تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجا کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آنے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔ اس رپورٹ میں ہم نے آپ کی شادی سے پہلے اور بعد کی زندگی کے حوالے سے قیاس کیا ہے لہذا اگر آپ کی شادی نہیں ہوئی تو وہ چند باتیں جو آپ کی زندگی سے میچ نہیں ہوئی تو وہ باتیں آپ کے سامنے آپ کی شادی کے بعد آئیں گی ۔ آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

آپ بہت پُر کشش اور مقناطیسی شخصیت کے مالک ہیں۔
اصل میں آپ کا لباس ، پرفیوم ، اخلاق اور گفتگو کا انداز ایساء ہے کہ کوئی نہ چاہتے ہوئے بھی آپ سے متاثر ہو جاتا ہے ۔
آپ بہت اچھے مہمان نواز اور ملنسار ہونے کے ساتھ ساتھ اعلی اخلاق کے مالک بھی ہیں۔
اور اسی وجہ سے جب کوئی بھی میل یا فی میل آپ سے بات کرتے ہیں تو ان کو آپ میں اپنائیت کا بے حد احساس ہوتا ہے ۔
دل کے بہت زیادہ صاف ہونے کی بناء پر آپ کو بھی دوسروں میں اپنائیت کا احساس ہوتا رہتا ہے
لہذا آپ ہر کسی سے بے تکلف ہو جاتے ہیں اور دوسروں لوگ بھی جلد ہی آپ سے بے تکلف ہو جاتے ہیں ۔
آپ بظاہر ٹھنڈے مزاج کے دیکھائی دیتے ہیں ۔
لیکن کبھی کبھار آپ کو حد سے زیادہ غصہ آجاتا ہے   ۔
ضد بھی آپ میں موجود ہے یعنی آپ جس بات کا ارادہ کر لیتے ہیں اسے ہر حال میں پورا کرتے ہیں اور اس سلسلے میں آپ کو اپنے فائدے یا نقصان کی پرواہ نہیں ۔
آپ کو جلد غصہ آتا ہے اور جلد ہی ختم بھی ہو جاتا ہے ۔
آپ وعدہ کے کوئی خاص پابند نہیں۔
اگر آپ اپنے کسی بھائی یا بہن یا کسی بہت قریبی سے ادھار لے لیتے ہیں تو وہ آپ آسانی سے واپس نہیں کرتے
اور مذاق مذاق میں بات کو ٹالتے رہتے ہیں ۔
آپ کھیل کود میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
اکثر آپ بچوں کے ساتھ بھی کھیلنا شروع ہو جاتے ہیں ۔
آپ کو بدنامی ، جادو اور جنات سے ڈر لگتا ہے یہ بات کسی پر آپ ظاہر کریں یا نہ کریں یہ الگ بات ہے ۔
آپ اپنی کوئی کمزوری یا خامی کسی پر ظاہر نہیں کرتے ۔
اگر آپ کی کوئی کمزوری کسی پر ظاہر ہو جائے تو اس سے آپ کو حد سے زیادہ پریشانی لگ جاتی ہے اور آپ اس فرد سے دوبارہ ملنا پسند ہی نہیں کریں گے ۔
آپ دوسروں کے دکھ اور پریشانیوں میں ان کا ساتھ دیتے ہیں اور اس حوالے سے آپ کا کوئی نقصان بھی ہو جائے تو آپ کو اس کی پرواہ نہیں ۔
کوئی اگر گھر میں بیمار ہے تو آپ اس کی عیادت کے لئے سب سے پہلے پہنچ جائیں گے۔
اور مالی ہیلپ کرنے کی کوشش کریں گے۔
یہ آپ کی ایک خوبصورت عادت ہے کہ آپ اپنے لئے کم اور دوسروں کے لئے زیادہ جیتے ہیں۔
اور اکثر آپ دوسروں کی خاطر نقصان بھی خوشی سے اٹھا لیتے ہیں۔
اور اکثر آپ دوسروں کی خوشی کے لئے اپنی خوشی کو قربان بھی کر دیتے ہیں ۔
آپ کو اپنے گھر میں زیادہ سکون ملتا ہے ۔
مہمان کے طور پر کسی دوسرے کے گھر میں جاکر رہنا آپ کو زیادہ پسند نہیں ۔
دوسروں کے کام آنا آپ کی فطرت ہے ۔
آپ اپنے وقت اور پیسہ کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی مدد کرتے ہیں ۔
آپ باتیں کرنے میں بہت ماہر ہیں۔
یعنی آپ کو گفتگو کرنے کا بہت سلیقہ آتا ہے۔
جو بھی فرد آپ سے بات کرتا ہے آپ سے متاثر ہو جاتا ہے۔
عورتوں میں آپ کو خاص دلچسپی ہے۔
اور آپ کو زیادہ تر عورتیں یا لڑکیاں ہی پسند کرتی ہیں ۔
آپ لڑکیوں میں بیٹھ کر اور انہیں اپنی باتوں میں الجھا کر بہت خوش ہوتے ہیں ۔
لڑکیاں آپ پر بہت جلد اٹریکٹ بھی ہو جاتی ہیں ۔
ہر کوئی آپ سے بھائی بہن یا دوستی کا رشتہ ضرور بنانا چاہتا ہے۔
آپ اپنے لئے کم اور دوسروں کے لئے زیادہ جیتے ہیں،
اس لئے اکثر آپ بہت زیادہ باتیں کیا کرتے ہیں اور ہر موضوع پر ہی لگا تار بول بھی سکتے ہیں ۔
آپ حسن پرست ہیں اور خوبصورت اشیاء آپ کو پسند ہیں ۔
حسن ، صفائی اور نفاست آپ کی کمزوری ہے ۔
ہر حسین اور خوبصورت چیز کو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔
آپ کو دوسروں میں نقص نکالنے کی بھی عادت ہے
اصل میں آپ کا معیار حسن اور معیار خوبصورتی دوسروں سے ہٹ کر اور بلند ہے ۔
آپ کو ہر چیز میں خوبصورتی اور نفاست چاہیئے ۔
اس لئے آپ اپنے گھر کی خوبصورتی اور نفاست کا بہت خیال رکھتے ہیں ۔
آپ کا گھر بے حد صاف ستھرا اور ڈیکوریٹڈ ہوگا ۔
آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ دوسروں سے بے حد خوبصورت اور نمایاں دیکھائی دیں ۔
اس لئے کسی بھی پارٹی یا شادی میں جانے کے لئے آپ اپنے لباس اور سجاوٹ کا خاص خیال رکھتے ہیں ۔
کسی بھی چیز کی خریداری کے حوالے سے آپ میں کوئی خاص بات ہے ۔
یعنی خرید فروخت کے معاملے میں آپ بے حد سمجھ دار ہیں۔
آپ کی عمر کا اندازہ کوئی آسانی سے نہیں لگا سکے گا۔
کوئی آپ کو محبت اور عزت کا ایک لفظ بولتا ہے۔
تو آپ اسے محبت کے 10 لٖفظ سناتے ہیں۔
آٖفیر سے آپ کبھی نہیں بچ سکتے ۔
یعنی زندگی میں آپ کو لوگ اچھے لگتے ہی رہیں گے
اور لوگوں کو بھی آپ اچھے لگتے ہی رہیں گے ۔
لیکن اس کے باوجود آپ جلدی سے کسی کو دوست نہیں بناتے ۔
کسی بھی قسم کی پابندی آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
کوئی بھی آپ کو زبردستی کوئی کام کہے یا کسی کام یا بات پر پابند کرے تو اس سے کو بہت الجھن ہوتی ہے۔
آپ کی تقدیر بہت اچھی ہے ۔
گڈ لک آپ کے ہمیشہ ساتھ رہتی ہے ۔
آپ بہت اچھا لباس پسند کرتے ہیں۔
آپ کو ہر چیز مہنگی اور برینڈڈ چاہیئے۔
گھومنا پھرنا اور انجوائے کرنا آپ کی عادت ہے۔
اس لئے آپ اکثر فیملی میں کسی نہ کسسی کے ساتھ سیرو تفریح کرتے رہتے ہیں اور یہ آپ کو بہت پسند ہے۔
اپنے اوپر بہت خرچ کرنا آپ کی فطرت ہے۔
آپ دل کے بہت نرم ہیں۔
کسی کا احسان آپ کسی بھی صورت میں نہیں لیتے۔
اگر کوئی آپ کو ایک بار گھر دعوت پر بلاتا ہے تو آپ اس کو 10 بار اپنے گھر پر بلانے والی فطرت کے حامل ہیں۔
آپ کو سچے اور عجیب خواب آتے ہوں گے۔
لیکن زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ دنیاوی حسن میں محو رہ کر عیش کی زندگی گزارنے کی کوشش کرتے رہیں۔
آپ پڑھائی میں بہت اچھے نہیں لیکن لک میں بہت اچھے ہیں۔
آپ کسی بھی ا جنبی کو پہلی ہی ملا قا ت میں ا پنا بنا لینے کے فن سے وا قف ہیں۔
آپ کو اپنا گھر بہت صاف ستھرا اور ڈیکوریٹڈ رکھنے کی عادت ہے۔
آپ اچھا کھانے پینے کا شوق رکھتے ہیں۔
آپ کا رشتہ کبھی نہ کبھی ضرور ٹوٹا ہوگا۔
حسن آپ کی کمزوری ہے اسی بنا پر آپ دوستی ، رشتہ اور خریدو فروخت کرتے ہیں۔
کوئی چیز خوبصورت ہے تو آپ اس سے دوستی یا رشتہ کرنا چاہیں گے یا خریدنا چاہیں گے ورنہ چھوڑ دیں گے۔
یہاں آپ سے غلطی ہوگی کیونکہ آپ انسان کے اندر کے حسن کو اگنور کر دیتے ہیں جسکی وجہ سے اکثر اچھے لوگ آپ گنوا دیں گے۔
آپ اپنی کمزوری کو تمام زندگی کسی پر ظاہر نہیں کرتے ۔
بلکہ اکثر آپ دوسروں کی کمزوریاں پکڑ کر ان کا مذاق ارائیں گے ۔
جھگڑئے سے آپ بہت دور رہتے ہیں۔
یعنی آپ ہر وقت کسی نہ کسی کے کام آتے رہتے ہیں اس میں آپ کا وقت اور پیسہ ضائع ہو تو آپ کو پرواہ نہیں۔
آپ ہر قسم کا کام کر سکتے ہیں ۔
یعنی آپ مشکل سے مشکل کام بھی آسانی سے کر لینے کی مہارت رکھتے ہیں۔
آپ کو یہ پسند ہے کہ کوئی دوست یا رشتہ دار آپ کے گھر میں آئے جبکہ آپ کو کسی دوست یا رشتہ دار کے گھر جانا
پسند نہیں۔
آپ دیانتدار اور بااعتماد ہیں۔
آپ کو صاف صاف بات کرنا پسند ہے۔
پر یشا ن لو گو ں کی پر یشا نی آپ کو پر یشا ن کر دیتی ہے۔اور اُ ن کی پر یشا نیا ں دور کر نے کے لئے آپ خو د ان کی پر یشا نیا ں
ا پنے ا وپر لا د لیتے ہیں۔
اکثر لوگ بلاوجہ ہی آپ کی محبت میں مبتلاء ہو جایا کریں گے ۔
خو بصو ر ت چیز و ں کی طر ف ہمیشہ آپ کا دل ما ئل ر ہے گا۔
آپ کے بہت سے دوست ہیں۔
آپ بہت جلد ہر کسی پر بھروسہ کر لیتے ہیں۔
زندگی میں کبھی نہ کبھی آپ کو ہیرو ، سنگر یا فیشن ماڈل بننے کا شوق اٹھے گا۔
یا پھر آپ کسی ہیرویا ایکڑیس کو حد سے زیادہ پسند کریں گے۔
یعنی آپ کبھی نہ کبھی ٹی ، فلم ولڈ یا فیشن کی طرف بہت اٹریکٹ ہو سکتے ہیں۔
آپ بہت زیادہ روحانی فطرت کے حامل ہیں لیکن ضروری نہیں اس بات کا آپ کو پتہ ہو۔
آپ جہاں بھی جائیں گے وہاں گڈلک ضرور ہوتی ہے۔
جانوروں اور پرندوں کو بھی کو تکلیف ہو تو آپ کو پریشانی ہو جاتی ہے۔
کسی بھی قسم کی پابندی آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
فضول خرچی کی عادت آپ کو ہو سکتی ہے۔
دوستوں پر زیادہ خرچ کرنے کی بھی آپ میں عادت ہے۔
خرچ کرنے اور ری لیشن شپ سے پہلے آپ کو بہت سوچ لینا چاہیئے۔
فیشن ،  ، جیولری ، میک اپ ،میوزک ، ڈانس ، ٹریول سے متعلق کام آپ اچھے سے کر سکتے ہیں۔
بہت سست کام کرنے کی بھی کچھ عادت آپ میں ہے ۔
جب آپ کے ناخن بڑے ہوں گے تو آپ کی ناکامیاں اور پریشانیاں زیادہ ہوں گی۔
اچھی خوشبو لگانے سے آپ کی ناکامیاں کم ہوں گی  مگر شرط یہ ہے کہ  خوشبو سرکار کی سنت سمجھ کر لگائی جائے۔
آپ کسی بھی فرد کو فوری متاثر کر سکتے ہیں۔
آپ بہت زیادہ رحم دل ہیں۔
آپ کسی کے لئے اچھے پاٹنر  ثابت ہو سکتے ہیں۔
آپ کو زندگی کے معاملات میں اکثر دوستوں کا تعاون بھی حاصل رہے گا۔
آپ شہرت اور مقبولیت کے خواہش مند ہیں۔
اور حب الوطنی کے جذبہ سے بھی سر شار ہیں ۔
آپ بہت نرم مزاج ہیں۔
آپ کونقطہ چینی کرنے والے افراد سےبہت الجھن ہوتی ہے۔
آپ کو بہت کم لوگ پسند آتے ہیں۔
لیکن خوش اخلاق ، پر کشش اور رحم دل ہونے کی وجہ سے لوگ آپ کو پسند کریں گے۔
آپ کو کسی کا دل دکھانا پسند نہیں۔
اگر آپ بحث کرنے پر اتر آئیں تو بد تمیزی کی حد تک جا سکتے ہیں۔
آپ ہمیشہ سلیقہ مند دوست بناتے ہیں۔
آپ کو عیش و عشرت کی زندگی گزارنا پسند ہے۔
اگر آپ کی کسی کمزوری یا بری عادت کا کسی دوسرئے کو پتہ چل جائے گا تو یہ بات آپ کو اس قدر پریشان کر دے گی کہ آپ کا جینا محال ہو جائے گا۔
اگر کوئی آپ کی کمزوری جان گیا تو آپ کی سوچ اس حد تک ہو جائے گی کہ وہ فرد کبھی آپ کے سامنے نہ آئے۔
آپ کی کمزوری اور بری عادات تک کوئی آسانی سے نہیں  پہنچ  سکتا۔
آپ اپنی ہر عادت پر فخر محسوس کرتے ہیں وہ عادت صحیح ہو یا نہ ہو۔
آپ کو زندگی میں تبدیلیاں پسند ہیں۔
آپ دوسروں کا دل جیتنے میں ماہر ہیں۔
آپ عاشق مزاج ہیں اور عاشقی آپ کی فطرت کا حصہ ہے۔
آپ کو موسیقی سننے کا شوق ہے۔
آپ عبادت میں کافی سستی اختیار کرتے ہیں۔
آپ بے حد ضدی اور کبھی نہ جھکنے والی طبیعت کے مالک ہیں ۔
اگر آپ کو کسی کی کوئی بات بری لگ جائے تو آپ اس کا لحاظ کئے بغیر اس کو بے عزت کر دیتے ہیں۔
اپنی بات پر ڈٹے رہنا آپ کی عادت ہے۔
آپ مہذب ہونے کے ساتھ ساتھ شرمیلے بھی ہیں۔
دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا آپ کو پسند ہے۔
نیا دوست ملنے پر پرانے دوستوں کو بھلانے کی بھی آپ کو عادت ہے۔
آپ صرف اپنی ذات پر بھروسہ کرتے ہیں۔
آپ میں بے تکلفی کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔
آپ زہین اور جسمانی طور پر فٹ انسان ہیں۔
جھوٹ سے آپ کو سخت نفرت ہے۔
آپ کو سفر پسند ہے۔
زندگی کے اہم فیصلہ کرنے میں آپ بہت دیر لگاتے ہیں۔
اپنے غصہ پر قابو پانا آپ کے لئے کافی مشکل ہے۔
آپ میں قناعت کی خوبی کم ہے ۔
بہت کچھ پاس موجود ہونے کے باوجودآپ کی طبعیت میں بے چینی رہے گی۔
عین ممکن ہے کہ آپ 2 شادیاں کریں لیکن یہ ضروری بھی نہیں۔
گھر کو خوبصورت بنانے میں آپ کو کافی دلچسپی ہے۔
آپ اپنی اولاد کی اچھائی اور بھلائی کے لئےکچھ بھی کر سکتے ہیں۔
آپ کو کالا جادو ، سایہ ، جنات اور نظربد سے ہمشہ خطرہ لاحق رہے گا ۔
عام طور پر لوگ آپ سے محبت کریں گے۔
آپ اپنے ارادے کے پُختہ ہیں۔
آپ کے مشوروں اور اسکیمو ں سے دو سر ے لو گ فا ئد ہ ا ٹھا کر اکثر کامیاب ہوں گے ۔
آپ نہ تو کسی سے بد گمانی کرتے ہیں اور نہ ہی آپ سے بد گمانی برداشت ہوتی ہے۔
حسنِ سنجید گی ،حُسن و فا ،حُسن کِردا ر ،حُسنِ ظا ہر اور حُسن با طن آپ میں کوٹ کوٹ بھرا ہوا ہے۔
آپ جہا ں جا ئیں گے مقبو لیّت اور محبو بیّت حا صل کر نے میں ضرورکا میا ب ہو جاتے ہیں۔
آپ کے مزا ج میں بے حدشگفتگی پائی جاتی ہے۔
آپ سیر و تفر یح کے خو ا ہش مند ہیں اور لمبے لمبے سفر کے با و جو د آپ کو کسی بھی طر ح کی تھکا ن
کا احساس نہیں ہوتا ۔
آپ بے حد حساس بھی ہیں اورلوگو ں کا اچھا یا بُرا رویہ آپ پر جلد اثر انداز ہو جاتا ہے۔
آپ فطر ت کے ا عتبا ر سے رو ما ن پسند ہو ں گے۔
محبّت سے آپ بہت جلد متا ثر ہو جا ئیں گے۔
آپ کی طبیعت پر ر حم کا غلبہ ہے۔
آپ ا پنی شر یک حیا ت کیلئے ا یک د لچسپ سا تھی ہو ں گے۔
آپ کے مزا ج پر د یند ا ر ی کی چھا پ ہے۔
آپ سنجید ہ ہو نی کے با و جو د خو ش طبع ہیں۔
آپ حسد اور انتقام کے جذبات سے کو سو ں دُ و ر ہیں۔
آپ کے اندزئے گفتگو ، حسن اخلاق اور حسن سے ہر کوئی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔
 آپ کی شخصیت کا اہم پہلو یہ بھی ہے کہ آپ اپنے دل کی بات یا کوئی کمزوری کسی بھی دوسرے فرد پر ظاہر  نہیں  کرتے  ۔
ہو سکتا ہے کہ ہماری یہ رپوٹ  صحیح  ہونے  کے  باوجود  آپ  اسے صحیح تسلیم نہ کریں ۔
اسکے علاوہ حد سے زیادہ  ضدی اور آںا پسند ہونے کی  بناء پر  اگر آپ نے   ہماری رپوٹ  کو  ایک  بار غلط کہہ بھی دیا تو رپوٹ کی ایک ایک لائن صحیح ہونے کے  باوجود  بھی  آپ اسے ہر حال میں غلط ہی کہیں گے ۔
کسی بھی بات یا کام میں نقص نکالنے کی بھی آپ کو عادت  ہے۔  لہذا  اس  عادت  کی  بنا  پر  بھی  آپ ہماری رپوٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر سکتے ہیں۔
لہذا رپوٹ کو  آپ  صحیح  مانیں  یا نہ  مانیں  آخر میں دئے گئے اسم  اعظم  کو  ضرور  اپنا  لینا  آپ فائدئے میں رہیں گے۔

خامیاں

اﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور بر ا ئیا ں بھی۔
جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔
انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی۔
جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں۔
لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں۔
جو کہ درج ذیل ہیں۔
آپ بے حد بذدل اورڈرپوک طبیعت کے مالک ہیں۔
اور اسی وجہ سے آپ زندگی کے کسی بھی محاذ سے کسی بھی وقت راہ فرار حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ کے سامنے جادو ، جنات یا مرئے ہوئے افراد کا تذکرہ بھی کر دیا جائے تو آپ کو یہ باتیں بھی خوف ذزہ کر سکتی ہیں ۔
آپ کو خوشامد بھی کافی حد تک پسند ہے ۔
اکثر افراد آپ کی خوشامد کر کے آپ سے اپنا کام نکلوایا کریں گے ۔
خود غرضی ، بے وفائی اور وعدہ کرکے مکر جانے کی عادت بھی آپ کی فطرت کا حصہ ہے ۔
یعنی آپ بہت ہی معمولی در جے کی خو د غر ض بھی ہیں آپ خود غر ضی کی پنا پر کبھی کبھی اُن لو گو ں سے بھی نظر یں پھیر لیتے ہیں ۔جن پر جا ن د ینے کے آپ و عدے کر چکے ہو ں گے ۔
آپ کی یہ چاہت ہے کہ کوئی بھی فرد آپ کی کسی خامی یا کمزوری کو نہ جان سکے۔
اور آپ اپنی خامی اور کمزوری کسی پر ظاہر بھی نہیں کرتے جبکہ آپ دوسروں کی خامی یا کمزوری کو جان کر بے حد خوش بھی ہوتے ہیں ۔
ہو سکتا ہے آپ اپنی زندگی میں اپنا کاروبار اور کام بدلتے رہیں۔
جو کہ آپ کے لئے صحیح نہیں۔
اندھا اعتماد اور بھروسہ کرنے کی آپ کو عادت ہے لہذا اس سے ضرور بچنے کی کوشش کریں یہ عادت آپ کو زندگی میں حد سے زیادہ نقصان دے گی۔

بیماری

آدھے سر کا درد ، معدہ کا ددرد ، السر ، جوڑوں کا درد،بلڈپریشر، شوگر نیند کا نہ آنا یا پھر بہت زیادہ آنا اور اپینڈیکس جیسی بیماری کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔ گلے اور نا ک کی بیما ر یاں اور پھیپھڑ و ں کے امرا ض آپ کے لئے  و با لِ جا ن ثا بت ہو سکتے ہیں۔

پرابلم

زندگی میں ہر انسان کو پریشانیاں ملتی ہیں ۔
اور ان پریشانیوں کی بناءپر انسان کو کامیابی ، ناکامی اور گڈ لک ملتی ہے ۔
گڈلک آپ کے ساتھ ہے لیکن ہمیشہ کے لئے نہیں ۔
لوگ آپ کی بھی کمزوریاں تلاش کریں گے اور اسکے بعد آپ کو بدنام کرنے کی سازش بھی کریں گے ۔
اسکے علاوہ آپ کو کالا جادو ، سایہ ، آسیب اور نظربد کا سامناء بھی رہے گا ۔
عین ممکن ہے کہ آپ اب بھی کالا جادو ، اور نظربد کا شکار ہوں لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ آپ اسے تسلیم نہ کریں۔
کیونکہ آپ اسی چیز کو تسلیم کرتے ہیں جو آپ کا دل تسلیم  کرتا ہے ۔
یا ہو سکتا ہے کہ آپ یہ سوچتے ہوں کہ دیکھا جائے گا جو ہوگا ۔
یاد رہے کہ کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے آپ کا حسن ، عزت ، محبت ، رشتہ ، کاروبار ، نوکری ،دولت
اور بیوی کو کو شدید اور ناقابل طلافی نقصان ہو سکتا ہے۔
اور حادثہ بھی ہو سکتا ہے۔
کالا جادو اور نظربد ناگہانی آٖفات کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں ۔ 
لہذا کالا جادو ، جنات ، نظربد اور بد اثرات کو نظر انداز مت کرنا یہ آپ کا سب کچھ تباہ کر سکتے ہیں۔
اور یہی چیزیں تمام زندگی آپ کے سر پر چڑھ کر رہیں گی۔
لہذا ہم نے اسم اعظم کی صورت میں آپ کو آخر میں اسکا حل بتا دیا ہے اسے ضرور کر لینا فائدے میں رہیں گے۔

 اسم اعظم

naqsh-isme-azam-6

یہ گول نقش آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے اور جو نقش نیچے دیا گیا ہے یہ آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے
یاد رہے کہ ان دونوں نقوش کے جو کلر آپ کو دیکھائی دے رہے ہیں اسی کلر میں آپ نے ان کا پرنٹ کروانا ہے یعنی کلر مدہم نہ ہو ۔ان نقوش میں ہم نے آپ کے مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے کلر کا انتخاب کیا ہے جو کہ روحانیت کا ایک اہم اصول ہے ۔یاد رہے کہ ان نقوش کو عام سے سمجھ کر نطر انداز ہرگز نہ کرنا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اسم اعظم کا یہی تھری نقش آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ 600 روپے علاوہ کورئیر ادا کرکے اس نقش کو حاصل کر سکتے ہیں یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر تھری ڈی ڈیزائن کے ساتھ بنایا جاتا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے آستانہ سے حاصل کیا گیا نقش اسم اعظم آپ کو کیسا دیکھائی دے گا ؟ اس کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کر لیں ۔

naqsh-isme-azam-24

یاد رہے کہ آپ کی زندگی میں بدنامی، ناکامی اور پریشانی کے بادل ہمیشہ منڈلاتے رہیں گے۔
کوئی ایساء آپ کے قریب موجود ہے جو آپ کو بدنام کرے گا ۔
اور وہ  کالا جادو ، نظربد ، جنات اور سایہ کے ذریعے آپ کو نقصان دے گا
جنات ، سایہ اور جادو کا اگر ایک بار آپ پر اثر ہو گیا تو یاد رکھیں آپ زندگی بھر اس سےجان نہیں چھڑا سکیں گے۔
اور یہ بھی مت سمجھنا کہ آپ کو کوئی اور اس سے نجات دلائے گا۔
آپ کی یہ پریشانی ایسی ہے جس سے نجات آپ کو صر ف اور صرف اللہ کی مدد سے حاصل ہوگی اور
اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے
وہ نقش اسم اعظم ہے۔
جو نقش اسم اعظم آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اسکی فوٹو ہم نے اوپر درج کر دی ہے ۔
اس نقش کے اوپر جو اسم باری تعالی تحریر ہے وہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔
آپ کو یہ نقوش وٹس ایپ پر سینڈ کر دئے جائیں گے آپ نے ان نقوش کے پرنٹ لے کر ایک نقش کو اپنے گھر میں رکھ لینا ہے اور دوسرئے نقش کو اپنے پاس رکھ لینا ہے ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کی روحانی حفاظت ہو جائے گی اور آپ کو زندگی کے ہر کام میں اللہ کی غیبی مدد حاصل ہونے لگے گی ۔
ہم پھر کہتے ہیں کہ بیان کیا گیا عمل ضرور کر لینا۔
اوراس غلط فہمی کا شکار نہ رہنا کہ آپ کا دشمن کبھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
آپ پر نا گہانی آفات اس فرد کے ذریعے  آ سکتی ہیں جس پر آپ کو حد سے زیادہ بھروسہ ہے۔
اور جب ناگہانی آفات  کا آپ پر نزول ہوگا تو اس وقت  آپ کی جاب ، کاروبار ، شادی ، رشتہ ، بیوی ، اولاد ، عزت آبرو،
مال ودولت اور صحت کو کسی بھی قسم کا شدیداور ناقابل طلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
لہذا غلط فہمی کو ہر گز نہ پال لینا ورنہ تمام زندگی کا پچھتاوا آپ کا مقدر بن سکتا ہے۔
اس سے پہلے کہ آپ آپ کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے ناگہانی آفات کا شکار ہوں بیان کیا گیا عمل ضرور کر لیں۔
اوپر درج نقش اسم اسم اعظم آپ کے لئے مخصوص ہے اور یہ آپ ہی کو فائدہ ہوگا۔
نقش اسم اعظم کی برکت سے
آپ کو ناگہانی آفات سے نجات بھی مل جائے گی ۔
آپ اللہ کی حفاظت میں بھی رہیں گے۔
اس کے علاوہ آپ کو کالا جادو اور نظربد سے نجات بھی مل جائے گی اور آپ تمام زندگی اس محفوظ بھی رہیں گے۔
نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کی تقدیر اچھی ہو جائے گی۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگ جائے گی۔
آپ کو بے حساب رزق اور دولت حاصل ہونا شروع ہو جائے گی۔
آپ کے گھر میں امن سکون اور خیروبرکت پیدا ہونا شروع ہو جائے گی۔
آپ کو شادی رشتہ اولاد ، میاں بیوی ، نوکری اور کاروباری حوالے سے جس پریشانی کا سامناء ہوگا آپ کو اس سے غیب سے نجات مل جائے گی۔
لہذا بیان کیا گیا عمل اگر آپ کے پاس پہنچ چکاہے تو اسے نہ کرنے کی غلطی ہرگز نہ کرنا۔
ایک اور بات یاد رکھیں کہ ہمارا اسم اعظم کو اپنانے پر زور دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے نقصانات اللہ کی مدد کے بغیر نہیں رکے گے ۔اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے اب اسے اپنانا یا نہ اپنانا یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں۔
انشاء اللہ اسی وقت آپ کو یہ نقوش آپ کے وٹس ایپ پر سینڈ کر دئے جائیں گے۔
ہر قرانی نقش کا ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے لہذا
یہ دو نقش اسم اعظم آپ 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکےیا کسی مسکین کو ایک دن کا راشن دے کر آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں نقش اسم اعظم آپ کو وٹس ایپ پر سینڈ کئے جائیں گے ۔
حدیث مبارکہ کے مطابق ہدیہ ادا کرنا افضل ہے جسکی دونوں صورتیں ہم نے آپ کو بتا دی ہیں ۔
نقش اسم اعظم کی برکات جاننے کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کر لیں ۔
نقش اسم اعظم وتس ایپ پر حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
بخاری شریف جلد دوم باب فضائل قران حدیث نمبر 759

Amna Behan : 0092 306 3441786

یہ ضرور پڑھیں


یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔
اتنی تفصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔
لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔
ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔
یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔
تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔

کامیابی کے سیکرٹ

اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرئے وقت کے بارئے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا ۔

پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ  کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آپ بزرگ اماں ذینب  یا آمنہ بہن  کو کال کر سکتے ہیں

Amna Behan

0092 306 3441786