TIME TEST

حسین اور پر اسر ار خواتین کی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہونے کی بناء پر آپ لوگوں کے خیلات اور اچھے اور بُرئے وقت کو بہت جلد بھانپ لینے کی بے حد صلاحیت سے مالا مال ہیں ۔ لیکن یہ سب دوسروں کے لئے ہےآپ کی اپنی ذات کے لئے نہیں ۔ بُرا وقت ہر فرد کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور آکر اس کی قربانی کی قیمت کو بدنامی اور مخالفت میں بدل دیتا ہے ۔ہو سکتا ہے کہ ایساء ہی اذیت ناک بُرا وقت آپ کا بھی منتظر ہو ۔ یا آپ ایسے اذیت اور درد ناک وقت کا شکار ہو چکی ہوں ۔ آپ  پر کوئی بُرا وقت آچکا ہے یا نہیں دونوں صورتوں میں یہ رپورٹ آپ کے لئے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کی ایک پُر اسرا چابی ہے  اگر آپ اس رپورٹ کو سمجھ کر اس  میں موجود تجویز پر عمل کرنے میں کامیاب ہو گئی  تو دنیا میں آپ  سے زیادہ خوش قسمت اور کامیاب خاتون کوئی بھی نہیں  ۔یہ ہم نے نہیں کہا بلکہ یہ تمام روحانی علوم سے اخذ کردہ نتیجہ ہے  ۔
عقل مند خاتون وہ ہے جو آنے والے بُرئے وقت کو نظر انداز نہیں کرتی بلکہ یہ کوشش کرتے ہیں کہ کوئی بُرا وقت نہ آئے لہذا وہ پہلے ہی سے کوئی نہ کوئی ایساء انتظام کرتی ہے ۔
جسکی بناء پر ان پر بُرا وقت نہیں آتا ۔  اس رپورٹ میں آپ کو یہ بتایا گیا ہے کہ  آپ پر بُرئے وقت کی شرعات کب ہوگی  اور آپ اسے کیسے ختم کر پائیں گے  ۔ اس کے علاوہ اسی رپورٹ میں آپ کو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اصل میں انسان پر برا وقت کیوں آتا ہے ۔  لہذا زندگی میں کامیاب ہونے کے حیرت انگیز راز جاننے کے لئے اس رپورٹ کو ضرور سمجھ لیں  ۔یاد رہے کہ انسان پر بُرئے وقت کی شروعات اس وقت ہوتی ہے جب اس کے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے ۔ منفی توانائی کا لیول انسان میں اس وقت زیادہ ہوتا ہے جب اسے اسکی کوتاہیاں لطف دینا شروع کر دیتی ہیں ۔
لہذا لطف کے لئے انسان اپنی کوتاہیاں بظاہر یا خفیہ طور پر مسلسل سر انجام دینا شرو ع کر دیتا ہے ۔ جسکی وجہ سے آہستہ آہستہ انسان میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے ۔
سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ منفی توانائی انسان میں کیسے داخل ہو جاتی ہے ۔
اصل میں آپ ایک روحانی خاتون ہیں ۔ آپ کو دوسروں سے میل جول اتنا پسند نہیں جسکی وجہ سے یہ امکان کم ہے کہ کسی دوسری خاتون سے منفی توانائی آپ میں داخل ہوگی ۔
لیکن آپ کے والدین ، بہن بھائی یا وہ افراد جن سے آپ بہت پیار کرتی ہیں جب یہ منفی توانائی یا نظربد کا شکار ہوتے ہیں تو ان کے بد اثرات آپ نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے اوپر لے لیتی ہیں ۔
کیونکہ آپ قربانی دینے والی خاتون ہیں اور ظاہری و باطنی حوالے سے آپ کی قربانیاں چلتی ہی رہتی ہیں آپ کو اس کی خبر ہو یا نہ ہو ۔
آپ نے کئی بار دل میں سوچا ہوگا کہ کاش اس کی جگہ میں بیمار ہو جاتی ۔  ضروری نہیں کہ جو ہم نے کہا وہ  100 فیصد حقیقت ہو یہ ہمارا گمان ہے  جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے ۔  منفی توانائی کا شکار ہونے کی دوسری وجہ آپ کے  دشمن ، حاسد اور مخالف ہیں  ۔آپ یہ جانتی ہیں کہ حد سے ذیادہ مخالفت کرنے والے اور آپ کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار رہنے والے چند لوگ ہیں لیکن چند لوگ ایسے بھی بھی جو آپ سے دشمنی کی حد تک بغض رکھتے ہیں  یہ ممکن ہے کہ وہ آپ پر کالا جادو کروائیں کیونکہ کالا جادو منفی توانائی کی ایک خطرناک قسم ہے ۔  لہذا منفی توانائی جب کسی خاتون میں کسی بھی زریعے سے داخل ہو جاتی ہے تو وہ اپنا لیول زیادہ کرنے کے لئے اسے کوتاہی کرنے کو اکساتی ہے لہذا بار بار کوئی کوتاہی سر انجام دینے سے منفی توانائی  کا لیول جسم میں زیادہ ہو ہی جاتا ہے ۔ لہذا منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے یا تو کوئی خاتون کسی بُرئے وقت میں مبتلاء ہو جاتی ہے یا وہ کسی بھیانک اور دردناک برئے وقت کے قریب ترین ہوتی ہے ۔منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں زیادہ ہو چکا ہے تو اس سے آپ پر چند علامات ظاہر ہوں گی جو کہ درج ذیل ہیں ۔

منفی توانائی کی علامات

منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں بہت زیادہ ہو جائے تو اس سے آپ میں درج ذیل علامات ظاہر ہوں گی ۔
آپ کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ظاہر ہونے لگ جائیں گے۔
ہر کوئی آپ کی حد سے زیادہ مخالفت کرنے لگ جائے گا ۔
آپ کو قربانی کا بدلہ بدنامی اور نیکی کا بدلہ بدی میں حاصل ہونے لگ جائے گا ۔
آپ اپنا زیادہ وقت تنہائی میں گزارنا شروع کردیں گی ۔
آپ میں بے چینی حد سے زیادہ پیدا ہو جائے گی ۔
آپ کے ذہن میں بلاوجہ کی سوچوں کا طوفان ہمیشہ برپا رہے گا ۔
آپ میں مستقل مزاجی نہیں رہے گی ۔
آپ کو عجیب خواب دیکھائی دیتے رہیں گے ۔
آپ شکی مزاج ہو جائیں گی ۔
چھوٹ اور غلط بیانی کی آپ عادت میں مبتلاء ہو جائیں گی ۔
آپ حد سے زیادہ احساس کمتری کا شکار ہو جائیں گی۔
حد سے زیادہ مایوسی آپ پر ہمیشہ طاری رہے گی ۔
آپ دوسروں سے بہت جلد بد گمان ہو جایا کریں گی۔
کسی ایک کام کو مستقل طور پر اپنانا آپ کے لئے مشکل ہو جائے گا ۔
آپ اپنا گھر اور شہر بھی چھوڑ سکتی ہیں ۔
سستی اور کاہلی آپ کی ذات کا لازمی جزو بن جائیں گے ۔
بعض اوقات آپ دوسروں پر زبردستی اپنی رائے ٹھوس دیں گے جسکی وجہ سے لوگ آپ کا اکثر مزاق بنائیں گے ۔
غفلت اور شرمیلا پن بھی آپ پر غالب رہے گا ۔
آپ ضد کی چٹان بن جائیں گی ۔ اس کے علاوہ آپ کا آُ کے شوہر سے بلاوجہ کی باتوں سے اکثر اختلاف بھی ہو جایا کرئے گا  ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر 5 یا 7 علامات آپ میں موجود ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ بہت ہو چکا ہے مطلب یہ کہ یا تو آپ بُرئے وقت کا شکار ہو چکی ہیں یا آپ بُرئے وقت اور بُری قسمت کے بہت قریب ہیں ۔
اس کے علاوہ منفی توانائی کے شکار ہونے کی ایک علامت آپ کے اکثر گلے کی خرابی ، ٹخنون اور انگوٹھوں کا درد اور ڈیپریشن کا شکار رہنا بھی ہے ۔

وقت بدلنے کا سیکرٹ

یاد رہے کہ بُرا وقت منفی توانائی کی وجہ سے آتا ہے اور اپنے جسم میں منفی توانائی کا لیول ہم اپنی کوتاہیوں کو سر انجام دے کر زیادہ کرتے ہیں ۔لہذا اگر آپ بُرئے وقت ، بُری قسمت اور زندگی کی روکاوٹوں سے نجات حاصل کرنا چاہتی ہیں اوران سے ہمیشہ محفوظ بھی رہنا چاہتی ہیں ۔
تو آپ کو اپنی کوتاہیوں کو ہمیشہ کے لئے چھوڑنا ہوگا ۔
انسانی کوتاہیاں چونکہ منفی توانائی کے زیر اثر ہوتی ہیں اس لئے بعض اوقات انسان بے حد کوشش اور اپنے آپ پر جبر کرنے کے باوجود انہیں چھوڑ نہیں پاتا ۔
لہذا منفی توانائی ، اور اپنی کوتاہیوں سے نجات کے لئے آپ کو اللہ کی مدد حاصل کرنا ہی ہوگی اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ اسم اعظم یا کبیر ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ کے نام مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔
آپ نے اس اسم شریف کو روزانہ 700 بار محبت سے زکر کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا۔
اس کے علاوہ اسم اعظم شریف کا نوری نقش بھی آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کی زندگی میں خوشحالی جلد آئے گی اور ہمیشہ قائم رہے گی ۔
یہ عمل آپ نے جمعرات یا جمعہ کے دن ہی شروع کرنا ہے ۔
یاد رہے کہ آپ کو جو روحانی حل بتایا گیا ہے یہ لوجیکلی اور خاص روحانی ہے جو ہر حال میں کام کرتا ہے۔
آپ کی مشکلات کا یہی حل ہے اور یہی حل رہنا ہے۔
اسے آج اپنا لیں یا اپنی زندگی میں ہونے والے نقصانات کے بعد اپنائیں یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
یاد رہے کہ اگر مزکورہ بالا علامات آپ میں موجود ہیں تو کسی غلط فیمی کا شکار نہ رہنا کیونکہ مزکورہ بالا علامات کی موجودگی بہت بڑئے نقصان کی طرف اشارہ ہے ۔لہذا جو کہا گیا ہے اسے ضرور اپنانا آپ فائدے میں رہیں گے ۔

اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی

یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے  یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

 +92 306 3441786

منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy

error: Content is protected !!