Love Test Report

آپ حسن پرست شخصیت کے مالک ہیں اور ہر خوبصورت چیز آپ کو پسند ہے اور آپ اسے حاصل کرنے کی جستجو بھی کرتے ہیں ۔
کسی بھی اجنبی انسان کو پہلی نطر میں اپنا بنا لینا آپ کے بائیں ہاتھ کا کام ہے ۔
آپ بے حد پر کشش اور مقناطیسی قوت کے حامل ہیں ۔
اور ہر کوئی آپ کی طرف نہ چاہتے ہوئے بھی کشش ہو جاتا ہے ۔
آپ کی آنکھوں ، چہرئے اور گفتگو کے انداز میں اتنی کشش ہے کہ کہ بعض لوگ آپ کو پرستش کی حد تک چاہنے لگتے ہیں ۔
محبت میں سوچ سمجھ کر مبتلاء ہونا آپ کی فطرت ہے ۔
آپ جس سے محبت کرتے ہیں اس کے لئے جان کی بازی تک لگا سکتے ہیں ۔
آپ کی محبت میں شہوانی عنصر نہیں پایا جاتا۔
آپ اپنی محبت کی تشہیر کسی سے نہیں کرتے اور نہ ہی اپنے دل کی بات کسی سے شئیر کرتے ہیں ۔
خود غرضی اور ہر جائی پن بھی آپ میں پایا جاتا ہے ۔
یعنی آپ کسی بھی وقت کسی بھی فرد سے اپنی آنکھیں پھیر سکتے ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو جلد بھروسہ کرنے کی عادت ہے اور جب آپ کا بھروسہ ٹوٹتا ہے تو آپ اس شخص کو بھی نطر انداز کر دیتے ہیں جو کہ آپ سے بہت ذیادہ محبت کرتا ہے ۔
دوسرئے الفاظ میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ بھروسہ کے معاملے میں آپ کافی حساس ہیں ۔
اس کے علاوہ آپ کو محبت میں ناکامی ، ذلت اور رسوائی کا بھی سامناء کر ناپڑھ سکتا ہے ۔
یاد رہے کہ آپ کے گرد ذیادہ تر ایسے افراد موجود ہیں جو آپ کو کسی نہ کسی حوالے سے نقصان دینا چاہتے ہیں ۔
آپ جس خاتون سے محبت کرتے ہیں اسے خوبصورت اور قیمتی لباس میں دیکھنا چاہتے ہیں ۔
آپ کو تنہائی سے ڈر لگتا ہے ۔
محبت میں معمولی معمولی باتوں کا آپ برا منا جاتے ہیں۔
اکثر ایساء بھی مشاہدہ کیا گیا ہے کہ آپ اس خاتون میں عیب تلاش کرتے ہیں جس سے آپ محبت کرتے ہیں ۔
دوسروں کی مدد کرنے کا آپ کو جنون ہے جسکی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے عزت اور محبت ملتی ہے ۔
آپ جہاں بھی جائیں گے وہاں اپنی محبت کے اثرات ضرور چھوڑ دیتے ہیں ۔
محبت میں ضد ، فضول خرچی اور حقیقت سے آنکھیں چرانے والے معامالات بھی آپکے ساتھ رہیں گے ۔
اسکے علاوہ آپ کو نیند بھی بہت کم آئے گی ۔

محبت میں کامیابی کا سیکرٹ

محبت ہر انسان کی فطرت میں ہے لہذا اس سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔ کچھ لڑکوں اور لڑکیوں میں قربانی دینے کی عادت ہوتی ہے لہذا وہ اپنی محبت کو اپنے والدین کی عزت پر قربان کر دیتے ہیں اور اسی جگہ شادی کرتے ہیں جہاں ان کے والدین چاہتے ہیں وہاں خوشی سے شادی کر لیتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے ۔
لیکن کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کی وجہ سے مضبور ہو جاتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ اگر انہیں ان کی محبت نہ ملی تو انہیں کچھ ہو جائے گا جو وہ اپنے آپ کو نقصان دے لیں گے ۔
لہذا ایسے افراد اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرتے ہیں ۔
جو کہ غلط ہے ۔ کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وظائف کرتے ہیں جب وظائف سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ عاملوں سے رابطہ کرتے ہیں اور جب عاملوں سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ کالاعلم اور جادو وغیرہ کی طرف آکر گمراہ ہوتے ہیں اور جب جادوگھروں سے کام نہیں تو بلاآخر وہ گھر سے بھاگ کر کوٹ میرج کر لیتے ہیں۔
لیکن اس کے بعد انکی زندگی میں جو پریشانیاں آتی ہیں اسکی انہوں نے توقع نہیں کی ہوتی ۔
اس کے علاوہ محبت میں مبتلاء لڑکیاں اور لڑکے اکثر عاملوں کو اپنی پرسنل فوٹو  اور ویڈیوز دے کر تمام زندگی بلیک میل بھی ہوتے ہیں۔
اکثر لڑکیاں اور لڑکے عاملوں کو محبت میں کامیابی کے لئے بہت سے پیسے دے دیتے ہیں اور بعد میں وہ عامل ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔
بیان کی گئی صورت حال میں سے بہت سی لڑکیاں اور لڑکے گزرتے ہیں لیکن انہیں ایمان ، پیسہ اور عزت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
لہذا اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہیں اور اس سے نکاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کامیابی کے لئے صحیح راستہ اللہ کی کلام ہے ۔اب ہم آپ کو آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ایک ایساء اسان روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کو انشاء اللہ جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یعنی آپ جس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس نکاح کے قابل ہیں اور وہ آپ کے حق میں بہتر ہے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی
اس عمل کی زریعے اگر آپکو کامیابی حاصل نہ ہوئی تو مطلب یہ نکاح آپ کے حق میں بہتر نہیں اور یہ نکاح ہوگا بھی نہیں خواہ آپ کسی جادو گھر کے باپ کی ہی کیوں نہ مدد حاصل کر لیں۔
اس خاص قرانی عمل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں 

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!