آپ کے مستقبل کی باتیں

اپنی ناکامیوں کو وہی افراد دور کر سکتے ہیں جو اپنی خامیاں اور کمزوریاں جان لیتے ہیں  لہذا ہم نے بہت سے روحانی علوم کو مدنطر رکھتے ہوئے آپ کی زندگی کے بارئے میں کچھ ایساء قیاس کیا ہے جسے سمجھ کر آپ اپنی زندگی میں کامیابی کے حیرت انگیز سیکرٹ جان سکتے ہیں لہذا اپنی زندگی کی اس رپورت کو آخر تک اور سمجھ کر پڑھیں ۔

آپ کی خوبیاں

آپ روحانی شخصیت کی مالک ہیں اور روحانیت کو پسند بھی کرتی ہیں۔
آپ کو آپ کی فیملی کی طرف سے حد سے زیادہ تنقید اور مخالفت کا سامنا رہے گا۔
آپ اس قدر ذہین خاتون ہیں کہ آپ کی عقل کا آغاز وہاں سے ہوتا ہے جہاں ایک عام انسان کی عقل اور ذہانت ختم ہو جاتی ہے ۔
آپ کے محسوس کرنے اور سونگھنے کی حس عام انسانوں سے بہت تیز ہے ۔ گھر میں کوئی چیز جل رہی ہو تو سب سے پہلے اس کی بو کو آپ محسوس کرتی ہیں ۔ اسی طرح آپ ہلکی سی ہلکی آہٹ کو بھی محسوس کر سکتی ہیں ۔
آپ کی آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے ہیں ۔
آپ اپنوں کے لئے چاہے جتنا اچھا ہو جائیں ، مخالفت اور تنقید کا آپ کو ہر حال میں سامنا رہے گا۔
آپ بہت زیادہ مقناطیسی شخصیت کی حامل ہیں آپ کی گفتگو کرنے کا انداز بے حد پر کشش ہے جسکی بناء پر ہر کوئی آپ سے متاثر ہو جاتا ہے۔
آپ کا غصہ ایک سیکنڈ میں آسمانوں پر پہنچ جاتا ہے ۔
اکثر آپ غصہ اور تعش میں آکر گھر کے برتن بھی توڑنے لگ جاتی ہوں گے ۔
بے تحاشاغصہ کے باوجود آپ جلد ہی کسی بات پر مسکرانے بھی لگ جاتے ہیں ۔
ہر کوئی جانتا ہے کہ آپ غصہ کے تیز ہیں لیکن اس کے باوجود آپ سے کوئی نہیں ڈرتا ۔
آپ بازار میں داخل ہو جائیں تو بہت خریداری کرتی ہیں۔
بازار میں اکثر آپ کا آنا جانا بھی رہے گا۔
آپ ٖفضول خرچ بھی ہیں اور پیسہ جمع کرنا آپ کے بس کی بات نہیں۔
آپ بے حد سخی اور دریا دل خاتون ہیں ۔
آپ میں جلد بازی بھی پائی جاتی ہے جسکی بناء پر اکثر آپ کو نقصان ہوگا۔
بہت چھوٹی چھوٹی باتوں کو آپ اپنے دل پر لگا لیتی ہیں ۔
آپ بے حد حساس ہیں اور بہت جلد احساس کمتری کا شکار ہو جاتی ہیں ۔
زندگی میں کسی نہ کسی معاملے میں آپ کوبلاوجہ کی بدنامی کا سامناء ضرور ہوگا۔
اس کے علاوہ زندگی میں ایک بڑے دھوکے کا بھی آپ شکار ہوں گی۔
خاندان اور گھر کے افراد سے آپ کو حد سے زیادہ بدگمانی اور تنقید کا سامناء رہے گا حتیٰ کے جو افراد آپ کی عزت کرتے ہیں ان کو بھی آپ کی طرف سے ہمیشہ بدگمان کیا جاتا رہے گا۔
آپ جس کام کو شروع کرتی ہیں حد کی محنت اور جستجو سے کرتی ہیں لیکن آپ کو آپ کی محنت کا پھل اکثر نہیں ملتا ۔
اکثر آپ کی محنت کا پھل کوئی اور لے جائے گا ۔
آپ سچی خاتون ہیں اور سچ کی کھوج کرنے کی بھی ماہر ہیں ۔
آپ دوسروں سے گفتگو کر کے ان کے ارادوں اور سوچ کو جان لیتی ہیں ۔
آپ کو نیکی کا بدلہ بدی ،محبت کا بدلہ نفرت اور قربانی کا بدلہ بدنامی سے اکثر حاصل ہوگا ۔
آپ سب کچھ ہار سکتی ہیں لیکن ہمت نہیں ۔
یعنی آپ بہت ہمت والی خاتون ہیں ۔
زندگی میں بہت بڑے بڑے صدمات کو برداشت کرنے کی آپ میں طاقت موجود ہے ۔
آپ کو ہجوم والی جگہ پر جانا پسند نہیں۔
بلکہ آپ کو تنہا رہنا زیادہ پسند ہے۔
آپ رحم دل اور حد سے زیادہ حساس ہیں۔
کوئی چھوٹی سی بات بھی آپ کو کہہ دے تو وہ بات آپ کے دل کو لگ جاتی ہے۔
آپ بے حد حساس ہیں لیکن اگر بات نیکی کرنے کی ہو تو اس سلسلے میں آپ میں پہاڑوں کے ساتھ ٹکرانے کا بھی حوصلہ ہے۔
بھلائی کا کام کرنے کی راہ میں آپ کے سامنے بڑی سے بڑی چٹان بھی آجائے تو اس کی آپ کو پرواہ نہیں ہوگی۔
اگر کوئی آپ کو سوال کرتا ہے تو اس کا سوال کو ہر حال میں آپ پورا کرتی ہیں۔
اس کے لئے آپ کو قرض ہی کیوں نہ لینا پڑئے۔
آپ کی یادداشت بہت اچھی ہے بہت پرانی پرانی باتیں بھی موقع پر آپ کےذہن میں آجاتی ہیں۔
آپ کو مزیدار اور اچھا کھانا بہت پسند ہے۔
کھانے میں نقص نکالنے کی بھی آپ میں ہے ۔
آپ کے گفتگو کا انداز سحر انگیز ہے جس کی وجہ سے ہر کوئی آپ کی طرف کشش ہو جاتا ہے۔
مہمان نوازی آپ میں حد سے زیادہ ہے۔
آپ ملنسار بھی حد سے زیادہ ہیں۔
آپ خوبصورت اور سنجیدہ ہیں۔
کسی بھی پریشان کی پریشانی آپ سے دیکھی نہیں جاتی۔
پریشان کی پریشانی دیکھ کر آپ اس سے بھی  زیادہ پریشان ہو جاتی ہیں۔
قربانی دینے کی بھی کو عادت ہے۔
آپ اپنا راز راز نہیں رکھ پاتی۔
آپ حد سے زیادہ ضدی بھی ہیں اور ہر حال میں اپنی بات منوا کے ہی چھوڑتی ہیں۔
کوئی فرد آپ کے کام اور ذات میں دخل اندازی دئے تو یہ آپ کو بالکل بھی برداشت نہیں۔
آپ کو اپنے شوہر سے بے حد محبت ہے۔
سسرال کو بھی آپ خوش رکھنے کی کوشش کریں گی لیکن وہ آپ سے خوش نہیں ہوں گے ۔
آپ پابند رہ کر کوئی بھی کام زیادہ دیر تک نہیں کر سکتی۔
آپ کسی کے ماتحت رہ کر کوئی کام نہیں کر سکتی۔
آپ خود سخت محنت کر سکتی ہیں۔
لیکن کسی دوسرے سے کام لینا آپ کے بس کی بات نہیں۔
آپ اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے برسوں محنت کرنے والی خاتون ہیں۔
اگر آپ کسی کام کو شروع کر دیں تو اس کے لیئے دن رات ایک کر دیتی ہیں۔
آپ محبت اور عزت حاصل کرنے کی جستجو میں رہتی ہیں۔
اور ہر خوبصورت چیز آپ کو پسند ہے۔
اکثر آپ کی ایک پریشانی ختم نہیں ہوتی اور دوسری شروع ہو جائے گی۔
سفر کرنے کا آپ کو شوق ہے۔
آپ بے حد انتہا پسند ہیں۔
آپ کا  دل بہت جلد کسی چھوٹی سے بات سے ٹوٹ جاتا ہے ۔

آپ حد سے زیادہ جزباتی ہیں اور اپنے شوہر کو حد سے زیادہ نکھرئے بھی دیکھاتی ہیں۔
آپ چھوٹی چھوٹی باتوں پر رشتہ توڑنے پر اتر آتی ہیں۔
آپ پر لوگ کم یقین کرتے ہیں۔
آپ کی باتیں حد سے زیادہ گہری ہیں جو ہر کسی کی سمجھ سے باہر ہیں۔
آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا شوہر صرف آپ کا فرما بردار رہے۔
آپ کا شوہر کسی اور لڑکی سے ہنس کر بات کر لے تو یہ آپ سے برداشت نہیں ہو سکتا۔
زندگی میں بہت سے صدمات اور بدنامی کا سامنا ء ہو سکتا ہے
فلاحی اور بھلائی کے کام کرنا آپ کی فطرت ہے۔
آپ بھلائی کے کام نہ بھی کریں تب بھی کچھ نہ کچھ آپ سے ایساء ہو ہی جاتا ہے جس سے بھلائی وابستہ ہو۔
آپ بے حد محنت ، کوشش اور جد جہد کرنے والی خاتون ہیں۔
آپ امید کا دامن کبھی نہیں چھورتی۔
آپ میں مستقل مزاجی نہیں لہذا آپ کسی بھی وقت اپنے خیالات اور ارادے بدل سکتی ہیں۔
آپ کا اخلاق بھی بہت سے لوگوں کو اپنی طرف کشش کرتا ہے۔
فیملی  کی بہت سی خواتین آپ سے حسد کرتی ہیں۔
آپ کو زندگی میں بے شمار مرتبہ ہار کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن آپ اپنی ہار کو تسلیم نہیں کرتی اور دوبارہ سے جستجو شروع کر دیتی ہیں۔
زندگی کا سفرآپ اکیلے ہی شروع کرتی ہیں کوئی بھی زندگی میں کسی بھی موڑ پر آپ کی مدد نہیں کرتا نہ ہی آپ کسی کی مدد کی طالب ہیں۔
صرف اور صرف بچپن میں آپ کی والدہ یا والد نے ہی آپ کی بنیادوں کو مضبوط کیا ہے۔
آپ جلد احساس کمتری کا شکار ہو جاتی ہیں۔
آپ کسی مشکل میں مبتلاء ہو جانے کی صورت میں کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتی۔
آپ میں آنا ، غرور اور تکبر کے جراثیم کچھ حد تک موجود ہیں۔
آپ جس سے بھی ملتی ہیں اس کو آپ میں سے اپنائیت کا احساس ضرور ہوتا ہے۔
غریب کی مدد کرنے میں آپ کو سکون ملتا ہے ۔
اصل میں آپ کو اپنے آپ اور اپنے مقدر پر بھروسہ ہی نہیں آپ کو اس بات کا یقین ہے کہ آپ کا مقدر آپ کا ساتھ کبھی نہیں دے گا لہذا آپ کو اپنی ناکامی کا یقین رہتا ہے۔
اصل میں آپ کو اپنی پاور کا پتہ نہیں حقیقت میں آپ وہ خاتون ہیں جو ایک لمحے میں اپنے رب سے رابطہ کر لیتی ہیں۔
جبکہ دنیا کے بڑے بڑے فقیر اس منزل کے لئے اپنی ساری زندگی لگا دیتے۔
آپ اپنے ماتحت افراد پر سختی نہیں کر سکتی۔
کسی پر بھی آپ کا رعب و دبدبہ قائم نہیں ہو سکے گا ۔
آپ کی کمر کے پیچھے لوگ ہمیشہ آپ کو تنقید کا نشانہ بنا کر خوش ہوتے رہیں گےاور ان میں زیادہ تر آپ کے اپنے ہی ہوں گے ۔
آپ کسی پر بھی سختی نہیں کر سکتی ۔
آپ بہت جلد غصہ میں جاتی ہیں لیکن جلد ہی اپنا دل صاف بھی کر لیتی ہیں۔
آپ انا پسند ہیں۔
ضدی بھی ہیں۔
آپ شوہر پرست ہیں۔
لیکن شوہر کی ہر غلطی آپ کی برداشت سے باہر ہوتی ہے۔
آپ شکی مزاج ہیں۔
ہو سکتا ہے کہ آپ حساب میں کمزور ہوں
اور یہ ممکن ہے کہ آپ کی تعلیم کم ہو۔
اور الگ تھلگ رہنا ہی آپ کو پسند ہے۔
آپ کی طبیعت  میں بے چینی اور بے کراری رہے گی۔
اصل میں آپ کی طبیعت روحانی ہے اور آپ اپنے وجدان اور تخیل کی گہرائی میں ڈوبی رہتی ہیں۔
آپ کو سجھنا آسان نہیں۔
اور نہ ہی کوئی آپ کو یا آپ کی باتوں کو سمجھ پائے گا۔
اور بہتر یہی ہوگا کہ آپ کسی کو یہ نہ سمجھائیں کہ آپ کیا ہیں۔
کوئی آپ کو نہیں سمجھ سکے گا بلکہ الٹا لوگ آپ کا مزاق بنائیں گے۔
ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے آپ کو کچھ معاملات میں بد قسمت سمجھتی ہوں۔
آپ ماضی کی یادوں کو شدت سے محسوس کرتی ہیں۔
آپ عملی دنیا سے زیادہ تصورات کی دنیا میں رہنا پسند کرتی ہے۔
اچھی خبر آپ کو کم ہی حاصل ہوگی لیکن جب آپ کو اچھی خبر ملے گی تو خوشی سے جھوم اٹھیں گی۔
بری خبر سن کر حد سے زیادہ غمگین ہو جاتی ہیں۔
آپ بظاہر پر سکون ہیں لیکن آپ کے ذہن میں خیالات کا طوفان ہر وقت جاری وساری رہتا ہے۔
آپ کیا سوچتے ہیں یہ کوئی نہیں جان سکتا۔
دنیا آپ کی سمجھ میں نہیں آتی اور نہ ہی کسی کو آپکی سمجھ آتی ہے۔
جانوروں اور پرندوں سے بھی آپ کو بہت پیار ہے۔
جن لوگوں کی سوچ آپ سے نہیں ملتی انہوں نے آپ کو بیوقوف ہی کہنا ہے۔
اصل میں آپ فرشتہ صفت خاتون ہیں اور فرشتوں جیسی ہی آپ کی سوچ ہے۔
فرشتوں کی سوچ کو عام انسان تو نہیں سمجھ پاتے۔
لیکن اس کے باوجود آپ اپنی سوچ اور بصیرت دوسروں کو دینا چاہتی ہیں۔
لیکن آپ کو اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ دوسروں کا ذہین صرف ایک مٹھی جتنا ہے اور مٹھی میں سمندر نہیں آ پاتا۔
اس لئے جب تک آپ زندہ ہیں آپ کو کوئی سمجھ نہیں پائے گا۔
آپ دل کی حد سے زیادہ نرم ہیں اور کسی بھی فرد کی پریشانی آپ سے دیکھی نہیں جاتی۔
اس لئے جب تک آپ کسی کی پریشانی کو دور نہیں کر دیتی بے چین رہتی ہیں۔
آپ دل کی بہت زیادہ نرم ہیں اور کسی کی معمولی بات آپ کے دل کو لگ جاتی ہے۔
زندگی میں آپ کو اپنوں اور غیروں کی طرف سے بے شمار پریشانیوں ،دکھوں اور روکاوٹیں کا سامنا ء رہے گا ۔
آپ اپنی زندگی کی پریشانیاں دور کرنے کی حد سے زیادہ کوشش کرتی ہیں لیکن
بلاوجہ ہی لوگ آپ کی حد سے زیادہ مخالفت کریں گے جسکی بناء پر آپ میں انتقام کی خواہش پیدا ہوگی لیکن آپ چاہتے ہوئے بھی انتقام نہیں لے سکتی ۔
اگر آپ کا دشمن کسی پریشانی میں مبتلاء ہے تو اس کی پریشانی سن کر بھی آپ غمگین ہو جانے والی خاتون ہیں۔
آپ میں مستقل مزاجی کی بے حد کمی ہے۔
آپ حد سے زیادہ حساس ہیں۔
آپ بہت ہی زیادہ روحانی طبیعت کی مالک ہیں۔
کسی کے ماتحت رہ کر کام کرنا آپ کے بس کی بات نہیں۔
آپ زیادہ تر غمگین رہتی ہیں۔
اپنے سے کم تر لوگوں کا ساتھ دینا آپ کی عادت ہے۔
آپ کے موڈ کا کوئی پتہ نہیں چلتا۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر آپ ٹینشن میں آکر کسی بھی وقت اپنا موڈ خراب کر لیتی ہیں۔
آپ جس کے لئے جان دیتی ہیں اس کی بے عزتی کس وقت کر دیں یہ آپ کو بھی پتہ نہیں چلتا۔
آپ پریشان اور دکھی افراد کے لئے ہمیشہ سب سے پہلے لبیک کہنے والی خاتون ہیں۔
آپ بھاگنے والی نہیں بلکہ ہمیشہ ساتھ دینے والی خاتون ہیں۔
آپ زیادہ تر اپنے ہی خیالوں میں گم رہنے والی خاتون ہیں۔
آپ کی طبیعت حد سے زیادہ روحانی ہونے کی بناء پر آپ کو سچے خواب آتے ہیں۔
آپ میں روحوں سے بات کرنے اور بے شمار روحانی علوم کو حاصل کرنے کی بے حد قابلیت موجود ہے۔
آپ کو کسی آنے والے وقت کی بھی پہلے خبر ہو جاتی ہے۔
کسی نہ کسی کھیل ، ورزش یا واک کرنے کی آپ میں پابندی ہو سکتی ہے کیونکہ جسمانی حوالے سے فٹ رہنے
کی بھی آپ کوشش کرتی ہیں۔
اکثر ایساء بھی ہوگا کہ آپ کو کسی کام میں ناکام ہونے کی  بلاوجہ اور قبل از وقت ہی پریشانی لگی رہے گی۔
لہذا آپ کو بہت زیادہ مصروف رہنے کی ضرورت ہے۔
بہت سے لوگ آپ کو بیوقوف بھی سمجھتے ہیں۔
آپ پر آپ کے اپنے تنقید کرتے رہتے ہیں۔
تنقید کرنے والے آپ کو پسند نہیں اور نہ ہی آپ انہیں معاف کر پاتی ہیں۔
مختلف چیزیں خریدنے میں آپ دلچسپی رکھتی ہیں۔
آپ نے کوئی بھی چیز خریدنی ہوتو بہت زیادہ خرید لیتی ہیں وہ فروٹ ہو کپڑے ہو یا کوئی اور چیز۔
آپ ڈارک کلر پسند کرتی ہیں لیکن ڈارک کلر آپ کے لئے ٹھیک نہیں۔
سیرو تفریح کا آپ کو شوق ہے۔
چھوٹے موٹے سفر سے لے بڑے سفر آپ کرتی ہیں۔
سفر کی آپ شوقین ہو وہ بہت شارت ہو یا بہت لانگ ۔
آپ اپنا شہر بدل سکتی ہیں۔
آپ غصے میں نتائج کی پرواہ نہیں کرتی ۔
گھر میں رہنا آپ کو زیادہ پسند ہے۔
محفلوں یا سماضی تقریبات میں آپ کو جانا اتنا پسند نہیں۔
اعلی مقام حاصل کرنے کے لئے آپ اپنی زندگی تک وقف کر سکتی ہیں ۔
آپ پر اگر کوئی احسان کر دے تو اس احسان کا بدلہ چکانے کے لئے آپ بے چین رہیں گی۔
آپ کو گفتگو کا صحیح سیلقہ آتا ہے اور کوئی بھی بات آپ کسی کو بھی آسانی سے سمجھا سکتی ہیں۔
محفلو ں اور مجلسو ں سے آپ کو ا کتا ہٹ محسو س ہو گی۔
آپ جیسے لوگ با لعمو م غر یب گھر انو ں میں پیدا ہو تے ہیں اور بعد میں ا میر کبیر بن جا تے ہیں۔
کوئی بھی آپ کی طرف آسانی سے کھینچا چلا آتا ہے۔
آپ کو اپنی تعریف پسند ہے وہ سچی ہو یا چھوٹی۔
آپ کسی کے بہکاوے میں آنےوالی خاتون نہیں۔
آپ بہت زیادہ گہری سوچ رکھنے والے خاتون ہیں۔
آپ کوئی بھی کام شروع کر لیں یا جو بھی ارادہ کر لیں تو اسے ہر حال میں آپ پورا کر کے ہی دم لیتی ہیں۔
جب آپ کوئی بھی کام شروع کر دیتی ہیں تو اس وقت آپ دنیا سے ہی بے خبر نہیں ہوتی بلکہ اپنے آپ سے بھی بے خبر ہو جاتی ہیں۔
کبھی کبھار آپ بلاوجہ ہی کسی انجانے یا جاننے والے کی مدد کر کے خوش ہوں گے۔
کسی کو بھی روتا دیکھ کر آپ سے رہا نہیں جاتا۔
آپ بہت زیادہ تخلیقی ذہن کی مالک ہیں
اس لئے آپ ہر وقت کچھ نہ کچھ یونیک کرتی ہیں آپ کی ہر بات بھی یونیک ہے۔
آپ کے کم دوست ہیں۔
لیکن آپ دوستی نبھانے والی خاتون ہیں۔
محفل آپ کو پسند نہیں۔
تنہائی میں آپ کو سکون ملتا ہے۔
سیرو تفریح آپکو پسند ہے۔
معمولی باتوں پر جذباتی ہو جانا آپ کی فطرت ہے۔
آپ سے کسی کی تنقید ، مزاکیہ بات جو آپ کی ذات کے حوالے سے ہو برداشت نہیں ہوتی۔
موسیقی اور میوزک سے آپ کو کافی لگاؤ ہے۔
دوسروں کے کام آکر آپ کو روحانی خوشی حاصل ہوتی ہے۔
آپ زیادہ دوست کبھی نہیں بناتی۔
لیکن جو دوست آپ بنا لیں گی ان کے ساتھ وفا کریں گی۔
اگر کسی کو قربانی کی ضرورت ہوگی تو آپ اس سے پیچھے نہیں ہٹتی ۔
آپ اپنے شوہر کو ہمیشہ اپنے قابو میں رکھنا چاہتی ہیں۔
آپ معمولی باتوں کو اپنے دل پر لگا لیتی ہیں۔
آپ نمایاں ہونے سے پرہیز کرتی ہیں۔
گانا گانا اور موسیقی میں آپ کو خاص دلچسپی ہے۔

آپ کی پریشانیاں

زندگی میں پریشانی اور صدمات کی بہت بڑی بڑی چٹانوں کا آپ نے سامنا ء کیا ہے اور شائد آئندہ زندگی بھی آپ کی ایسی ہی رہے۔ ایساء لگتا ہے کہ جس طرح آپ لوگوں کی ظاہری پریشانیاں اپنے سر لے لیتی ہیں اسی طرح آپ لوگوں کی روحانی پریشانیاں بھی اپنے سر لے لیتی ہیں اور اس کی آپ کو بھی خبر تک نہیں ہوتی۔
یاد رہے کہ ناگہانی آفات ، مخالفت ، بدنامی ، روکاوٹ اور ناکامی آپ کا پیچھا کبھی نہیں چھوڑیں گے۔
آپ کو شادی ، رشتہ ، نوکری ، کاروبار ، شوہر ،سسرال ، اولاد ، عزت اور صحت کے حوالے سے ہمیشہ صدمات دیکھنے پڑیں گے ۔
ان سے نجات کے لئے آپ کی کوئی سکیم ، کوشش اور محنت آپ کے کام نہیں آئے گی۔
آپ کے کام آئے گی صرف اللہ کی مدد اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو  آخر میں بتا دیا ہے  ۔
یہ عمل آپ آج اپنا لیں یا 20 سال بعد آپ کی زندگی خوشگوار اسی عمل سے ہوگی۔

آپ کی پریشانیوں کا حل

یاد رہے کہ اگر آپ کو آپ کے اپنوں کی مخالفت کا سامناء نہ ہو اور لوگ آپ کے کام میں روکاوٹ نہ ڈالیں تو آپ کو کھرب پتی ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ، لیکن ایساء ہوگا نہیں۔ آپ کے اپنے آپ کے ہر کام میں ہمیشہ روکاوٹ ڈالتے رہیں گے جسکی وجہ سے آپ کو مایوسی ، ناکامی اور احساس کمتری ہمیشہ رہے گی ۔
اسکے علاوہ بہت سے افراد آپکی کامیابی
میں کالا جادو وغیرہ کی وجہ سے بھی روکاوٹ پیدا کریں گے۔
آپ کو اکثر یہ گمان ہوگا کہ آپ اپنی محنت کے ذریعے اپنی ناکامیوں کو کامیابی میں بدل لیں گے لیکن ایساء بھی صرف کچھ حد تک ہوگا ۔ اکثر آپ کامیابی کے نزدیک پہنچ کر پھر سے ناکام ہو جایا کریں گے ۔
اور ایساء ہی تمام زندگی چلتا رہے گا۔
اور یہ سارے معاملے آپ کی بے چینی اور بے قراری میں مزید اضافہ کر دیا کریں گے۔
یاد رہے کہ آپ کی زندگی میں بدنامی ، ناکامی اور پریشانی کے بادل ہمیشہ منڈلاتے رہیں گے ۔کوئی ایساء آپ کے قریب موجود ہے جو آپ کو بدنام کرے گا ۔ اور وہ آپ کو کالا جادو ، نظربد ، جنات اور سایہ کے ذریعے نقصان دے گا۔
جنات ، سایہ اور جادو کا اگر ایک بار آپ پر اثر ہو گیا تو یاد رکھیں آپ زندگی بھر اس سےجان نہیں چھڑا سکیں گے۔
اور یہ بھی مت سمجھنا کہ آپ کو کوئی اور اس سے نجات دلائے گا۔
آپ کی یہ پریشانی ایسی ہے جس سے نجات آپ کو صر ف اور صرف اللہ کی مدد سے حاصل ہوگی اور
اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے
وہ اسم اعظم
یاکبیر ہے
آپ نے اس اسم شریف کو روزانہ 700 بار محبت سے زکر کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔
اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم رحیم کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحیریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔
یہ پورا عمل آپ کے لئے خاص ہے اور آپ کو ہی تمام زندگی فائدہ دے گا
اگر کوئی بھائی یا بہن یا کبیر کا عربی نقش مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحیریر نہ کر سکیں تو وہ ایک مسکین کو دو وقت کا کھانا کھلاکر یا آستانہ کو 300 روپیہ ہدیہ ادا کر کے اس خاص نقش کو حاصل کر سکتے ہیں ۔
تمام بھائی اور بہنیں یہ بات اچھے سے جانتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران کی قیمت کیا ہے ۔ سلسلہ آپ سے مشک ، عنبر ، زعفران کی قیمت نہیں لینا صرف ہدیہ لیتا ہے کیونکہ ہدیہ خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی صحابہ اکرام سے وصول کیا جسکے بارئے میں حدیث کا حوالہ نیچے دے دیا گیا ہے ۔
آپ اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحیریر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
حدیث مبارکہ بخاری شریف جلد دوم صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران
یاد رہے کہ ہمارئے نمبر 24 گنٹھے اوپن رہتے ہیں ۔ ہم سے صرف شرعی جائز مقصد کی تکمیل کے سلسلے میں اسم اعظم لینے کے لئے رابطہ کریں ۔ ناجائز کام ، لاٹری ، ناجائز دوستی کے لئے ہم سے رابطہ نہ کیا جائے ۔
جو عمل آپ کو بتایا گیا ہے وہ آپ کی تمام زندگی کے تمام مقاصد کے لئے ہے ۔ بتایا گیا عمل تمام روحانی اصول وضوابط کے مطابق صرف آپ کے لئے ہے ۔
اگر کسی فرد کا اس آسان عمل پر یقین نہیں تو وہ کسی بھی عامل کو ہزاروں روپیہ دے کر اپنا نمبر بلاک کروانے کے بعد اس عمل کو آزما سکتا ہے ۔

Call - Whatsapp ( pakistan )
0092 307 0300004 Ama Zainab Bozurgh
0092 300 0116660 Baba G Bozurgh

مراقبہ مولا علی علیہ سلام

اگر آپ روحانی منازل حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو مولا علی علیہ سلام کی حقیقی زیارت حاصل ہو جائے تو آپ مراقبہ مولا علی علیہ سلام محبت سے ادا کریں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو وہ آسمانی راستے دیکھائی دینے لگے گے جن راستوں پر مولا علی علیہ سلام کا گزر ہوتا تھا ۔
یہ مراقبہ دنیا کی لالچ سے ہٹ کر صرف محمد آل محمد کی محبت میں کریں انشاء اللہ آپ کو ایسی دنیا مل جائےگی جس کی بناء پر آپ کی آخرت سنور جائے گی ۔
اس مراقبہ کے حوالے سے آپ کو اگر رہنمائی درکار ہے تو آپ سلسلہ کے بڑئے بزرگ شاہد بھائی کے وٹس ایپ پر رابطہ  کریں آپ کو ضرور رپلائی دیا جائے گا۔

Shahid Bhai : 0092 302 7539637

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!