Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.

دوستی کے حوالے سے یہ خاتون کافی ناز نخرئے والی خاتون ہے ۔ لیکن اس کے دوست بہت ذیادہ ہوں گے ۔ اصل میں اس خاتون میں قدرتی طور پر ایک کشش موجود ہے جسکی وجہ سے ہر کوئی اس سے دوستی کرنا چاہے گا ۔ اس خاتون کے دوستوں کی وجہ سے کافی لوگ اس شک میں رہیں گے کہ اس کے ایک سے ذیادہ افیئر ہیں یہ بات غلط بھی ہو سکتی ہے کیونکہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا افئیر نہیں ہو سکتا ہے ۔ شادی کے لئے یہ خاتون بہت اچھی ہے لیکن اس پر بہت ذیادہ پابندیاں عائد نہ کی جائیں تو بہتر ہے ۔ یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس خاتون سے بھی کریں گے اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافاٹ ضرور رہیں گے اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، آنا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!