TIME TEST

بُرا وقت ہر انسان کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور آتا ہے۔
عقل مند وہ ہے جو اپنے اوپر آنے والے بُرئے وقت کو اپنی نظر میں رکھتا ہے اور اس کے تدارک کے لئے حکمت عملی اختیار کرتا ہے ۔
عام طور پر بُرئے   وقت کے لئے تدبیر لوگ اس وقت اختیار کرتے ہیں جب بُرا وقت آ جاتا ہے لیکن ایسے افراد بُرا وقت دور ہونے سے پہلے پہلے اپنا سب کچھ گنوا بیٹھتے ہیں ۔
اس رپورٹ میں ہم آپ کو یہ بتا    ئیں     گے کہ آپ پر بُرا وقت ، کب ، کیسے ، کس طرح اور کیوں آ سکتا ہے ۔ اور اس بُرئے وقت کو صحیح تد بیر اختیار کرکے کس طرح روکا جا سکتا ہے ۔
یہ رپورٹ تمام روحانی علوم کو یکجاء کر کے آپ کے لئے اخذ کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ اس رپورٹ میں جو بیان کیا گیا ہے وہی باتیں آپ کو تمام الہامی کتابوں سے بھی حاصل گی ۔ یعنی اس رپورٹ میں آپ کے زندگی میں کامیابی کے تمام سیکرٹ موجود ہیں ۔
ظاہری حوالے سے اگر محسوس کیا جائے تو ہمیں معلوم ہوگا کہ انسان کی ہر برائی اس کے لئے خاص بد اثرات پیدا کرتی ہے۔
ان بد اثرات سے آج نہیں تو کل انسان ضرور متاثر ہوتا ہے ۔
لیکن اگر باطنی حوالے سے محسوس کیا جائے تو ہمیں معلوم ہوگا کہ انسان کی ہر برائی اور کوتاہی کسی نہ کسی شیطانی طاقت کے زیر اثر ہوتی ہے ۔
جسکی وجہ سے وہ چاہتے ہوئے بھی اپنی کوتاہیوں کو چھوڑ نہیں پاتا ۔
انسانوں کی کوتاہیاں شیطانی طاقتوں نے انسانوں کے اندر مضبوطی سے سی رکھیں ہیں ۔ اب آپ خود سوچیں کہ اگر کوئی چیز آپ کے جسم سے ٹانکوں کے زریعے جوڑ دی گئی ہو تو اس چیز کو آپ بغیر تکلیف کے اپنے جسم سے کیسے دور کر سکتے ہیں ۔
سیگرٹ کا عادی شخص ہر روز سیگرٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں کل سیگرٹ نہیں پئیوں   گا لیکن کل وہ پھر سیگرت پی رہا ہوتا ہے ۔
مطلب یہ کہ انسانی برائیاں انسانی جسم کا حصہ بن چکی ہوتی ہیں اور انسان کو ان برائیوں اور کوتائیوں کو سر انجام دینے میں لطف آرہا ہوتا ہے ۔انسان جیسے جیسے اپنی کوتاہئوں کو سر انجام دیتا ہے اس وجہ سے اس کے اندر منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونا شروع ہو جاتا ہے اور جب منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے تو اس وقت یا تو اس پر بُرا وقت آچکا ہوتا ہے یا پھر وہ بُرئے وقت کے قریب ترین ہوتا ہے ۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہمیں کیسے پتہ چلے کہ ہمارئے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو چکا ہے؟
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے فرد کے جسم اور عادات میں درج ذیل علامات ظاہر ہوتی ہے۔

منفی توانائی کی علامات

اگر آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو چکا ہے تو اس سے
آپ بات بات پر بدل جانے کی عادت میں مبتلاء ہو جائیں گے ۔
وعدہ خلافی کی آپ کو عادت پڑھ جائے گی ۔
آپ خواتین میں حد سے ذیادہ دلچسبی لینے لگیں گے۔
آپ خواتین میں اپنی قابلیت اور راز نیاز کی باتیں کر کے خوشی محسوس کریں گے ۔
آپ میں نقطہ چینی کرنے کی عادت پیدا ہو جائے گی۔
آپ حد سے زیادہ ضد میں مبتلاء ہو جائیں گے ۔
خود غرضی کا لیول بھی آپ میں حد سے زیادہ تجاوز کر جائے گا ۔
آپ معمولی پریشانی سے حوصلہ ہار دیا کریں گے ۔
آپ دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑاتے رہیں گے ۔
معمولی اختلاف کی وجہ سے دوستی ختم کر دیا کریں گے ۔
کبھی دین سے لگاؤاور کبھی دین سے دوری اختیار کر لیا کریں گے ۔
آپ حد سے زیادہ کشمکش کا شکار رہیں گے ۔
گندے لباس میں ملبوس افراد کو آپ حقارت کی نظر سے دیکھیں گے ۔
بے وفائی کرنے کی عادت میں شدت آجائے گی ۔
محبت اور کاروبار میں آپ بلاسوچے سمجھے اپنا راستہ یک لخت بدل لیا کریں گے ۔
کسی کے راز کو آپ یک لخت فاش کر دیا کریں گے ۔
بیوی پر ہمیشہ تنقید کرتے رہیں گے ۔
کسی کی رائے کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے ۔
آپ کے اندر جلد بازی کا عنصر حد سے زیادہ تجاوز کر جائے گا ۔
غصہ میں اکثر آپ بے قابو ہو جایا کریں گے ۔
آپ شدید تکبر اور آنا کا شکار ہو جائیں گے۔
موقع شناس انسانوں میں آپ کا شمار ہونے لگے گا ۔
حد سے زیادہ بحث کرنے اور بال کی کھال اتارنے کی عادت میں آپ مبتلاء ہو جائیں گے ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر آپ میں 5 موجود ہیں تو آپ منفی توانائی کا شکار ہیں لہذا آپ جیسے جیسے بیان کی گئی عادات کو دھرائیں گے آپ کے اندر منفی توانائی کا لیول زیادہ ہوگا جو آپ کی روحانیت ، صحت اور کامیابی میں روکات پیدا کرئے گا ۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے اکثر افراد میں ہاتھ یا بازو کانپنے کی بیماری پیدا ہو جاتی ہے ۔
اس کے ساتھ اگر آپ کو معدہ کا بھی پرابلم ہے تو مطلب آپ میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ ہو چکا ہے ۔
جسکی وجہ سے آپ کو کسی نہ کسی حادثے کا سامنا ء ہو سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ آپ آعصابی طور پر اس قدر کمزور ہو جائیں گے کہ چھوٹی چھوٹی اور غیر متوقع باتیں آپ کو شدید آعصابی دباؤ میں مبتلاء  کر دیں گی  ۔
گھٹیا، بازو اور شانوں کے درد میں بھی آپ مبتلاء ہو سکتے ہیں۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو نے کی ایک اور علامت یہ بھی ہے کہ آپ جون ، ستمبر اور دسمبر میں صحت کے حوالے سے پریشانی کا شکار رہیں گے۔
یاد رہے کہ جو بیان کیا گیا ہے اگر آپ میں موجود ہے تو آپ پہلے بیان کی گئی کوتاہیاں اپنے اندر سے ختم کرنے کی کوشش کریں ۔ مستقل مزاجی کی کمی کی بناء پر ایساء کرنا آپ کے لئے آسان نہیں اور نہ ہی ہماری رائے کو تسلیم کرنا آپ کے لئے آسان  ہوگا ۔ بہر کیف آپ کی کامیابی اسی میں ہے ۔

وقت کو بدلنے کا سیکرٹ

یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کی کوتاہیان آپ کے اندر منفی توانائی کا لیول مسلسل زیادہ کر رہی ہیں اورمنفی توانائی کی وجہ سے ناگہانی آفات، اچانک حادثہ ، شادی ، رشتہ ، شوہر ، بیوی ، اولاد ، عزت ، کاروبار اور صحت کے حوالے سے آپ کو ناختم ہونے والی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔
آپ کی ہر کوتاہی منفی  توانائی کے زیر اثر ہے جسے ختم کرنا آسان نہیں ۔ انہیں ختم کرنے کے لئے آپ کو منفی توانائی سے نجات حاصل کرنا ہوگی اور منفی توانائی اور کوتاہیوں سے نجات اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں ۔
منفی توانائی کا لیول ختم کرنے کے لئے آپ اللہ کی مدد حاصل کرنا ہی ہوگی۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام کا خاص اسم اعظم ہے ۔
یہ اسم اعظم یابدیع ہے جو کے آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے ۔
اسم اعظم یا بدیع کا ورد آپ نے روزانہ 500 بار کرنا ہے۔
ورد کے اول و آخر آپ نے 5 -5 بار درود پاک ضرور پڑھنا ہے ۔
یہ ورد آپ نے بدھ یا جمعرات کے دن شروع کرنا ہے۔
اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم کا خاص نوری نقش اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔ یہ پورا عمل جیسے بتایا گیا ہے ایسے ہی ادا کریں اور اسم اعظم کے ورد میں بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ 41 دنوں کی پابندی کے بعد آپ محسوس کریں گے آپ کے حالات ، طبیعت اور زندگی میں اچھی تبدیلی آرہی ہے اور انشاء اللہ جو کہا گیا ہے ایساء ہی ہوگا ۔
یاد رہے کہ آپ نے اپنی کوتاہیوں کو دور کرنے کی کوشش بھی کرنی ہے اور اسم اعظم کی پابندی بھی کرنی ہے ۔ اسم اعظم کی برکت سے آپ کی کوتاہیاں بھی آپ سے دور ہو جائیں گی اور آپ کو منفی توانائی اور نظربد سے بھی ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔

اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی

یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے  یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

 +92 306 3441786

منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!