زندگی کا اہم فیصلہ کرنے سے پہلے

آپ کا غصہ کی آتش فشانی پہاڑ کی طرح ہے لیکن آپ دل کی بے حد نرم ، سخی اور بہادر خاتون ہیں ۔
آپ کو شادی کے لئے ایسے شخاص کا انتخاب کرنا چاہئے جو کہ آپ کی ہر بات کو حکم سمجھ کر مانے اور آپ پر کسی قسم کی پابندی عائد نہ کرئے ۔ کیونکہ آپ نے اپنے جیسے مزاج کے شخص سے شادی کرلی تو گزارہ مشکل ہو جائے گا ۔
محض محبت ، خوبصورتی ، شان و شوکت اور دولت کو مد نظر رکھتے ہوئے شادی کا فیصلہ کرنے والے افراد ہمیشہ زندگی کی بے سکونی سے دوچار ہوتے ہیں ۔
ہم نے تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے ایک لائن کی رپورٹ اخذ کی ہے ۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ ہماری رپورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس صاحب کے ساتھ شادی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں بلکہ ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ آپ اس بات کی تصدیق کریں کہ کیا یہ صاحب تمام زندگی آپ کے احسات و جذبات کا خیال رکھ پائے گا ؟
ہم نے آپ کی آسانی کے لئے اس صاحب کی چند خوبیاں اور خامیاں آخر میں درج کر دی ہیں ۔
اگر یہ خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں ہیں تو ہماری رپورٹ بہت حد تک سچی ہے اور اگر آخر میں بیان خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں موجود نہیں تو ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے نام کا غلط اندراج کیا ہے ۔
ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے بچپن کا پورا نام درج کرنا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں ۔
اس کےعلاوہ یاد رہے کہ کوئی بھی علم حتمی نہیں ، حتمی علم صرف اللہ کا ہے ۔ لہذا شادی یا رشتہ کا فیصلہ پکا کرنے سے پہلے آپ اپنے دوست احباب اور عزیز آقارب سے بھی اس صاحب کے بارئے میں ضرور معلومات حاصل کریں 

Female Marriage test

یہ شادی کامیاب ہو سکتی لیکن چونکہ آپ دونوں کا غصہ اور ضد ایک جیسے ہیں اس لئے گھر میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر تلخ کلامی ہو سکتی ہے ۔

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب صحت مند ، جوشیلہ ، لڑاکا اور بے حد بحث و تکرار کرنے والا اچھا اور سخی دل انسان ہے ۔
اس صاحب کے چہرئے پر کوئی نہ کوئی نشان ضرور ہے
یہ صاحب خواتین میں کافی دل چسپی رکھتا ہے
اور خواتین بھی اس صاحب پر بے حد آسانی سے فدا ہو جاتی ہیں ۔
اس صاحب کو محفل سجانے کا کافی شوق ہے ۔
یہ صاحب کافی ذیادہ خوشامد پسند ہے ۔
اس صاحب کو اس کے اکثر دوست خوشامد کے زریعے بے وقوف بناتے ہیں ۔
اس صاحب کی زندگی میں ایک بار سرجری ضرور ہوگی ۔
اس صاحب میں فضول خرچی کی عادت موجود ہے ۔
اس کے علاوہ یہ صاحب غصہ کی بھی ایک چٹان ہے ۔
غصہ میں آکر یہ بڑئے چھوٹے کی پراہ کئے بغیر بہت کچھ کہہ جاتا ہے اور کر بھی جاتا ہے۔
لیکن بعد میں پچھتاتا بھی ہے ۔
یہ صاحب کافی محنتی ہے اور پیسہ بھی اس کے پاس آتا جاتا رہتا ہے ۔
لیکن اس صاحب کو بہت بڑی بڑی چھوڑنے کی بھی عادت ہے ۔
شادی کے بعد بیوی بچوں کا ہر طرح سے خیال رکھتا ہے ۔
لیکن اس کے تلخ مزاج کی وجہ سے گھر میں چھوٹی موٹی پریشانیاں چلتی رہیں گی ۔
اس صاحب سے شادی کرنے سے پہلے اسکی جاب ، کاروبار اور گھر کی اچھے سے تصدیق ضرور کرلیں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد کی پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایہ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

error: Content is protected !!