواتین کو آپ کی طرف بے حد کشش ہوتی ہے ۔
آپ کی مثال ایسے دی جا سکتی ہے کہ جس طرح شہد کی مکھی پھولوں کی دیوانی ہوتی ہے اور وہ رنگ نسل نہیں دیکھتی ۔ اسی طرح آپ کی طرف خواتین رنگ ، نسل ، ذات پات اور ہر چیز سے بالا تر ہو کر کشش ہوتی ہیں ۔
آپ کی طبیعت میں بے چینی پائی جاتی ہے اور آپ کسی بھی وقت اپنے خیالات کو بدل سکتے ہیں
آپ کے موڈ کا اصل میں آپ کو بھی پتہ نہیں چلتا کہ کس وقت بدل گیا یعنی محبت میں آپ کس وقت اپنا موڈ بدل لیں
یہ کوئی نہیں جانتا ۔
جس خاتون سے آپ محبت کرتے ہیں اس کے لئے اکثر محبت میں جان دینے کی باتیں کرتے ہیں لیکن اسی خاتون سے کبھی کبھار لا تعلقی جیساء رویہ بھی اپنا سکتے ہیں
لیکن کچھ ہی دیہر میں آپ کا موڈ پھر بدل سکتا ہے ۔
محبت میں آپ کو موڈ کا بادشاہ کہا جائے تو یہ بے جاء نہ ہوگا ۔
آپ کے ایک وقت میں بہت سے افیئر ہو سکتے ہیں اور شادی کے بعد بھی آپ کا افئیر ہو سکتا ہے ۔ لیکن آپ اپنے افیئر کو کبھی اپنی گھریلو زندگی پر حاوی نہیں ہونے دیتے ۔ کیونکہ آپ کو خاندانی اور گھریلو زندگی کا سکون بے حد عزیز ہے ۔
آپ حد سے ذیادہ حسن پرست انسان ہیں –
اس کے علاوہ آپ حد سے ذیادہ حساس ہونے کی بناء پر اپنی محبوبہ کی ہلکی سی تلخ بات کو اپنے دل پر لگا لیتے ہیں ۔لیکن جلد ہی آپ افسردگی سے باہر بھی آجاتے ہیں ۔
آپ کا لباس ، گفتگو کا انداز اور طبیعت کی روحانیت ایسی ہے کہ ہر کوئی خاص کر خواتین آپ کی طرف کشش ہوجاتی ہیں ۔
آپ کے بارئے میں یہ گمان کیا جا سکتا ہے کہ آپ زندگی میں ایک سے ذیادہ بار محبت میں مبتلاء ہوں گے ۔
آپ میں روحانی کشش ایسی ہے کہ آپ صرف چٹکی بجا کر کسی کو بھی اپنا دوست بنا سکتے ہیں ۔
آپ کی طبیعت میں بے چینی پائی جاتی ہے اور آپ کسی بھی وقت اپنے خیالات اور ارادہ کو بدل سکتی ہیں

محبت میں کامیابی کا سیکرٹ

محبت ہر انسان کی فطرت میں ہے لہذا اس سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔ کچھ لڑکوں اور لڑکیوں میں قربانی دینے کی عادت ہوتی ہے لہذا وہ اپنی محبت کو اپنے والدین کی عزت پر قربان کر دیتے ہیں اور اسی جگہ شادی کرتے ہیں جہاں ان کے والدین چاہتے ہیں وہاں خوشی سے شادی کر لیتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے ۔
لیکن کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کی وجہ سے مضبور ہو جاتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ اگر انہیں ان کی محبت نہ ملی تو انہیں کچھ ہو جائے گا جو وہ اپنے آپ کو نقصان دے لیں گے ۔
لہذا ایسے افراد اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرتے ہیں ۔
جو کہ غلط ہے ۔ کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وظائف کرتے ہیں جب وظائف سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ عاملوں سے رابطہ کرتے ہیں اور جب عاملوں سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ کالاعلم اور جادو وغیرہ کی طرف آکر گمراہ ہوتے ہیں اور جب جادوگھروں سے کام نہیں تو بلاآخر وہ گھر سے بھاگ کر کوٹ میرج کر لیتے ہیں۔
لیکن اس کے بعد انکی زندگی میں جو پریشانیاں آتی ہیں اسکی انہوں نے توقع نہیں کی ہوتی ۔
اس کے علاوہ محبت میں مبتلاء لڑکیاں اور لڑکے اکثر عاملوں کو اپنی پرسنل فوٹو  اور ویڈیوز دے کر تمام زندگی بلیک میل بھی ہوتے ہیں۔
اکثر لڑکیاں اور لڑکے عاملوں کو محبت میں کامیابی کے لئے بہت سے پیسے دے دیتے ہیں اور بعد میں وہ عامل ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔
بیان کی گئی صورت حال میں سے بہت سی لڑکیاں اور لڑکے گزرتے ہیں لیکن انہیں ایمان ، پیسہ اور عزت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
لہذا اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہیں اور اس سے نکاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کامیابی کے لئے صحیح راستہ اللہ کی کلام ہے ۔اب ہم آپ کو آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ایک ایساء اسان روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کو انشاء اللہ جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یعنی آپ جس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس نکاح کے قابل ہیں اور وہ آپ کے حق میں بہتر ہے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی
اس عمل کی زریعے اگر آپکو کامیابی حاصل نہ ہوئی تو مطلب یہ نکاح آپ کے حق میں بہتر نہیں اور یہ نکاح ہوگا بھی نہیں خواہ آپ کسی جادو گھر کے باپ کی ہی کیوں نہ مدد حاصل کر لیں۔
اس خاص قرانی عمل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں 

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!