آپ کے مستقبل کی باتیں

اپنی ناکامیوں کو وہی افراد دور کر سکتے ہیں جو اپنی خامیاں اور کمزوریاں جان لیتے ہیں  لہذا ہم نے بہت سے روحانی علوم کو مدنطر رکھتے ہوئے آپ کی زندگی کے بارئے میں کچھ ایساء قیاس کیا ہے جسے سمجھ کر آپ اپنی زندگی میں کامیابی کے حیرت انگیز سیکرٹ جان سکتے ہیں لہذا اپنی زندگی کی اس رپورت کو آخر تک اور سمجھ کر پڑھیں ۔

آپ کی خوبیاں

8personality

اوپر موجود فوٹو میں آپ کو ایک بکری نظر آرہی ہوگی۔
جو کہ ایک بے حد دشوار اور خطرناک راستے پر پیش قدمی کر رہی ہے ۔
اس بکری کی منزل پہاڑ کی چوٹی ہے ۔بکری نے چوٹی پر پہنچنے کے لئے بے حد خطرناک اور دشوار راستوں سے گزرنا ہے ۔ راستے میں اس بکری نے بہت مرتبہ گر کر شدید زخمنی بھی ہونا ہے ۔ اس پر درنوں نے حملہ بھی کرنا ہے اس نے موسم کی سختی کو بھی برداشت کرنا ہے ۔ سب پریشانیاں سہنے کے باوجود بھی یہ بکری اپنی منزل کی طرف پیش قدمی کرتی ہی رہتی ہے ۔ آپ کی زندگی بھی ایسی ہے ۔
آپ بے حد محنتی ، دیانتدار اور رحم دل خاتون ہیں  ۔
آپ کسی کی پریشانی کو دیکھ کر خود اس سے بھی زیادہ پریشان ہو جاتی ہیں ۔
پریشان افراد کی پریشانی میں ان کی مدد کر کے آپ کو خوشی ملتی ہے ۔
اگر آپ کو کوئی مدد کے لئے سوال کر دے تو آپ ہر حال میں اس کا سوال پورا کرتی ہیں
آپ کے گھر میں کچھ ہو نہ ہو تو بھی آپ ہر کسی کی مدد ضرور کرتی ہیں اس کے لئے آپ کو ادھار ہی کیوں نہ لینا پڑئے ۔
آپ ہمیشہ دوسروں کے لئےسوچتی ہیں۔
اور دوسروں کےلئے بہت کچھ کرنا بھی چاہتی ہیں۔
محنت سے آپ کبھی نہیں گھبراتی ۔
آپ کو رات میں لیٹ سونے کی عادت بھی ہو سکتی ہے۔
آپ کو نیند بھی کم ہی آتی ہے۔
قربانی دینا آپ کی فطرت کا ایک اہم حصہ ہے ۔
اکثر آپ دوسروں کی غلطیاں اور الزامات اپنے سر لے لیتی ہیں ۔
اور اس سے آپ کو خوشی بھی ملتی ہے۔
فیملی یا کاروبار میں اگر 100 لوگ غلطی کرتے ہیں تو الزام آپ پر ہی لگتا ہے۔
لیکن آپ کو قربانی کے بدلے بدنامی ، نیکی کے بدلے بدی اور محبت کے بدلے نفرت ہمیشہ حاصل ہوگی اور ہوتی رہے گی۔
روکاوٹیں ، پریشانیاں ، دکھ ، مخالفت ، بدنامی ، سازش ، ناکامی اور زندگی کی ہر پریشانی آپ کے ساتھ ہے اور رہے گی ۔
بعض اوقات جھوٹے الزامات بھی آپ کو برداشت کرنا ہوں گے۔
آپ کو دوسروں کی مدد کرنے میں خوشی ملتی ہے  لیکن آپ کی کوئی مدد نہیں کرے گا۔
یاد رہے کہ آپ دوسروں کی مدد کے لئے بنی ہیں۔
دوسروں کی مدد حاصل کرنے کے لئے نہیں ۔
آپ اپنے شوہر سے بے حد محبت کرتی ہیں۔
اگر کوئی آپ کے شوہر کے خلاف غلط بات کرے تو یہ آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
لیکن اگر شوہر آپ کی حد سے زیادہ دل آزاری کرے تو آپ اسے نظر انداز کر دیتی ہیں۔
آپ حد سے زیادہ یہ کوشش کرتی ہیں کہ آپ کی وجہ سے آپ کا شوہر کا دل نہ دکھے۔
آپ دوسری عورتوں کی طرح اپنی خواہشات کا بوجھ اپنے شوہر پر نہیں ڈالتی۔
لیکن اس کے باوجود آپ کے گھریلو حالات اور ازدواجی زندگی بہت خراب رہے گی۔
سسرال میں آپ کو بے حد مخالفت اور تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔
اور اکثر سسرال والے آپ کو نحس بھی سمجھتے ہوں گے ۔
آپ کے اپنے آپ کی بے حد مخالفت کرتے ہیں۔
ہر کوئی آپ کی ہر صحیح بات کو غلط مانتا ہے۔
آپ کے اپنے ہر اس فرد کو آپ سے بدگمان کریں گے جو لوگ آپ کی عزت کرتے ہیں۔
آپ کے اپنوں کے سامنے اگر کوئی غیر آپ کی تعریف کر دے گا تو وہ بھی ان کے ہاتھوں بے عزتی کروائے گا۔
لوگ بلاوجہ ہی آپ کی بے عزتی کر دیا کرتے ہیں۔
آپ کے اپنے تو ثواب سمجھ کر آپ کی مخالفت کریں گے۔
بلکہ ایسے بھی لوگ ہوں گے جو محفل بنا کر آپ کی مخالفت کر کے خوش ہوتے ہوں گے۔
لیکن اس کے باوجود آپ سب کی غلطیوں کو نظر انداز دل ہی دل میں کڑھتی رہتی ہیں ۔
آپ اپنے شوہر اور سسرال کی بھی ہمیشہ بھلائی ہی چاہتی ہیں ۔
آپ ضد کی چٹان خاتون ہیں اور جو ارادہ ایک بار کر لیں گے اسے پورہ کر  ہی چھوڑتی ہیں۔
آپ اپنی ضد کسی پر آسانی سے ظاہر بھی نہیں کرتی ،آپ اپنی ضد سے ٹس سے مس ہوتی ہیں اور ضد کی وجہ سے ہی آپ کو رشتہ یا کسی اور حوالے سے نقصان ہوگا ۔
اولاد حاصل ہونے کے حوالے سے بھی آپ کو پریشانی کا سامناء رہے گا۔
حمل نہ ٹھہرنا یا حمل ساقط ہونے کی پرابلم آپ کو رہے گی۔
شادی کے بعد آپ کی ازدواجی زندگی بھی بے حد پریشانیوں سے گزرے گی۔
آپ کی تقدیر ایسی ہے کہ آپ اونٹ پر سوار ہوں تو کتا تب بھی آپ کو کاٹ ہی لیتا ہے۔
آپ کو تنگدستی ، قرض اور پریشان کن حالات کا ہمیشہ سامناء رہے گا۔
جس فرد کی کسی بھی حوالے سے کوئی اہمیت نہیں وہ بھی آپ کو برا سمجھے گا۔
جبکہ اُ س کو بھی آپ اچھا ہی سمجھتی ہیں ۔
آپ کے خیالات بہت گہرئے ہیں۔
آپ بہت اونچا اڑنا چاہتی ہیں لیکن آپ کےاپنے آپ کی راہوں میں کانٹیں بچھائیں گے۔
آپ بظاہر سخت دل نظر آتی ہیں لیکن اندر سے آپ جیساء نرم دل ، شفیق اور صاف کوئی اور نہیں۔
غلطی کوئی اور کرے گا اس کا الزام آپ پر لگے گا۔
آپ اپنی اندرونی کیفیات ، دکھ اور پریشانیاں کسی سے شئیر نہیں کرتی اور نہ ہی آپ کی پریشانی آپ کے چہرئے سے ظاہر ہوتی ہے۔
آپ کسی کے دباؤ میں نہیں آتی اور نہ کسی پر اپنی کمزوری ظاہر کرتی ہیں۔
آپ بے حد عقل مند ، دیانتدار ، حد سے زیادہ محنتی اور فیملی سے محبت کرنے والی اور فیملی کے لئے قربانی دینے والی خاتون ہیں ۔
آپ کی طبیعت میں حد سے زیادہ اداسی ہے۔
لیکن آپ کسی بھی پریشانی سے گھبرانے والی نہیں ۔
آپ کو اس بات کا جلد اندازہ ہو جاتا ہے کہ کون آپ سے جلن محسوس کر رہا ہے اور کون آپ کی خوشی میں خوش ہو رہا ہے ۔
جس پر آپ کو سب سے زیادہ بھروسہ ہے اسی سے آپ کو نقصان ہوگا۔
خطرہ ، نقصانات اور بدنامی آپ کی تقدیر کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
آپ اپنی پریشانی کو کسی کے اوپر ظاہر نہیں کرتی۔
آپ آسانی سے پیسہ نہیں کما سکتی۔
اور نہ ہی آپ کو کوئی پیسہ کمانے دے گا۔
بہت دفعہ جھوٹے الزامات کا آپ کو سامنا ء ہوگا۔
یاد رہے کہ آپ کو چھوٹی سےچھوٹی غلطی کی بہت
بری سزا ملتی ہے اور اس بات کی آپ کو اچھے سے سمجھ ہے۔
آپ کسی بھی بات ہا کام کی بے حد گہرائی میں جانے والی خاتون ہیں۔
چاپلوسی ، بد دیانتی ، جھوٹ ، فراڈ ، اور اس قسم کی دیگر منفی کاموں یا سوچوں کو آپ اپنے دل میں جگہ نہیں دیتی۔
آپ حق کی بات کرنے والی خاتون ہیں۔
آپ کو لوگ بے وقوف مانتے ہیں۔
آپ کو کم لوگ سمجھ پائیں گے۔
زندگی میں ہر کام کے لئے آپ بےحد محنت ، کوشش اور جد جہد کرتی ہیں۔
لیکن کامیابی آپ کو پھر بھی نہیں ملتی۔
رشتہ ہونے یا شادی ہونے میں بھی آپ کو دیری اور پریشانیوں کا سامناء ہوگا۔
کوئی اگر آپ سے مدد کا سوال کر دے تو جو بھی ہو آپ ہر صورت اس کی مدد ضرور کرتی ہیں۔
آپ کے پاس کچھ ہو نہ ہو آپ دوسروں کی مدد ضرور کرتی ہیں۔
حتی کی بعض اوقات دوسروں کی مدد ادھار پکڑ کر بھی آپ کرتی ہیں۔
اکثر آپ کی محنت کا پھل کوئی اور لے جائے گا۔
آپ کے خواب بہت بڑے ہیں۔
لیکن ان کی تعبیر حاصل کر نے کے سلسلے میں آپ کو زندگی کا ایک حصہ وقف کرنا ہوگا۔
یاد رہے کہ آپ کے دشمن ہمیشہ آپ کے آس پاس گھومتے ہیں۔
آپ کسی بھی فرد کے ارادوں کو بہت اچھے طریقے سے جج کر سکتی ہیں۔
آپ کے دوست کم ہیں لیکن آپ کے ساتھ اچھے ہیں۔
اور آپ بھی ان کے ساتھ بہت اچھی ہیں ۔
آپ کو دوسروں کی مدد کر کے خوشی ملتی ہے۔
آپ کو بدنامی سے بہٹ ڈر لگتا ہے۔
اکثر بے حد ناکامیوں کی وجہ سے آپ کوئی شارٹ کٹ اختیار کرنے کی سوچ سکتی ہیں۔
لیکن شارت کٹ آپ کو کبھی راس نہیں آئے گی۔ آپ کو اس کا موقع پر حد سے زیادہ نقصان ہوگا۔
لالچ میں بھی آپ پڑھ سکتی ہیں۔
آپ ہر کام اپنی مرضی سے کرتی ہیں ، بڑوں کی رائے اور بات کو آپ مشکل سے مانتی ہیں۔
جس بات کا آپ ارادہ کر لیتی ہیں آپ اس کو ہر حال میں پورا کر کے چھوڑتی ہیں۔
لیکن فیملی کو سنبھالنے کے حوالے سے بھی آپ چٹان ہیں۔
چھوٹے بہن بھائیوں کی شادی جاب بہت سے معاملات آپ ہی سنبھال سکتی ہیں۔
آپ کو صرف سخت محنت والے کام راس آئیں گے۔
لک آزمانے والے کاموں میں آپ نہ پڑیں تو اچھا ہے۔
آپ دوسروں کو بہت اچھی نصیحت کرنے کی بھی ماہر ہیں۔
لیکن وہ بہت اچھی نصیحت آپ اپنے اوپر لاگو نہیں کریں گی۔
آپ کے لئے شادی جلدی نہ کرنا بہتر ہے۔
آپ کی شادی اور ازدواجی زندگی بھی حد سے زیادہ پریشانیوں اور صدمات سے بھری ہے۔
آپ کو گھر سے  ذیادہ دور جانا پسند نہیں۔
آپ کو شور شرابا پسند نہیں اور سیروتفریح میں بھی آپ کو کوئی زیادہ پسند نہیں۔
آپ ہر کام اپنی مرضی سے کرتی ہیں ، بڑوں کی رائے اور بات کو آپ مشکل سے مانتی ہیں۔
تمام زندگی دوسرےلوگ آپ سے حسد رکھیں گے۔
آپ کی زندگی میں بے حد اتار چڑھاؤ تمام زندگی آئیں گے۔
آپ کی ذاتی زندگی دکھوں سے بھری رہے گی۔
آپ حد سے زیادہ رحم دل ہیں۔
آپ حد سے زیادہ محنت کرنے والی ہیں مگر لکی نہیں۔
آپ جس پر بھروسہ یا محبت کریں گی وہ آپ کو دکھ ضرور دے گا۔
آپ کے دشمن ہمیشہ آپ کے آس پاس رہتے ہیں۔
کچھ لوگ آپ کو پیسے کا پجاری مانے گے لیکن آپ کی چاہت ہے کہ آپ کا پیسہ مجبوروں اور بے بسوں کے لئے خرچ ہو۔
آپ کم بولنا پسند کرتی ہیں۔
آپ کو بہت سے افراد سے دھوکا ملے گا شائد اس لئے آپ کم دوست بنائیں گی۔
آپ کو بدنام ہونے کا بھی بہت ڈر ہے۔
اس لئے ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر تی ہیں۔
بڑے اگر آپ کو کوئی کام کرنے کا کہیں گےتو آپ بظاہر تو خاموش ہو جائیں گی لیکن کریں گی اپنی مرضی۔
آپ اپنی فرمائش کسی پر ظاہر نہیں کرتی بلکہ کوشش کرتی ہیں کہ آپ اپنی خواہش کو خود ہی پورا کریں۔
آپ خوددار ہیں۔
اور زیادہ دوست نہیں بناتی۔
گھریلو کام کر کے آپ خوش ہوتی ہیں۔
اور گھریلوکام کرنے کی آپ میں مہارت بھی ہے۔
آپ شوہر پرست ہیں۔
اس کے علاوہ آپ کو اپنے والد سے بھی بے پناہ محبت ہے۔
آپ ذہین اور قناعت پسند خاتون ہیں۔
اور کم آمدنی میں گزارہ کر لیتی ہیں۔
آپ کو اگر کوئی عہدہ مل جائے تو اس عہدئے سے کوئی آپ کو نہیں ہٹا سکتا۔
کسی بھی معاملے میں آپ بہت اچھی حکمت عملی اختیار کر سکتی ہیں۔
آپ ذمہ دار خاتون ہیں۔
آپ اپنے گھر کے اخراجات کو کنٹرول میں رکھتی ہیں۔
آپ رشتہ داروں سے کم سے کم ملنا پسند کرتی ہیں۔
زندگی کے کسی میدان میں کامیابی کے لئے آپ کو بے انتہاء کوشش اور محنت کرنا پڑئے گی ، کامیابی آپ کو دیر سے حاصل ہوگی لیکن ہوگی ضرور۔
کوئی بھی چیز آپ کو آسانی سے نہیں حاصل ہوگی۔
آپ کو زندگی میں کچھ کر کے دیکھانے کا جنون ہے۔
آپ زندگی میں سخت محنت کرتے رہیں گے۔
بہت سے لوگ آپ کی بلاوجہ ہی بے عزتی کر دیتے ہیں۔
یاد رہے کہ آپ کسی کی مدد سے آگے نہیں بڑھ پائیں گی اور نہ ہی آپ کو کسی کی مدد حاصل ہوگی۔
کامیابی کے لئے آپ کو خود ہی محنت اور کوشش کرنا ہوگی اور آپ کو محنت اور کوشش کرتے ہی رہنا ہوگا۔
آپ بے حد ایماندار اور دیانتدار ہیں۔
آپ دیانتداری سے کام کرنے اور کامیابی ہونے کو ترجیع دیتی ہیں۔
آپ حب الوطنی کے جذبات سے بھی سرشار ہیں۔
زندگی میں الزامات ، مخالفت اور تنقید کا سامنا آپ کو ہمیشہ رہے گا اور آپ ان سے بچ نہیں سکیں گی۔
آپ دنیا کے لئے بہت اچھا اور بھلاکرنے کے جذبات رکھتی۔
آپ اپنی پریشانی کسی سے شئیر نہیں کرتی اور نہ ہی کوئی آپ کی پریشانی کو سمجھ سکتا ہے۔
آپ محنت سے گبھرانے والی خاتون نہیں۔

آپ کی پریشانیاں

ایساء لگتا ہے کہ پریشانیاں ، غم ، صدمات ، ناکامیاں اور روکاوٹیں صرف آپ کے لئے ہی بنی ہیں۔
صدمہ اور غم کسے کہتے ہیں یہ آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا اور نہ ہی جان سکتا ہے۔
ایساءلگتا ہے کہ گڈلک کا لفظ آپ کے لئے بنا ہی نہیں ۔
کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ جان توڑ محنت ، مشقت اور جدجہد کرتی ہیں اور کرتی ہی چلے جاتی ہیں لیکن کامیابی آپ کو پھر بھی نہیں ملتی۔
آپ کو قربانی کے بدلے بدنامی ، نیکی کے بدلے بدی ، بدنامی ، شک ، سازش اور نفرت حاصل ہوگی اور ایساء ہوتا رہا ہے اور ہوتا رہے گا ۔
آپ کی مخالفت اور آپ پر تنقید لو گ ثواب سمجھ کر کرتے ہیں۔
آپ کی ازدواجی اور گھریلو زندگی پریشانیوں کا محل ہے جس میں آپ قید ہیں۔
دشمن آپ کے چاروں طرف رہتے ہیں۔
جنکی وجہ سے آپ کالا جادو اور نظربد کا شکار بھی ہو ں گی ۔
لوگوں کی بھلائی چاہنے والوں پر کالا جادو بہت جلد چل جاتا ہے اور ایسے افراد کے دشمن بھی بے شمار ہوتے ہیں ۔
یاد رہے کہ کالا جادو کی وجہ سے آپ کی شادی ، رشتہ ، جاب ، عزت ، کاروبار ، صحت اور گھریلو زندگی آپ کی سوچ سے بھی زیادہ متاثر ہو سکتی ہے۔
کالا جادو اور نظر بد کا اگر آپ شکار ہو گئے تو آپ کی زندگی کی پریشانیاں اور بھی زیادہ ہو جائیں گی۔
لہذا اگر آپ اپنی پریشانیوں کو کم کرنا چاہتے ہیں تو ہم نے آپ کے نام مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق خاص روحانی عمل بیان کیا ہے ۔ یہ عمل اسم اعظم کا ہے اور اس عمل کو ہم نے آپ کے لئے آخر میں بیان کر دیا ہے۔

آپ کی پریشانیوں کا حل

یاد رہے کہ اگر آپ کو آپ کے اپنوں کی مخالفت کا سامناء نہ ہو اور لوگ آپ کے کام میں روکاوٹ نہ ڈالیں تو آپ کو کھرب پتی ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ، لیکن ایساء ہوگا نہیں آپ کے اپنے آپ کے ہر کام میں ہمیشہ روکاوٹ ڈالتے رہیں گے۔ جسکی وجہ سے آپ کو مایوسی ، ناکامی اور احساس کمتری ہمیشہ رہے گا۔
مخالفت ، بدنامی اور شکی نظروں سے آپ کو ہمیشہ دیکھا جاتا رہے گا۔
زندگی میں حادثات ، خطرات اور مصیبتیں آپ کو ہمیشہ ڈھونڈتی رہیں گی۔
آپ محنتی اور زہین ہیں لیکن اس غلط فہمی میں نہ رہنا کہ آپ محنت اور زہانت کی بناء پر اپنی مشکلات پر قابو پا لیں گے ۔ایساء کبھی نہیں گا ۔آپ جس نحوست کا شکار ہیں اس سے اللہ کی مدد کے ذریعے ہی نکلا جا سکتا ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے مخصوص ہے
وہ اسم عظم یا حمید کا ورد ہے۔
یہ ورد آپ کے نام ، مزاج ، اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے ، یہ اسم اعطم آپ کے لئے خاص ہے۔
اور آپ کو ہی فائدہ دے گا۔
لہذا یہ عمل جس طرح بتایا گیا ہے اسی طرح مکمل کریں انشاء اللہ آپ کی زندگی کی ہر ناکامی
کامیابی میں بدل جائے گی۔
اس عمل کو آپ نے سوموار کے دن شروع کرنا ہے اور سوموار کے دن آپ نے خاص تسبیح کے ذریعے
اسم اعظم یا حمید 620 بار محبت سے پڑھنا ہے آپ نے یہ ورد تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے پڑھنا ہے۔
اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم یا حمید کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحیریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔
یہ پورا عمل آپ کے لئے خاص ہے اور آپ کو ہی تمام زندگی فائدہ دے گا
اگر کوئی بھائی یا بہن یا کبیر کا عربی نقش مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحیریر نہ کر سکیں تو وہ ایک مسکین کو دو وقت کا کھانا کھلاکر یا آستانہ کو 300 روپیہ ہدیہ ادا کر کے اس خاص نقش کو حاصل کر سکتے ہیں ۔
تمام بھائی اور بہنیں یہ بات اچھے سے جانتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران کی قیمت کیا ہے ۔ سلسلہ آپ سے مشک ، عنبر ، زعفران کی قیمت نہیں لینا صرف ہدیہ لیتا ہے کیونکہ ہدیہ خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی صحابہ اکرام سے وصول کیا جسکے بارئے میں حدیث کا حوالہ نیچے دے دیا گیا ہے ۔
آپ اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحیریر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
حدیث مبارکہ بخاری شریف جلد دوم صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران
یاد رہے کہ ہمارئے نمبر 24 گنٹھے اوپن رہتے ہیں ۔ ہم سے صرف شرعی جائز مقصد کی تکمیل کے سلسلے میں اسم اعظم لینے کے لئے رابطہ کریں ۔ ناجائز کام ، لاٹری ، ناجائز دوستی کے لئے ہم سے رابطہ نہ کیا جائے ۔
جو عمل آپ کو بتایا گیا ہے وہ آپ کی تمام زندگی کے تمام مقاصد کے لئے ہے ۔ بتایا گیا عمل تمام روحانی اصول وضوابط کے مطابق صرف آپ کے لئے ہے ۔
اگر کسی فرد کا اس آسان عمل پر یقین نہیں تو وہ کسی بھی عامل کو ہزاروں روپیہ دے کر اپنا نمبر بلاک کروانے کے بعد اس عمل کو آزما سکتا ہے ۔

Call - Whatsapp ( pakistan )
0092 307 0300004 Ama Zainab Bozurgh
0092 300 0116660 Baba G Bozurgh

مراقبہ مولا علی علیہ سلام

اگر آپ روحانی منازل حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو مولا علی علیہ سلام کی حقیقی زیارت حاصل ہو جائے تو آپ مراقبہ مولا علی علیہ سلام محبت سے ادا کریں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو وہ آسمانی راستے دیکھائی دینے لگے گے جن راستوں پر مولا علی علیہ سلام کا گزر ہوتا تھا ۔
یہ مراقبہ دنیا کی لالچ سے ہٹ کر صرف محمد آل محمد کی محبت میں کریں انشاء اللہ آپ کو ایسی دنیا مل جائےگی جس کی بناء پر آپ کی آخرت سنور جائے گی ۔
اس مراقبہ کے حوالے سے آپ کو اگر رہنمائی درکار ہے تو آپ سلسلہ کے بڑئے بزرگ شاہد بھائی کے وٹس ایپ پر رابطہ  کریں آپ کو ضرور رپلائی دیا جائے گا۔

Shahid Bhai : 0092 302 7539637

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!