Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.

یہ خاتون بہت اچھی دوست اور دوستوں کی لئے قربانی دینے والی خاتون ہے ۔ لیکن کوئی اس خاتون کو اچھی طرح سمجھ نہیں پاتا ۔ جسکی وجہ سے اسے زندگی میں بے شمار پریشانیاں اور روکاوٹیں دیکھنا پرتی ہے ۔ اس خاتون کو شادی سے پہلے اور شادی کے بعد بہت سی مشکلات دیکھنا پرتی ہیں لہذا اگر آپ اپنی آنا اور افسر گیری کی قربانی دے سکتے ہیں تو اس سے شادی کریں ۔ یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس خاتون سے بھی کریں گے اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافاٹ ضرور رہیں گے اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، آنا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!