تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجا کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آنے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔اس رپورٹ میں ہم نے آپ کی شادی سے پہلے اور بعد کی زندگی کے حوالے سے قیاس کیا ہے لہذا اگر آپ کی شادی نہیں ہوئی تو وہ چند باتیں جو آپ کی زندگی سے میچ نہیں ہوئی تو وہ باتیں آپ کے سامنے آپ کی شادی کے بعد آئیں گی ۔ آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

اوپر موجود فوٹو میں آپ کو ایک بکری نظر آرہی ہوگی۔
جو کہ ایک بے حد دشوار اور خطرناک راستے پر پیش قدمی کر رہی ہے ۔
اس بکری کی منزل پہاڑ کی چوٹی ہے ۔بکری نے چوٹی پر پہنچنے کے لئے بے حد خطرناک اور دشوار راستوں سے گزرنا ہے ۔ راستے میں اس بکری نے بہت مرتبہ گر کر شدید زخمنی بھی ہونا ہے ۔ اس پر درنوں نے حملہ بھی کرنا ہے اس نے موسم کی سختی کو بھی برداشت کرنا ہے ۔ سب پریشانیاں سہنے کے باوجود بھی یہ بکری اپنی منزل کی طرف پیش قدمی کرتی ہی رہتی ہے ۔ آپ کی زندگی بھی ایسی ہے ۔
آپ بے حد محنتی ، دیانتدار اور رحم دل خاتون ہیں  ۔
آپ کسی کی پریشانی کو دیکھ کر خود اس سے بھی زیادہ پریشان ہو جاتی ہیں ۔
پریشان افراد کی پریشانی میں ان کی مدد کر کے آپ کو خوشی ملتی ہے ۔
اگر آپ کو کوئی مدد کے لئے سوال کر دے تو آپ ہر حال میں اس کا سوال پورا کرتی ہیں
آپ کے گھر میں کچھ ہو نہ ہو تو بھی آپ ہر کسی کی مدد ضرور کرتی ہیں اس کے لئے آپ کو ادھار ہی کیوں نہ لینا پڑئے ۔
آپ ہمیشہ دوسروں کے لئےسوچتی ہیں۔
اور دوسروں کےلئے بہت کچھ کرنا بھی چاہتی ہیں۔
محنت سے آپ کبھی نہیں گھبراتی ۔
آپ کو رات میں لیٹ سونے کی عادت بھی ہو سکتی ہے۔
آپ کو نیند بھی کم ہی آتی ہے۔
قربانی دینا آپ کی فطرت کا ایک اہم حصہ ہے ۔
اکثر آپ دوسروں کی غلطیاں اور الزامات اپنے سر لے لیتی ہیں ۔
اور اس سے آپ کو خوشی بھی ملتی ہے۔
فیملی یا کاروبار میں اگر 100 لوگ غلطی کرتے ہیں تو الزام آپ پر ہی لگتا ہے۔
لیکن آپ کو قربانی کے بدلے بدنامی ، نیکی کے بدلے بدی اور محبت کے بدلے نفرت ہمیشہ حاصل ہوگی اور ہوتی رہے گی۔
روکاوٹیں ، پریشانیاں ، دکھ ، مخالفت ، بدنامی ، سازش ، ناکامی اور زندگی کی ہر پریشانی آپ کے ساتھ ہے اور رہے گی ۔
بعض اوقات جھوٹے الزامات بھی آپ کو برداشت کرنا ہوں گے۔
آپ کو دوسروں کی مدد کرنے میں خوشی ملتی ہے  لیکن آپ کی کوئی مدد نہیں کرے گا۔
یاد رہے کہ آپ دوسروں کی مدد کے لئے بنی ہیں۔
دوسروں کی مدد حاصل کرنے کے لئے نہیں ۔
آپ اپنے شوہر سے بے حد محبت کرتی ہیں۔
اگر کوئی آپ کے شوہر کے خلاف غلط بات کرے تو یہ آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
لیکن اگر شوہر آپ کی حد سے زیادہ دل آزاری کرے تو آپ اسے نظر انداز کر دیتی ہیں۔
آپ حد سے زیادہ یہ کوشش کرتی ہیں کہ آپ کی وجہ سے آپ کا شوہر کا دل نہ دکھے۔
آپ دوسری عورتوں کی طرح اپنی خواہشات کا بوجھ اپنے شوہر پر نہیں ڈالتی۔
لیکن اس کے باوجود آپ کے گھریلو حالات اور ازدواجی زندگی بہت خراب رہے گی۔
سسرال میں آپ کو بے حد مخالفت اور تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔
اور اکثر سسرال والے آپ کو نحس بھی سمجھتے ہوں گے ۔
آپ کے اپنے آپ کی بے حد مخالفت کرتے ہیں۔
ہر کوئی آپ کی ہر صحیح بات کو غلط مانتا ہے۔
آپ کے اپنے ہر اس فرد کو آپ سے بدگمان کریں گے جو لوگ آپ کی عزت کرتے ہیں۔
آپ کے اپنوں کے سامنے اگر کوئی غیر آپ کی تعریف کر دے گا تو وہ بھی ان کے ہاتھوں بے عزتی کروائے گا۔
لوگ بلاوجہ ہی آپ کی بے عزتی کر دیا کرتے ہیں۔
آپ کے اپنے تو ثواب سمجھ کر آپ کی مخالفت کریں گے۔
بلکہ ایسے بھی لوگ ہوں گے جو محفل بنا کر آپ کی مخالفت کر کے خوش ہوتے ہوں گے۔
لیکن اس کے باوجود آپ سب کی غلطیوں کو نظر انداز دل ہی دل میں کڑھتی رہتی ہیں ۔
آپ اپنے شوہر اور سسرال کی بھی ہمیشہ بھلائی ہی چاہتی ہیں ۔
آپ ضد کی چٹان خاتون ہیں اور جو ارادہ ایک بار کر لیں گے اسے پورہ کر  ہی چھوڑتی ہیں۔
آپ اپنی ضد کسی پر آسانی سے ظاہر بھی نہیں کرتی ،آپ اپنی ضد سے ٹس سے مس ہوتی ہیں اور ضد کی وجہ سے ہی آپ کو رشتہ یا کسی اور حوالے سے نقصان ہوگا ۔
اولاد حاصل ہونے کے حوالے سے بھی آپ کو پریشانی کا سامناء رہے گا۔
حمل نہ ٹھہرنا یا حمل ساقط ہونے کی پرابلم آپ کو رہے گی۔
شادی کے بعد آپ کی ازدواجی زندگی بھی بے حد پریشانیوں سے گزرے گی۔
آپ کی تقدیر ایسی ہے کہ آپ اونٹ پر سوار ہوں تو کتا تب بھی آپ کو کاٹ ہی لیتا ہے۔
آپ کو تنگدستی ، قرض اور پریشان کن حالات کا ہمیشہ سامناء رہے گا۔
جس فرد کی کسی بھی حوالے سے کوئی اہمیت نہیں وہ بھی آپ کو برا سمجھے گا۔
جبکہ اُ س کو بھی آپ اچھا ہی سمجھتی ہیں ۔
آپ کے خیالات بہت گہرئے ہیں۔
آپ بہت اونچا اڑنا چاہتی ہیں لیکن آپ کےاپنے آپ کی راہوں میں کانٹیں بچھائیں گے۔
آپ بظاہر سخت دل نظر آتی ہیں لیکن اندر سے آپ جیساء نرم دل ، شفیق اور صاف کوئی اور نہیں۔
غلطی کوئی اور کرے گا اس کا الزام آپ پر لگے گا۔
آپ اپنی اندرونی کیفیات ، دکھ اور پریشانیاں کسی سے شئیر نہیں کرتی اور نہ ہی آپ کی پریشانی آپ کے چہرئے سے ظاہر ہوتی ہے۔
آپ کسی کے دباؤ میں نہیں آتی اور نہ کسی پر اپنی کمزوری ظاہر کرتی ہیں۔
آپ بے حد عقل مند ، دیانتدار ، حد سے زیادہ محنتی اور فیملی سے محبت کرنے والی اور فیملی کے لئے قربانی دینے والی خاتون ہیں ۔
آپ کی طبیعت میں حد سے زیادہ اداسی ہے۔
لیکن آپ کسی بھی پریشانی سے گھبرانے والی نہیں ۔
آپ کو اس بات کا جلد اندازہ ہو جاتا ہے کہ کون آپ سے جلن محسوس کر رہا ہے اور کون آپ کی خوشی میں خوش ہو رہا ہے ۔
جس پر آپ کو سب سے زیادہ بھروسہ ہے اسی سے آپ کو نقصان ہوگا۔
خطرہ ، نقصانات اور بدنامی آپ کی تقدیر کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
آپ اپنی پریشانی کو کسی کے اوپر ظاہر نہیں کرتی۔
آپ آسانی سے پیسہ نہیں کما سکتی۔
اور نہ ہی آپ کو کوئی پیسہ کمانے دے گا۔
بہت دفعہ جھوٹے الزامات کا آپ کو سامنا ء ہوگا۔
یاد رہے کہ آپ کو چھوٹی سےچھوٹی غلطی کی بہت
بری سزا ملتی ہے اور اس بات کی آپ کو اچھے سے سمجھ ہے۔
آپ کسی بھی بات ہا کام کی بے حد گہرائی میں جانے والی خاتون ہیں۔
چاپلوسی ، بد دیانتی ، جھوٹ ، فراڈ ، اور اس قسم کی دیگر منفی کاموں یا سوچوں کو آپ اپنے دل میں جگہ نہیں دیتی۔
آپ حق کی بات کرنے والی خاتون ہیں۔
آپ کو لوگ بے وقوف مانتے ہیں۔
آپ کو کم لوگ سمجھ پائیں گے۔
زندگی میں ہر کام کے لئے آپ بےحد محنت ، کوشش اور جد جہد کرتی ہیں۔
لیکن کامیابی آپ کو پھر بھی نہیں ملتی۔
رشتہ ہونے یا شادی ہونے میں بھی آپ کو دیری اور پریشانیوں کا سامناء ہوگا۔
کوئی اگر آپ سے مدد کا سوال کر دے تو جو بھی ہو آپ ہر صورت اس کی مدد ضرور کرتی ہیں۔
آپ کے پاس کچھ ہو نہ ہو آپ دوسروں کی مدد ضرور کرتی ہیں۔
حتی کی بعض اوقات دوسروں کی مدد ادھار پکڑ کر بھی آپ کرتی ہیں۔
اکثر آپ کی محنت کا پھل کوئی اور لے جائے گا۔
آپ کے خواب بہت بڑے ہیں۔
لیکن ان کی تعبیر حاصل کر نے کے سلسلے میں آپ کو زندگی کا ایک حصہ وقف کرنا ہوگا۔
یاد رہے کہ آپ کے دشمن ہمیشہ آپ کے آس پاس گھومتے ہیں۔
آپ کسی بھی فرد کے ارادوں کو بہت اچھے طریقے سے جج کر سکتی ہیں۔
آپ کے دوست کم ہیں لیکن آپ کے ساتھ اچھے ہیں۔
اور آپ بھی ان کے ساتھ بہت اچھی ہیں ۔
آپ کو دوسروں کی مدد کر کے خوشی ملتی ہے۔
آپ کو بدنامی سے بہٹ ڈر لگتا ہے۔
اکثر بے حد ناکامیوں کی وجہ سے آپ کوئی شارٹ کٹ اختیار کرنے کی سوچ سکتی ہیں۔
لیکن شارت کٹ آپ کو کبھی راس نہیں آئے گی۔ آپ کو اس کا موقع پر حد سے زیادہ نقصان ہوگا۔
لالچ میں بھی آپ پڑھ سکتی ہیں۔
آپ ہر کام اپنی مرضی سے کرتی ہیں ، بڑوں کی رائے اور بات کو آپ مشکل سے مانتی ہیں۔
جس بات کا آپ ارادہ کر لیتی ہیں آپ اس کو ہر حال میں پورا کر کے چھوڑتی ہیں۔
لیکن فیملی کو سنبھالنے کے حوالے سے بھی آپ چٹان ہیں۔
چھوٹے بہن بھائیوں کی شادی جاب بہت سے معاملات آپ ہی سنبھال سکتی ہیں۔
آپ کو صرف سخت محنت والے کام راس آئیں گے۔
لک آزمانے والے کاموں میں آپ نہ پڑیں تو اچھا ہے۔
آپ دوسروں کو بہت اچھی نصیحت کرنے کی بھی ماہر ہیں۔
لیکن وہ بہت اچھی نصیحت آپ اپنے اوپر لاگو نہیں کریں گی۔
آپ کے لئے شادی جلدی نہ کرنا بہتر ہے۔
آپ کی شادی اور ازدواجی زندگی بھی حد سے زیادہ پریشانیوں اور صدمات سے بھری ہے۔
آپ کو گھر سے  ذیادہ دور جانا پسند نہیں۔
آپ کو شور شرابا پسند نہیں اور سیروتفریح میں بھی آپ کو کوئی زیادہ پسند نہیں۔
آپ ہر کام اپنی مرضی سے کرتی ہیں ، بڑوں کی رائے اور بات کو آپ مشکل سے مانتی ہیں۔
تمام زندگی دوسرےلوگ آپ سے حسد رکھیں گے۔
آپ کی زندگی میں بے حد اتار چڑھاؤ تمام زندگی آئیں گے۔
آپ کی ذاتی زندگی دکھوں سے بھری رہے گی۔
آپ حد سے زیادہ رحم دل ہیں۔
آپ حد سے زیادہ محنت کرنے والی ہیں مگر لکی نہیں۔
آپ جس پر بھروسہ یا محبت کریں گی وہ آپ کو دکھ ضرور دے گا۔
آپ کے دشمن ہمیشہ آپ کے آس پاس رہتے ہیں۔
کچھ لوگ آپ کو پیسے کا پجاری مانے گے لیکن آپ کی چاہت ہے کہ آپ کا پیسہ مجبوروں اور بے بسوں کے لئے خرچ ہو۔
آپ کم بولنا پسند کرتی ہیں۔
آپ کو بہت سے افراد سے دھوکا ملے گا شائد اس لئے آپ کم دوست بنائیں گی۔
آپ کو بدنام ہونے کا بھی بہت ڈر ہے۔
اس لئے ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر تی ہیں۔
بڑے اگر آپ کو کوئی کام کرنے کا کہیں گےتو آپ بظاہر تو خاموش ہو جائیں گی لیکن کریں گی اپنی مرضی۔
آپ اپنی فرمائش کسی پر ظاہر نہیں کرتی بلکہ کوشش کرتی ہیں کہ آپ اپنی خواہش کو خود ہی پورا کریں۔
آپ خوددار ہیں۔
اور زیادہ دوست نہیں بناتی۔
گھریلو کام کر کے آپ خوش ہوتی ہیں۔
اور گھریلوکام کرنے کی آپ میں مہارت بھی ہے۔
آپ شوہر پرست ہیں۔
اس کے علاوہ آپ کو اپنے والد سے بھی بے پناہ محبت ہے۔
آپ ذہین اور قناعت پسند خاتون ہیں۔
اور کم آمدنی میں گزارہ کر لیتی ہیں۔
آپ کو اگر کوئی عہدہ مل جائے تو اس عہدئے سے کوئی آپ کو نہیں ہٹا سکتا۔
کسی بھی معاملے میں آپ بہت اچھی حکمت عملی اختیار کر سکتی ہیں۔
آپ ذمہ دار خاتون ہیں۔
آپ اپنے گھر کے اخراجات کو کنٹرول میں رکھتی ہیں۔
آپ رشتہ داروں سے کم سے کم ملنا پسند کرتی ہیں۔
زندگی کے کسی میدان میں کامیابی کے لئے آپ کو بے انتہاء کوشش اور محنت کرنا پڑئے گی ، کامیابی آپ کو دیر سے حاصل ہوگی لیکن ہوگی ضرور۔
کوئی بھی چیز آپ کو آسانی سے نہیں حاصل ہوگی۔
آپ کو زندگی میں کچھ کر کے دیکھانے کا جنون ہے۔
آپ زندگی میں سخت محنت کرتے رہیں گے۔
بہت سے لوگ آپ کی بلاوجہ ہی بے عزتی کر دیتے ہیں۔
یاد رہے کہ آپ کسی کی مدد سے آگے نہیں بڑھ پائیں گی اور نہ ہی آپ کو کسی کی مدد حاصل ہوگی۔
کامیابی کے لئے آپ کو خود ہی محنت اور کوشش کرنا ہوگی اور آپ کو محنت اور کوشش کرتے ہی رہنا ہوگا۔
آپ بے حد ایماندار اور دیانتدار ہیں۔
آپ دیانتداری سے کام کرنے اور کامیابی ہونے کو ترجیع دیتی ہیں۔
آپ حب الوطنی کے جذبات سے بھی سرشار ہیں۔
زندگی میں الزامات ، مخالفت اور تنقید کا سامنا آپ کو ہمیشہ رہے گا اور آپ ان سے بچ نہیں سکیں گی۔
آپ دنیا کے لئے بہت اچھا اور بھلاکرنے کے جذبات رکھتی۔
آپ اپنی پریشانی کسی سے شئیر نہیں کرتی اور نہ ہی کوئی آپ کی پریشانی کو سمجھ سکتا ہے۔
آپ محنت سے گبھرانے والی خاتون نہیں۔

خامیاں

ﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور بر ا ئیا ں بھی۔
جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔
انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی۔
جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں
لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں
جو کہ درج ذیل ہیں۔
کبھی کبھار آپ چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر رائی کا پہاڑ بنا لیتی ہیں۔
آپ حد سے زیادہ جذباتی ہونے کی بناء پر اپنے جذبات کو کبھی کبھار کنٹرول نہیں کر پائیں گی۔
آپ چاہتی ہیں کہ ہر کوئی آپ ہی کی بات مانے۔
کیونکہ آپ کو لگتا ہے کہ آپ جو سوچتی ہیں وہی صحیح ہے اس وجہ سے اکثر لوگ آپ کی مخالفت کریں گے اور کوئی آپ کی بات نہیں مانے گا تو اس سے آپ کو شدید غصہ آسکتا ہے۔
معمولی معمولی باتوں پر آپ کا دل ٹوٹ جاتا ہے اور اکثر ایسی ہی باتوں کو آپ اپنے دل کا روگ بنا لیتی ہیں۔
بعض لوگ آپ کو بدنام کرنے کی حد تک جائیں گے۔
اور انتقام کی سوچ بھی آپ کو لمبا انتظار کروا سکتی ہے۔
آپ کی جلد بازی بھی ہمیشہ آپ کو نقصان دے گی۔
شکی مزاج ہونے کی بناء پر آپ کو لگے گا کہ ہر کوئی آپ کو دھوکا دیتا ہے۔
بہت سے افراد کو لگے گا کہ آپ میں بے حد تکبر ہے۔
یاد رہے کہ خاندان اور دوست احباب کی مخالفت
اور احسان کرنے کا بدلہ بدی میں شائد آپ کو ہمیشہ ہی حاصل ہوتا رہے۔
آپ کو آپ کے اپنوں کی طرف سے دکھوں ، دھوکوں اور صدمات کا سامنا ہمیشہ رہے گا۔

امراض

معدہ کا درد ، سانس کی بیماری ،بلڈپریشر، ڈیپریشن ۔ انگزائٹی ،کمر درد، سر درد ،آپ کو پاؤں کا درد ، پاؤں کی انگلیوں کا درد یا پاؤں کے حوالے سے کوئی بیماری ضرور کاحق ہو سکتی ہے۔
شوگر کا مرض بھی آپ کو ہو سکتا ہے

پرابلم

ایساء لگتا ہے کہ پریشانیاں ، غم ، صدمات ، ناکامیاں اور روکاوٹیں صرف آپ کے لئے ہی بنی ہیں۔
صدمہ اور غم کسے کہتے ہیں یہ آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا اور نہ ہی جان سکتا ہے۔
ایساءلگتا ہے کہ گڈلک کا لفظ آپ کے لئے بنا ہی نہیں ۔
کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ جان توڑ محنت ، مشقت اور جدجہد کرتی ہیں اور کرتی ہی چلے جاتی ہیں لیکن کامیابی آپ کو پھر بھی نہیں ملتی۔
آپ کو قربانی کے بدلے بدنامی ، نیکی کے بدلے بدی ، بدنامی ، شک ، سازش اور نفرت حاصل ہوگی اور ایساء ہوتا رہا ہے اور ہوتا رہے گا ۔
آپ کی مخالفت اور آپ پر تنقید لو گ ثواب سمجھ کر کرتے ہیں۔
آپ کی ازدواجی اور گھریلو زندگی پریشانیوں کا محل ہے جس میں آپ قید ہیں۔
دشمن آپ کے چاروں طرف رہتے ہیں۔
جنکی وجہ سے آپ کالا جادو اور نظربد کا شکار بھی ہو ں گی ۔
لوگوں کی بھلائی چاہنے والوں پر کالا جادو بہت جلد چل جاتا ہے اور ایسے افراد کے دشمن بھی بے شمار ہوتے ہیں ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کی وجہ سے آپ کی شادی ، رشتہ ، جاب ، عزت ، کاروبار ، صحت اور گھریلو زندگی آپ کی سوچ سے بھی زیادہ متاثر ہو سکتی ہے۔
کالا جادو اور نظر بد کا اگر آپ شکار ہو گئے تو آپ کی زندگی کی پریشانیاں اور بھی زیادہ ہو جائیں گی۔
لہذا اگر آپ اپنی پریشانیوں کو کم کرنا چاہتے ہیں تو ہم نے آپ کے نام مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق خاص روحانی عمل بیان کیا ہے ۔ یہ عمل اسم اعظم کا ہے اور اس عمل کو ہم نے آپ کے لئے آخر میں بیان کر دیا ہے۔

اسم اعظم

surah-imran-ayat-26

یہ گول نقش آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے اور جو نقش نیچے دیا گیا ہے یہ آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے
یاد رہے کہ ان دونوں نقوش کے جو کلر آپ کو دیکھائی دے رہے ہیں اسی کلر میں آپ نے ان کا پرنٹ کروانا ہے یعنی کلر مدہم نہ ہو ۔ان نقوش میں ہم نے آپ کے مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے کلر کا انتخاب کیا ہے جو کہ روحانیت کا ایک اہم اصول ہے ۔یاد رہے کہ ان نقوش کو عام سے سمجھ کر نطر انداز ہرگز نہ کرنا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اسم اعظم کا یہی تھری نقش آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ 600 روپے علاوہ کورئیر ادا کرکے اس نقش کو حاصل کر سکتے ہیں یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ بنایا جاتا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے آستانہ سے حاصل کیا گیا نقش اسم اعظم آپ کو کیسا دیکھائی دے گا ؟ اس کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کر لیں ۔

naqsh-isme-azam-24

یاد رہے کہ اگر آپ کو آپ کے اپنوں کی مخالفت کا سامناء نہ ہو اور لوگ آپ کے کام میں روکاوٹ نہ ڈالیں تو آپ کو کھرب پتی ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ، لیکن ایساء ہوگا نہیں آپ کے اپنے آپ کے ہر کام میں ہمیشہ روکاوٹ ڈالتے رہیں گے۔ جسکی وجہ سے آپ کو مایوسی ، ناکامی اور احساس کمتری کا ہمیشہ سامناء رہے گا
مخالفت ، بدنامی اور شکی نظروں سے آپ کو ہمیشہ دیکھا جاتا رہے گا۔
آپ محنتی اور ذہین ہیں لیکن اس غلط فہمی میں نہ رہنا کہ آپ محنت اور ذہانت کی بناء پر اپنی مشکلات پر قابو پا لیں گی ۔
یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ آپ کی کوئی مدد نہیں کرے گا اور نہ ہی آپ کسی کی مدد سے کامیاب ہوں گے۔
آپ جس نحوست کا شکار ہیں اس سے اللہ کی مدد کے ذریعے ہی نکلا جا سکتا ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے مخصوص ہے
وہ نقش اسم اعظم ہے۔
جو نقش اسم اعظم آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اسکی فوٹو ہم نے اوپر درج کر دی ہے ۔
اس نقش کے اوپر جو اسم باری تعالی تحریر ہے وہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔
آپ کو یہ نقوش وٹس ایپ پر سینڈ کر دئے جائیں گے آپ نے ان نقوش کے پرنٹ لے کر ایک نقش کو اپنے گھر میں رکھ لینا ہے اور دوسرئے نقش کو اپنے پاس رکھ لینا ہے ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کی روحانی حفاظت ہو جائے گی اور آپ کو زندگی کے ہر کام میں اللہ کی غیبی مدد حاصل ہونے لگے گی ۔
نقش اسم اعظم آپ کی بد قسمتی کو خوش قسمتی میں بدل دے گا۔
اور تقدیر کی ہر ناکامی کو کامیابی میں بدل دے گا ۔
انشاء اللہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔
نقش اسم اعظم کی برکت سے آپ کی مخالفت ہونا رک جائے گی۔
لوگ آپ کو ذلیل و رسوا نہیں کریں گے۔
آپ کے دشمنوں کے دلوں پر آپ کا رعب پیدا ہو جائے گا۔
ہر کوئی آپ سے محبت کرے گا۔
معاشرے میں اور خاندان میں آپ کو اعلی مقام حاصل ہو جائے گا۔
آپ کا ہر کام اللہ کی مدد سے جلد پایا تکمیل کو پہنچ جایا  کرے گا اور آپ کو اس میں کامیابی بھی حاصل ہو گی۔
شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی ، شوہر آپ کی محبت میں مبتلاء ہوگا۔
آپ کی زندگی کی ہر روکاوٹ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہوگی۔
یاد رہے کہ آپ کی پریشانیاں اور صدمات اسی نقش اسم اعظم کی برکت سے دور ہوں گے۔
نقش اسم اعظم آپ سے منسلک نحوست کو ختم کر دے گا۔
آپ کی تقدیر انشاء اللہ اچھی ہو جائے گی۔
زندگی کے ہر میدان میں آپکو کامیابی ، عزت اور ترقی ملنے لگے گی۔
آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔
ہر مصیبت آنے سے پہلے ہی ٹل جائے گی۔
آپ خود دیکھیں گے کہ صرف چند دنوں میں آپ کے سبھی الجھے ہوئے کام سنورنا شروع ہو جائیں گے ۔
لہذا اگر آپ اپنی زندگی میں بہتری چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ کو آج یا کل کرنا ہی ہوگا۔
ایک اور بات یاد رکھیں کہ ہمارا اسم اعظم کو اپنانے پر زور دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے نقصانات اللہ کی مدد کے بغیر نہیں رکے گے ۔اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے اب اسے اپنانا یا نہ اپنانا یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں۔
انشاء اللہ اسی وقت آپ کو یہ نقوش آپ کے وٹس ایپ پر سینڈ کر دئے جائیں گے۔
ہر قرانی نقش کا ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے لہذا
یہ دو نقش اسم اعظم آپ 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکےیا کسی مسکین کو ایک دن کا راشن دے کر آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں نقش اسم اعظم آپ کو وٹس ایپ پر سینڈ کئے جائیں گے ۔
حدیث مبارکہ کے مطابق ہدیہ ادا کرنا افضل ہے جسکی دونوں صورتیں ہم نے آپ کو بتا دی ہیں ۔
نقش اسم اعظم وٹس ایپ پر حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
بخاری شریف جلد دوم باب فضائل قران حدیث نمبر 759

یہ ضرور پڑھیں


یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔
اتنی تفصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔
لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔
ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔
یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔
تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔

کامیابی کے سیکرٹ

اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرئے وقت کے بارئے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا ۔

پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ  کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آپ بزرگ اماں ذینب  یا آمنہ بہن  کو کال کر سکتے ہیں

Amna Behan

0092 306 3441786