Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.

یہ خاتون کسی کی دوستی میں بہت کم پڑتی ہے لیکن اگر یہ کسی سے دوستی کر لے تو ہر حال میں نبھاتی ہے ۔ یہ خاتون ڈوب کر اور اپنے آپ کو بھلا کر محبت کرنے والی خاتون ہے ۔ شادی کے حوالے سے یہ شوہر اور اولاد پر اپنا آپ قربان کرنے والی خاتون ہے ۔ اس خاتون پر تنقید اور شک نہ کیا جائے تو یہ زندگی کو جنت بنا دیتی ہے ۔ اس خاتون سے شادی کے لئے آپ کو منانے کا فن ضرور آنا چاہئے ۔ اس کے علاوہ شک ، تنقید اور افسر گیری کو بھی کم کرنا ہوگا تو یہ شادی مثالی ثابت ہو سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ یہ خاتون آپ کی شادی کے لئے فرفیکٹ ہے ۔ یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس خاتون سے بھی کریں گے اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافاٹ ضرور رہیں گے اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، آنا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!