آپ کے مستقبل کی باتیں

اپنی ناکامیوں کو وہی افراد دور کر سکتے ہیں جو اپنی خامیاں اور کمزوریاں جان لیتے ہیں  لہذا ہم نے بہت سے روحانی علوم کو مدنطر رکھتے ہوئے آپ کی زندگی کے بارئے میں کچھ ایساء قیاس کیا ہے جسے سمجھ کر آپ اپنی زندگی میں کامیابی کے حیرت انگیز سیکرٹ جان سکتے ہیں لہذا اپنی زندگی کی اس رپورت کو آخر تک اور سمجھ کر پڑھیں ۔

آپ کی خوبیاں

آپ بہت پُر کشش اور مقناطیسی شخصیت کے مالک ہیں۔
اصل میں آپ کا لباس ، پرفیوم ، اخلاق اور گفتگو کا انداز ایساء ہے کہ کوئی نہ چاہتے ہوئے بھی آپ سے متاثر ہو جاتا ہے ۔
آپ بہت اچھے مہمان نواز اور ملنسار ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی اخلاق کے مالک بھی ہیں۔
اور اسی وجہ سے جب کوئی بھی میل یا فی میل آپ سے بات کرتے ہیں تو ان کو آپ میں اپنائیت کا بے حد احساس ہوتا ہے ۔
دل کے بہت زیادہ صاف ہونے کی بناء پر آپ کو بھی دوسروں میں اپنائیت کا احساس ہوتا رہتا ہے
لہذا آپ ہر کسی سے بے تکلف ہو جاتے ہیں اور دوسروں لوگ بھی جلد ہی آپ سے بے تکلف ہو جاتے ہیں ۔
آپ بظاہر ٹھنڈے مزاج کے دیکھائی دیتے ہیں ۔
لیکن کبھی کبھار آپ کو حد سے زیادہ غصہ آجاتا ہے   ۔
ضد بھی آپ میں موجود ہے یعنی آپ جس بات کا ارادہ کر لیتے ہیں اسے ہر حال میں پورا کرتے ہیں اور اس سلسلے میں آپ کو اپنے فائدے یا نقصان کی پرواہ نہیں ۔
آپ کو جلد غصہ آتا ہے اور جلد ہی ختم بھی ہو جاتا ہے ۔
آپ وعدہ کے کوئی خاص پابند نہیں۔
اگر آپ اپنے کسی بھائی یا بہن یا کسی بہت قریبی سے ادھار لے لیتے ہیں تو وہ آپ آسانی سے واپس نہیں کرتے
اور مذاق مذاق میں بات کو ٹالتے رہتے ہیں ۔
آپ کھیل کود میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
اکثر آپ بچوں کے ساتھ بھی کھیلنا شروع ہو جاتے ہیں ۔
آپ کو بدنامی ، جادو اور جنات سے ڈر لگتا ہے یہ بات کسی پر آپ ظاہر کریں یا نہ کریں یہ الگ بات ہے ۔
آپ اپنی کوئی کمزوری یا خامی کسی پر ظاہر نہیں کرتے ۔
اگر آپ کی کوئی کمزوری کسی پر ظاہر ہو جائے تو اس سے آپ کو حد سے زیادہ پریشانی لگ جاتی ہے اور آپ اس فرد سے دوبارہ ملنا پسند ہی نہیں کریں گے ۔
آپ دوسروں کے دکھ اور پریشانیوں میں ان کا ساتھ دیتے ہیں اور اس حوالے سے آپ کا کوئی نقصان بھی ہو جائے تو آپ کو اس کی پرواہ نہیں ۔
کوئی اگر گھر میں بیمار ہے تو آپ اس کی عیادت کے لئے سب سے پہلے پہنچ جائیں گے۔
اور مالی ہیلپ کرنے کی کوشش کریں گے۔
یہ آپ کی ایک خوبصورت عادت ہے کہ آپ اپنے لئے کم اور دوسروں کے لئے زیادہ جیتے ہیں۔
اور اکثر آپ دوسروں کی خاطر نقصان بھی خوشی سے اٹھا لیتے ہیں۔
اور اکثر آپ دوسروں کی خوشی کے لئے اپنی خوشی کو قربان بھی کر دیتے ہیں ۔
آپ کو اپنے گھر میں زیادہ سکون ملتا ہے ۔
مہمان کے طور پر کسی دوسرے کے گھر میں جاکر رہنا آپ کو زیادہ پسند نہیں ۔
دوسروں کے کام آنا آپ کی فطرت ہے ۔
آپ اپنے وقت اور پیسہ کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی مدد کرتے ہیں ۔
آپ باتیں کرنے میں بہت ماہر ہیں۔
یعنی آپ کو گفتگو کرنے کا بہت سلیقہ آتا ہے۔
جو بھی فرد آپ سے بات کرتا ہے آپ سے متاثر ہو جاتا ہے۔
عورتوں میں آپ کو خاص دلچسپی ہے۔
اور آپ کو زیادہ تر عورتیں یا لڑکیاں ہی پسند کرتی ہیں ۔
آپ لڑکیوں میں بیٹھ کر اور انہیں اپنی باتوں میں الجھا کر بہت خوش ہوتے ہیں ۔
لڑکیاں آپ پر بہت جلد اٹریکٹ بھی ہو جاتی ہیں ۔
ہر کوئی آپ سے بھائی بہن یا دوستی کا رشتہ ضرور بنانا چاہتا ہے۔
آپ اپنے لئے کم اور دوسروں کے لئے زیادہ جیتے ہیں،
اس لئے اکثر آپ بہت زیادہ باتیں کیا کرتے ہیں اور ہر موضوع پر ہی لگا تار بول بھی سکتے ہیں ۔
آپ حسن پرست ہیں اور خوبصورت اشیاء آپ کو پسند ہیں ۔
حسن ، صفائی اور نفاست آپ کی کمزوری ہے ۔
ہر حسین اور خوبصورت چیز کو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
آپ کو دوسروں میں نقص نکالنے کی بھی عادت ہے
اصل میں آپ کا معیار حسن اور معیار خوبصورتی دوسروں سے ہٹ کر اور بلند ہے ۔
آپ کو ہر چیز میں خوبصورتی اور نفاست چاہیئے ۔
اس لئے آپ اپنے گھر کی خوبصورتی اور نفاست کا بہت خیال رکھتے ہیں ۔
آپ کا گھر بے حد صاف ستھرا اور ڈیکوریٹڈ ہوگا ۔
آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ دوسروں سے بے حد خوبصورت اور نمایاں دیکھائی دیں ۔
اس لئے کسی بھی پارٹی یا شادی میں جانے کے لئے آپ اپنے لباس اور سجاوٹ کا خاص خیال رکھتے ہیں ۔
کسی بھی چیز کی خریداری کے حوالے سے آپ میں کوئی خاص بات ہے ۔
یعنی خرید فروخت کے معاملے میں آپ بے حد سمجھ دار ہیں۔
آپ کی عمر کا اندازہ کوئی آسانی سے نہیں لگا سکے گا۔
کوئی آپ کو محبت اور عزت کا ایک لفظ بولتا ہے۔
تو آپ اسے محبت کے 10 لٖفظ سناتے ہیں۔
آٖفیر سے آپ کبھی نہیں بچ سکتے ۔
یعنی زندگی میں آپ کو لوگ اچھے لگتے ہی رہیں گے
اور لوگوں کو بھی آپ اچھے لگتے ہی رہیں گے ۔
لیکن اس کے باوجود آپ جلدی سے کسی کو دوست نہیں بناتے ۔
کسی بھی قسم کی پابندی آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
کوئی بھی آپ کو زبردستی کوئی کام کہے یا کسی کام یا بات پر پابند کرے تو اس سے کو بہت الجھن ہوتی ہے۔
آپ کی تقدیر بہت اچھی ہے ۔
گڈ لک آپ کے ہمیشہ ساتھ رہتی ہے ۔
آپ بہت اچھا لباس پسند کرتے ہیں۔
آپ کو ہر چیز مہنگی اور برینڈڈ چاہیئے۔
گھومنا پھرنا اور انجوائے کرنا آپ کی عادت ہے۔
اس لئے آپ اکثر فیملی میں کسی نہ کسسی کے ساتھ سیرو تفریح کرتے رہتے ہیں اور یہ آپ کو بہت پسند ہے۔
اپنے اوپر بہت خرچ کرنا آپ کی فطرت ہے۔
آپ دل کے بہت نرم ہیں۔
کسی کا احسان آپ کسی بھی صورت میں نہیں لیتے۔
اگر کوئی آپ کو ایک بار گھر دعوت پر بلاتا ہے تو آپ اس کو 10 بار اپنے گھر پر بلانے والی فطرت کے حامل ہیں۔
آپ کو سچے اور عجیب خواب آتے ہوں گے۔
لیکن زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ دنیاوی حسن میں محو رہ کر عیش کی زندگی گزارنے کی کوشش کرتے رہیں۔
آپ پڑھائی میں بہت اچھے نہیں لیکن لک میں بہت اچھے ہیں۔
آپ کسی بھی ا جنبی کو پہلی ہی ملا قا ت میں ا پنا بنا لینے کے فن سے وا قف ہیں۔
آپ کو اپنا گھر بہت صاف ستھرا اور ڈیکوریٹڈ رکھنے کی عادت ہے۔
آپ اچھا کھانے پینے کا شوق رکھتے ہیں۔
آپ کا رشتہ کبھی نہ کبھی ضرور ٹوٹا ہوگا۔
حسن آپ کی کمزوری ہے اسی بنا پر آپ دوستی ، رشتہ اور خریدو فروخت کرتے ہیں۔
کوئی چیز خوبصورت ہے تو آپ اس سے دوستی یا رشتہ کرنا چاہیں گے یا خریدنا چاہیں گے ورنہ چھوڑ دیں گے۔
یہاں آپ سے غلطی ہوگی کیونکہ آپ انسان کے اندر کے حسن کو اگنور کر دیتے ہیں جسکی وجہ سے اکثر اچھے لوگ آپ گنوا دیں گے۔
آپ اپنی کمزوری کو تمام زندگی کسی پر ظاہر نہیں کرتے ۔
بلکہ اکثر آپ دوسروں کی کمزوریاں پکڑ کر ان کا مذاق ارائیں گے ۔
جھگڑئے سے آپ بہت دور رہتے ہیں۔
یعنی آپ ہر وقت کسی نہ کسی کے کام آتے رہتے ہیں اس میں آپ کا وقت اور پیسہ ضائع ہو تو آپ کو پرواہ نہیں۔
آپ ہر قسم کا کام کر سکتے ہیں ۔
یعنی آپ مشکل سے مشکل کام بھی آسانی سے کر لینے کی مہارت رکھتے ہیں۔
آپ کو یہ پسند ہے کہ کوئی دوست یا رشتہ دار آپ کے گھر میں آئے جبکہ آپ کو کسی دوست یا رشتہ دار کے گھر جانا
پسند نہیں۔
آپ دیانتدار اور بااعتماد ہیں۔
آپ کو صاف صاف بات کرنا پسند ہے۔
پر یشا ن لو گو ں کی پر یشا نی آپ کو پر یشا ن کر دیتی ہے۔اور اُ ن کی پر یشا نیا ں دور کر نے کے لئے آپ خو د ان کی پر یشا نیا ں
ا پنے ا وپر لا د لیتے ہیں۔
اکثر لوگ بلاوجہ ہی آپ کی محبت میں مبتلاء ہو جایا کریں گے ۔
خو بصو ر ت چیز و ں کی طر ف ہمیشہ آپ کا دل ما ئل ر ہے گا۔
آپ کے بہت سے دوست ہیں۔
آپ بہت جلد ہر کسی پر بھروسہ کر لیتے ہیں۔
زندگی میں کبھی نہ کبھی آپ کو ہیرو ، سنگر یا فیشن ماڈل بننے کا شوق اٹھے گا۔
یا پھر آپ کسی ہیرویا ایکڑیس کو حد سے زیادہ پسند کریں گے۔
یعنی آپ کبھی نہ کبھی ٹی ، فلم ولڈ یا فیشن کی طرف بہت اٹریکٹ ہو سکتے ہیں۔
آپ بہت زیادہ روحانی فطرت کے حامل ہیں لیکن ضروری نہیں اس بات کا آپ کو پتہ ہو۔
آپ جہاں بھی جائیں گے وہاں گڈلک ضرور ہوتی ہے۔
جانوروں اور پرندوں کو بھی کو تکلیف ہو تو آپ کو پریشانی ہو جاتی ہے۔
کسی بھی قسم کی پابندی آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
فضول خرچی کی عادت آپ کو ہو سکتی ہے۔
دوستوں پر زیادہ خرچ کرنے کی بھی آپ میں عادت ہے۔
خرچ کرنے اور ری لیشن شپ سے پہلے آپ کو بہت سوچ لینا چاہیئے۔
فیشن ،  ، جیولری ، میک اپ ،میوزک ، ڈانس ، ٹریول سے متعلق کام آپ اچھے سے کر سکتے ہیں۔
بہت سست کام کرنے کی بھی کچھ عادت آپ میں ہے ۔
جب آپ کے ناخن بڑے ہوں گے تو آپ کی ناکامیاں اور پریشانیاں زیادہ ہوں گی۔
اچھی خوشبو لگانے سے آپ کی ناکامیاں کم ہوں گی  مگر شرط یہ ہے کہ  خوشبو سرکار کی سنت سمجھ کر لگائی جائے۔
آپ کسی بھی فرد کو فوری متاثر کر سکتے ہیں۔
آپ بہت زیادہ رحم دل ہیں۔
آپ کسی کے لئے اچھے پاٹنر  ثابت ہو سکتے ہیں۔
آپ کو زندگی کے معاملات میں اکثر دوستوں کا تعاون بھی حاصل رہے گا۔
آپ شہرت اور مقبولیت کے خواہش مند ہیں۔
اور حب الوطنی کے جذبہ سے بھی سر شار ہیں ۔
آپ بہت نرم مزاج ہیں۔
آپ کونقطہ چینی کرنے والے افراد سےبہت الجھن ہوتی ہے۔
آپ کو بہت کم لوگ پسند آتے ہیں۔
لیکن خوش اخلاق ، پر کشش اور رحم دل ہونے کی وجہ سے لوگ آپ کو پسند کریں گے۔
آپ کو کسی کا دل دکھانا پسند نہیں۔
اگر آپ بحث کرنے پر اتر آئیں تو بد تمیزی کی حد تک جا سکتے ہیں۔
آپ ہمیشہ سلیقہ مند دوست بناتے ہیں۔
آپ کو عیش و عشرت کی زندگی گزارنا پسند ہے۔
اگر آپ کی کسی کمزوری یا بری عادت کا کسی دوسرئے کو پتہ چل جائے گا تو یہ بات آپ کو اس قدر پریشان کر دے گی کہ آپ کا جینا محال ہو جائے گا۔
اگر کوئی آپ کی کمزوری جان گیا تو آپ کی سوچ اس حد تک ہو جائے گی کہ وہ فرد کبھی آپ کے سامنے نہ آئے۔
آپ کی کمزوری اور بری عادات تک کوئی آسانی سے نہیں  پہنچ  سکتا۔
آپ اپنی ہر عادت پر فخر محسوس کرتے ہیں وہ عادت صحیح ہو یا نہ ہو۔
آپ کو زندگی میں تبدیلیاں پسند ہیں۔
آپ دوسروں کا دل جیتنے میں ماہر ہیں۔
آپ عاشق مزاج ہیں اور عاشقی آپ کی فطرت کا حصہ ہے۔
آپ کو موسیقی سننے کا شوق ہے۔
آپ عبادت میں کافی سستی اختیار کرتے ہیں۔
آپ بے حد ضدی اور کبھی نہ جھکنے والی طبیعت کے مالک ہیں ۔
اگر آپ کو کسی کی کوئی بات بری لگ جائے تو آپ اس کا لحاظ کئے بغیر اس کو بے عزت کر دیتے ہیں۔
اپنی بات پر ڈٹے رہنا آپ کی عادت ہے۔
آپ مہذب ہونے کے ساتھ ساتھ شرمیلے بھی ہیں۔
دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا آپ کو پسند ہے۔
نیا دوست ملنے پر پرانے دوستوں کو بھلانے کی بھی آپ کو عادت ہے۔
آپ صرف اپنی ذات پر بھروسہ کرتے ہیں۔
آپ میں بے تکلفی کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔
آپ زہین اور جسمانی طور پر فٹ انسان ہیں۔
جھوٹ سے آپ کو سخت نفرت ہے۔
آپ کو سفر پسند ہے۔
زندگی کے اہم فیصلہ کرنے میں آپ بہت دیر لگاتے ہیں۔
اپنے غصہ پر قابو پانا آپ کے لئے کافی مشکل ہے۔
آپ میں قناعت کی خوبی کم ہے ۔
بہت کچھ پاس موجود ہونے کے باوجودآپ کی طبعیت میں بے چینی رہے گی۔
عین ممکن ہے کہ آپ 2 شادیاں کریں لیکن یہ ضروری بھی نہیں۔
گھر کو خوبصورت بنانے میں آپ کو کافی دلچسپی ہے۔
آپ اپنی اولاد کی اچھائی اور بھلائی کے لئےکچھ بھی کر سکتے ہیں۔
آپ کو کالا جادو ، سایہ ، جنات اور نظربد سے ہمشہ خطرہ لاحق رہے گا ۔
عام طور پر لوگ آپ سے محبت کریں گے۔
آپ اپنے ارادے کے پُختہ ہیں۔
آپ کے مشوروں اور اسکیمو ں سے دو سر ے لو گ فا ئد ہ ا ٹھا کر اکثر کامیاب ہوں گے ۔
آپ نہ تو کسی سے بد گمانی کرتے ہیں اور نہ ہی آپ سے بد گمانی برداشت ہوتی ہے۔
حسنِ سنجید گی ،حُسن و فا ،حُسن کِردا ر ،حُسنِ ظا ہر اور حُسن با طن آپ میں کوٹ کوٹ بھرا ہوا ہے۔
آپ جہا ں جا ئیں گے مقبو لیّت اور محبو بیّت حا صل کر نے میں ضرورکا میا ب ہو جاتے ہیں۔
آپ کے مزا ج میں بے حدشگفتگی پائی جاتی ہے۔
آپ سیر و تفر یح کے خو ا ہش مند ہیں اور لمبے لمبے سفر کے با و جو د آپ کو کسی بھی طر ح کی تھکا ن
کا احساس نہیں ہوتا ۔
آپ بے حد حساس بھی ہیں اورلوگو ں کا اچھا یا بُرا رویہ آپ پر جلد اثر انداز ہو جاتا ہے۔
آپ فطر ت کے ا عتبا ر سے رو ما ن پسند ہو ں گے۔
محبّت سے آپ بہت جلد متا ثر ہو جا ئیں گے۔
آپ کی طبیعت پر ر حم کا غلبہ ہے۔
آپ ا پنی شر یک حیا ت کیلئے ا یک د لچسپ سا تھی ہو ں گے۔
آپ کے مزا ج پر د یند ا ر ی کی چھا پ ہے۔
آپ سنجید ہ ہو نی کے با و جو د خو ش طبع ہیں۔
آپ حسد اور انتقام کے جذبات سے کو سو ں دُ و ر ہیں۔
آپ کے اندزئے گفتگو ، حسن اخلاق اور حسن سے ہر کوئی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔
 آپ کی شخصیت کا اہم پہلو یہ بھی ہے کہ آپ اپنے دل کی بات یا کوئی کمزوری کسی بھی دوسرے فرد پر ظاہر  نہیں  کرتے  ۔
ہو سکتا ہے کہ ہماری یہ رپوٹ  صحیح  ہونے  کے  باوجود  آپ  اسے صحیح تسلیم نہ کریں ۔
اسکے علاوہ حد سے زیادہ  ضدی اور آنا پسند ہونے کی  بناء پر  اگر آپ نے   ہماری رپوٹ  کو  ایک  بار غلط کہہ بھی دیا تو رپوٹ کی ایک ایک لائن صحیح ہونے کے  باوجود  بھی  آپ اسے ہر حال میں غلط ہی کہیں گے ۔
کسی بھی بات یا کام میں نقص نکالنے کی بھی آپ کو عادت  ہے۔  لہذا  اس  عادت  کی  بنا  پر  بھی  آپ ہماری رپوٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر سکتے ہیں۔
لہذا رپوٹ کو  آپ  صحیح  مانیں  یا نہ  مانیں  آخر میں دئے گئے عقیق سٹون  کو   نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم  کی سنت مان کر   ضرور  اپنا  لینا  آپ فائدئے میں رہیں گے۔

آپ کی پریشانیاں

زندگی میں ہر انسان کو پریشانیاں ملتی ہیں ۔
اور ان پریشانیوں کی بناءپر انسان کو کامیابی ، ناکامی اور گڈ لک ملتی ہے ۔
گڈلک آپ کے ساتھ ہے لیکن ہمیشہ کے لئے نہیں ۔
لوگ آپ کی بھی کمزوریاں تلاش کریں گے اور اسکے بعد آپ کو بدنام کرنے کی سازش بھی کریں گے ۔
اسکے علاوہ آپ کو کالا جادو ، سایہ ، آسیب اور نظربد کا سامناء بھی رہے گا ۔
عین ممکن ہے کہ آپ اب بھی کالا جادو ، اور نظربد کا شکار ہوں لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ آپ اسے تسلیم نہ کریں۔
کیونکہ آپ اسی چیز کو تسلیم کرتے ہیں جو آپ کا دل تسلیم  کرتا ہے ۔
یا ہو سکتا ہے کہ آپ یہ سوچتے ہوں کہ دیکھا جائے گا جو ہوگا ۔
یاد رہے کہ کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے آپ کا حسن ، عزت ، محبت ، رشتہ ، کاروبار ، نوکری ،دولت
اور بیوی کو کو شدید اور ناقابل طلافی نقصان ہو سکتا ہے۔
اور حادثہ بھی ہو سکتا ہے۔
کالا جادو اور نظربد ناگہانی آٖفات کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں ۔
لہذا کالا جادو ، جنات ، نظربد اور بد اثرات کو نظر انداز مت کرنا یہ آپ کا سب کچھ تباہ کر سکتے ہیں۔
اور یہی چیزیں تمام زندگی آپ کے سر پر چڑھ کر رہیں گی۔
لہذا ہم نے  خاص نقش اسم اعظم  صورت میں آپ کو آخر میں اسکا حل بتا دیا ہے اسے ضرور کر لینا فائدے میں رہیں گے۔

آپ کی پریشانیوں کا حل

یاد رہے کہ آپ کی زندگی میں بدنامی، ناکامی اور پریشانی کے بادل ہمیشہ منڈلاتے رہیں گے۔
کوئی ایساء آپ کے قریب موجود ہے جو آپ کو بدنام کرے گا ۔
اور وہ کالا جادو ، نظربد ، جنات اور سایہ کے ذریعے آپ کو نقصان دے گا
جنات ، سایہ اور جادو کا اگر ایک بار آپ پر اثر ہو گیا تو یاد رکھیں آپ زندگی بھر اس سےجان نہیں چھڑا سکیں گے۔
اور یہ بھی مت سمجھنا کہ آپ کو کوئی اور اس سے نجات دلائے گا۔
آپ کی یہ پریشانی ایسی ہے جس سے نجات آپ کو صر ف اور صرف اللہ کی مدد سے حاصل ہوگی اور
اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے
وہ اسم اعظم یا رحیم ہے
آپ نے اس اسم شریف کو روزانہ 600 بار محبت سے زکر کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے ناغہ نہیں کرنا۔
اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم رحیم کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحیریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔
یہ پورا عمل آپ کے لئے خاص ہے اور آپ کو ہی تمام زندگی فائدہ دے گا۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یا رحیم کا عربی نقش مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحیریر نہ کر سکیں تو وہ ایک مسکین کو دو وقت کا کھانا کھلاکر یا آستانہ کو 300 روپیہ ہدیہ ادا کر کے اس خاص نقش کو حاصل کر سکتے ہیں ۔
تمام بھائی اور بہنیں یہ بات اچھے سے جانتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران کی قیمت کیا ہے ۔ سلسلہ آپ سے مشک ، عنبر ، زعفران کی قیمت نہیں لینا صرف ہدیہ لیتا ہے کیونکہ ہدیہ خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی صحابہ اکرام سے وصول کیا جسکے بارئے میں حدیث کا حوالہ نیچے دے دیا گیا ہے ۔
آپ اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحیریر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
حدیث مبارکہ بخاری شریف جلد دوم صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران
یاد رہے کہ ہمارئے نمبر 24 گنٹھے اوپن رہتے ہیں ۔ ہم سے صرف شرعی جائز مقصد کی تکمیل کے سلسلے میں اسم اعظم لینے کے لئے رابطہ کریں ۔ ناجائز کام ، لاٹری ، ناجائز دوستی کے لئے ہم سے رابطہ نہ کیا جائے ۔
جو عمل آپ کو بتایا گیا ہے وہ آپ کی تمام زندگی کے تمام مقاصد کے لئے ہے ۔ بتایا گیا عمل تمام روحانی اصول وضوابط کے مطابق صرف آپ کے لئے ہے ۔
اگر کسی فرد کا اس آسان عمل پر یقین نہیں تو وہ کسی بھی عامل کو ہزاروں روپیہ دے کر اپنا نمبر بلاک کروانے کے بعد اس عمل کو آزما سکتا ہے ۔

Call – Whatsapp ( pakistan )
0092 307 0300004 Ama Zainab bozurgh
0092 300 0116660 Ahmad Bhai bozurgh

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!