زندگی کا اہم فیصلہ کرنے سے پہلے

آپ کا غصہ کی آتش فشانی پہاڑ کی طرح ہے لیکن آپ دل کی بے حد نرم ، سخی اور بہادر خاتون ہیں ۔
آپ کو شادی کے لئے ایسے شخاص کا انتخاب کرنا چاہئے جو کہ آپ کی ہر بات کو حکم سمجھ کر مانے اور آپ پر کسی قسم کی پابندی عائد نہ کرئے ۔ کیونکہ آپ نے اپنے جیسے مزاج کے شخص سے شادی کرلی تو گزارہ مشکل ہو جائے گا ۔
محض محبت ، خوبصورتی ، شان و شوکت اور دولت کو مد نظر رکھتے ہوئے شادی کا فیصلہ کرنے والے افراد ہمیشہ زندگی کی بے سکونی سے دوچار ہوتے ہیں ۔
ہم نے تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے ایک لائن کی رپورٹ اخذ کی ہے ۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ ہماری رپورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس صاحب کے ساتھ شادی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں بلکہ ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ آپ اس بات کی تصدیق کریں کہ کیا یہ صاحب تمام زندگی آپ کے احسات و جذبات کا خیال رکھ پائے گا ؟
ہم نے آپ کی آسانی کے لئے اس صاحب کی چند خوبیاں اور خامیاں آخر میں درج کر دی ہیں ۔
اگر یہ خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں ہیں تو ہماری رپورٹ بہت حد تک سچی ہے اور اگر آخر میں بیان خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں موجود نہیں تو ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے نام کا غلط اندراج کیا ہے ۔
ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے بچپن کا پورا نام درج کرنا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں ۔
اس کےعلاوہ یاد رہے کہ کوئی بھی علم حتمی نہیں ، حتمی علم صرف اللہ کا ہے ۔ لہذا شادی یا رشتہ کا فیصلہ پکا کرنے سے پہلے آپ اپنے دوست احباب اور عزیز آقارب سے بھی اس صاحب کے بارئے میں ضرور معلومات حاصل کریں 

Female Marriage test

اس صاحب سے آپ کی شادی کامیاب ہو سکتی ہے عین ممکن ہے کہ آپ اس صاحب سے محبت کرتی ہوں لیکن یاد رہے کہ یہ صاحب آپ سے بہت ذیادہ محبت کی ڈیمانڈ کر سکتا ہے ۔

error: Content is protected !!