TIME TEST

بُرا وقت ہر فرد کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور آتا ہے ۔
اور اس بُرئے وقت کی وجہ انسان کے اندر ہی چھپی ہوتی ہے ۔ ہر انسان ایک خاص روحانی پروٹیکشن لے کر دنیا میں آتا ہے جسکی وجہ سے اسے والدین کی محبت ، کیئر اور خاص توجہ حاصل ہوتی ہے اسی روحانی پروٹیکشن کی بناء پر اس کی ہر ضرورت بھی پوری ہوتی ہے ۔ لیکن جیسے جیسے اسکی عمر زیادہ ہوتی ہے اس کے اندر کچھ نہ کچھ کوتاہیاں پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں اور ان کوتاہیوں کو سر انجام دینے سے اسے لطف بھی ملتا ہے ۔  ایسی کوتاہیاں جو انسان کو لطف دیں وہ بار بار اس کا ارتکاب کرتا ہے۔ لہذا کسی بھی کوتاہی کو بار بار سر انجام دینے سے اس کوتاہی کے بد اثرات فرد کے وجود پر ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں    ۔
کوتاہی یا برائی کو بار بار سر انجام دینے سے انسان کے اند منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔
اگر کسی انسان میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جائے تو اس وقت یا تو وہ بُرئے وقت میں مبتلاء ہو چکا ہوتا ہے یا پھر وہ بُرئے وقت کے قریب ہے ۔
اور جب انسان پر بُرا وقت آجاتا ہے تو اس وقت ناگہانی آفات  ، ذلت و رسوائی ، بیماری ، ناکامی ، رزق کی کمی ، گھریلو پریشانیاں اور اس قسم کی بہت سی روکاوٹیں اس فرد کے ہمیشہ کے لئے سامنے آجاتی ہیں ۔
یاد رہے کہ اگر آپ پر بُرا وقت آچکا ہے تو اسکی وجہ یہ ہے کہ
آپ بچپن میں بے حد خوبصورت اور جاذب نظر تھے جسکی وجہ سے شائد آپ کسی ایسے فرد کی نظربد کا شکار ہوگئے تھے جس میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ تھا ۔
نظربد کی وجہ سے منفی توانائی صحت مند فرد میں داخل ہو جاتی ہے ۔
منفی توانائی جب صحت مند فرد کے اندر داخل ہو جاتی ہے ۔
تو یہی منفی توانائی فضاء اور ہر ملنے جلنے والے فرد سے منفی توانائی کو اپنی طرف کھچنا شروع کر دیتی ہے ۔
یہ عمل بے حد آہستگی سے ہوتا ہے لیکن ہوتا ضرور ہے ۔
جسکی اہم علامت انسان کو کوتاہی یا برائی کرنے میں لطف ملتا ہے اور وہ چاہتے ہوئے بھی اپنی کوتاہی اور برائی کو روک نہیں پاتا ۔
پھر ایک وقت ایساء آتا ہے کہ انسان کے اندر منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔
جسکی وجہ سے اس پر پریشانیاں قیامت بن کر برستی ہیں ۔
منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں زیادہ ہوگا تو اس سے آپ کے  اندر درج ذیل علامات ظاہر ہوں گی ۔

منفی توانائی کی علامات

منفی توانائی زیادہ ہونے کی وجہ سے
آپ میں خوف حد سے زیادہ تجاوز کر جائے گا ۔
آپ بے حد بزدل اور ڈرپوک ہو جائیں گے ۔
وعدہ خلافی اور جھوٹ بولنے کی عادت آپ میں پیدا ہو جائے گی۔
آپ کو خوشامد اچھی لگنے لگے گی ۔
آپ حد سےزیادہ خود غرض ہو جائیں گے۔
آپ دوسروں میں عیب تلاش کرنے لگیں گے ۔
نقطہ چینی کرنے کی عادت آپ میں پیدا ہو جائے گی۔
دوسروں پر اندھا اعتماد کرنے لگیں گے ۔
آپ کھانے پینے کے حوالے سے حد سے ذیادہ بد پرہیزی کرنے لگیں گے ۔
کنجوسی کی عادت میں بھی آضافہ ہونے لگ جائے گا۔
آپ بہت زیادہ باتونی اور بحث و تکرار کرنے لگیں گے ۔
تیز رنگوں اور روشنیوں سے آپ کو الجھن ہونے لگے گی ۔
آپ حد سے ذیادہ ضد اور غیر ذمہ داری کا اظہار کرنے لگیں گے۔
آپ سے مشقت والا کوئی کام نہیں ہو سکے گا۔
بہت سے افئیر کا بھی آپ شکار رہنے لگیں گے ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر آپ میں 6 علامات موجود ہیں تو سمجھ لیں کے آپ میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو چکا ہے جو برئے وقت کے قریب ہونے کی ایک واضع علامت ہے ۔
لہذا بیان  گئی علامات جو کہ آپ کی کوتاہیاں ہیں ان کو کم سے کم سر انجام دینے کی کوشش کریں ۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ کے جسم پر جو علامات ظاہر ہوں گی وہ درج ذیل ہیں
یعنی آپ کو نیند یا تو بہت کم آنے لگے گی یا بہت زیادہ ۔
گلے اور ناک کی بیماری بھی آپ کو لگ سکتی ہے جو کہ آپ کو شدید پریشان کرئے گی ۔
آدھے سر کا درد ،
معدہ کا ددرد ،
السر ،
جوڑوں کا درد،
بلڈپریشر،
شوگر،
پھیپھڑوں اور سانس کی بیماری
اور اپینڈیکس
میں یا ان میں سے چند بیماریوں کا آپ شکار ہوں گے ۔
یاد رہے کہ آپ پر بُرا وقت آپ کی کوتاہیوں کی وجہ سے آئے گا آپ کی کوتاہیاں آپ میں موجود منفی توانائی کے زیر اثر ہیں جن سے آپ چاہتے ہوئے بھی پیچھا نہیں چھڑا سکیں گے۔
جس طرح  سیگرٹ کا عادی انسان ہر روز سیگرٹ نوشی چھوڑنے کا ارادہ کرتا ہے مگر وہ سیگرٹ کو چھوڑ نہیں پاتا اسی طرح آپ اپنی کوتاہیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے لیکن ایساء ممکن نہیں ہوپائے گا ۔
اصل میں منفی توانائی انسان میں اس کی برائیوں اور کوتاہیوں کوسی دیتی ہے لہذا جب وہ اپنی کوتائیوں کو ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اسے کافی تکلیف کا سامناء کرنا پڑتا ہے ۔
اپنی کوتاہیوں کو ختم کرنے کے لئے آپ کو سب سے پہلے منفی توانائی کو اپنے جسم سے ختم کرنا ہوگا جو کہ اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں ۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام کا اسم اعظم ہے ۔

وقت کو بدلنے کا سیکرٹ

یاد رہے کہ بُرئے وقت کو بدلنے ، موجودہ پریشانیوں سے نجات ، زندگی کی روکاوٹوں سے چھٹکارا صرف اسی صورت میں ممکن ہے کہ آپ اپنی برائیاں اور کوتاہیاں ختم کریں برائیاں اور کوتاہیاں اس وقت تک ختم نہیں ہوں گی جب تک آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیو           ل      کم  نہیں ہوگا اور یہ سب اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں     ۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام کا اسم اعظم یا رحیم  ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ کے نام مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔
آپ نے اس اسم شریف کو روزانہ 600 بار محبت سے زکر کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا۔
اس کے علاوہ اسم اعظم شریف کا نوری نقش بھی آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کی زندگی میں خوشحالی جلد آئے گی اور ہمیشہ قائم رہے گی ۔
یاد رہے کہ آپ کو جو روحانی حل بتایا گیا ہے یہ لوجیکلی اور خاص روحانی ہے جو ہر حال میں کام کرتا ہے۔
آپ کی مشکلات کا یہی حل ہے اور یہی حل رہنا ہے۔ 
اسے آج اپنا لیں یا اپنی زندگی میں ہونے والے نقصانات کے بعد اپنائیں یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔

اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی

یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے  یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

 +92 306 3441786

منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!