زندگی کا اہم فیصلہ کرنے سے پہلے

آپ دوسروں کے لئے قربانی دینے والی ایک رحم دل اور اچھی خاتون ہیں لیکن آپ زندگی کی تلخیوں ، مخالفتوں ، روکاوٹوں اور پریشانیوں کو برداشت کرکر کے کندن کی طرح سخت اور مضبوط ہو چکی ہیں ۔ تنہائی اور بلاوجہ کی سوچوں کی بناء پر آپ کا مزاج عجیب سا ہو چکا ہے ۔ لہذا اگر آپ یہ سوچتی ہیں کہ شادی کے بعد آپ کی زندگی میں بہتری آئے گی ۔
تو یہ بات مکمل طور پر سچ نہیں ۔ شادی کے لئے آپ کو ایسے شخص کی ضرورت ہے جو آپ پر کسی قسم کی پابندی کو عائد نہ کرئے اور ہمیشہ آپ کی ہاں میں ہاں ملاتا رہے ۔
محض محبت ، خوبصورتی ، شان و شوکت اور دولت کو مد نظر رکھتے ہوئے شادی کا فیصلہ کرنے والے افراد ہمیشہ زندگی کی بے سکونی سے دوچار ہوتے ہیں ۔
ہم نے تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے ایک لائن کی رپورٹ اخذ کی ہے ۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ ہماری رپورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس صاحب کے ساتھ شادی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں بلکہ ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ آپ اس بات کی تصدیق کریں کہ کیا یہ صاحب تمام زندگی آپ کے احسات و جذبات کا خیال رکھ پائے گا ؟
ہم نے آپ کی آسانی کے لئے اس صاحب کی چند خوبیاں اور خامیاں آخر میں درج کر دی ہیں ۔
اگر یہ خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں ہیں تو ہماری رپورٹ بہت حد تک سچی ہے اور اگر آخر میں بیان خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں موجود نہیں تو ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے نام کا غلط اندراج کیا ہے ۔
ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے بچپن کا پورا نام درج کرنا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں ۔
اس کےعلاوہ یاد رہے کہ کوئی بھی علم حتمی نہیں ، حتمی علم صرف اللہ کا ہے ۔ لہذا شادی یا رشتہ کا فیصلہ پکا کرنے سے پہلے آپ اپنے دوست احباب اور عزیز آقارب سے بھی اس صاحب کے بارئے میں ضرور معلومات حاصل کریں 

Female Marriage Test

اس صاحب سے شادی درمیانے درجے کی کامیاب رہ سکتی ہے

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب ڈوب کر محبت کرنے والا اور فیملی کی خاطر مر مٹنے والا انسان ہے ۔
یہ صاحب کافی تنہائی پسند اور روحانی طبیعت کا مالک ہے ۔
محنت سے یہ صاحب بھاگتا نہیں ۔
اس صاحب کو اسکی محنت کی بناء پر دولت حاصل ہو ہی جاتی ہے ۔
قسمت کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو یہ نہ تو بہت زیادہ خوش قسمت ہے اور نہ ہی بہت ذیادہ بد قسمت ۔
لیکن اس صاحب کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی قسمت اچھی ہو جاتی ہے ۔
اس صاحب کو اس کے خاندان والوں کی طرف سے مخالفت کا سامناء رہا ہوگا ۔
بدنامی کا بھی شائد اس صاحب کو سامناء کرنا پڑئے ۔
اس صاحب کو اکثر خواتین حد سے زیادہ پسند کرنے لگ جاتی ہیں۔
شادی کے بعد بھی اکثر سنجیدہ خواتین اس صاحب پر فدا ہونے کے امکان ہیں ۔
یہ صاحب کسی کے کنڑول اور تابعداری میں رہ کر زندگی نہیں گزارتا ۔
اس لئے اکثر یہ نوکری وغیرہ سے باغی رہتا ہے ۔
اس صاحب کو اپنے ذاتی کاروبار میں ہی کامیابی ملتی ہے ۔
یہ صاحب غصہ اور ضد کا پکا نہیں ۔
اس صاحب سے مسکرا کر کوئی جان بھی لے سکتا ہے ۔
اس صاحب کی اگر اسکی بیوی سے جھگڑا ہوا ہو اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی ہو تو بیوی اس کی طرف دیکھ کر صرف مسکرا دے اس کے بعد اس صاحب کے چہرئے کو دیکھ لینا آپ کو لگے گا کہ یہ صاحب کبھی غصے میں آیا ہی نہیں۔
لیکن اگر کوئی بیوی اس پر تنقید پر تنقید کئے جائے گی تو اس کا انجام برا ہوگا ۔
یعنی یہ صاحب ایساء ہے کہ اس کو ہلکی سی چنگاری دیکھانے سے اس کا اند ر موجود آتش فشانی لاوا کھولنے لگتا ہے ۔اور پھر کھولتا ہی رہتا ہے اور اس لاوے کو صرف مسکراکر ہی ٹھنڈا کیا جا سکتا ہے ۔
اس صاحب کا یہ سیکرٹ اگر کوئی خاتون سمجھ لے تو یہ صاحب اس کی زندگی کو جنت بنادے گا۔
اس صاحب نے اپنا گھر یا ملک کبھی نہ کبھی ضرور چھوڑنا ہوتا ہے ۔ لہذا اس سے شادی کرنے سے پہلے اسکی جاب ، کاروبار اور گھر کی اچھے سے تصدیق ضرور کرلیں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد کی پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

error: Content is protected !!