Love Test Report

آپ کی شخصیت بے حد پر کشش ہے جسکی بناء پر کوئی بھی ملنے والا آپ سے مٹاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
آپ ایک نڈر انسان ہیں اس لئے محبت آپ بغیر ڈر کے کرتے ہیں یعنی محبت کے معاملے میں آپ کو دوست ، دشمن فائدے اور نقصان کی پرواہ نہیں ۔
آپ سوچ سمجھ کر محبت میں مبتلاء ہونے والے انسان ہیں ۔
آپ میں ہمت کی کمی نہیں اور محبت کے معاملے میں آپ سب کچھ ہار سکتے ہیں لیکن ہمت نہیں ۔
محبت کے حوالے سے آپ بے حد جذباتی اور شکی اسان بھی ہیں ۔ یعنی آپ جس خاتون سے محبت کرتے ہیں وہ کسی اور سے بات کرئے تو بات یہ آپ کو شک میں ڈال سکتی ہے۔
آپ نہیں چاہتے کہ جس خاتون سے آپ محبت کرتے ہیں وہ کسی اور سے ہنس کر بات کرئے ۔
خواتین بے حد آسانی سے آپ کی طرف کشش ہو جاتی ہیں ۔
عین ممکن ہے کہ آپ ایک سے ذیادہ خواتین سے محبت کا رشتہ بنائیں ۔
خوشامد آپ کو بہت اچھی لگتی ہے اور یہ بات بہت سی خواتین جانتی ہیں اس لئے بعض خواتین آپ کو بے حد آسانی سے بے وقوف بنا سکتی ہیں ۔
محبت میں ناکامی اور بدنامی کا آپ کو سامناء کرنا پڑھ سکتا ہے ۔
غیروں میں آپ کو عزت ، محبت اور وقار حاصل ہوگا لیکن اکثر اوقات آپ کو اپنوں میں مخالفت کا سامنا کرنا پڑئے گا ۔
کوئی بھی فرد سامنے آکر آپ کی کسی بات کی نفی یا مخالفت نہیں کرئے گا ۔
آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے دوست ذیادہ ہوں ، آپ دوستوں کے کام بھی آتے رہیں گے لیکن دوستی آپ کو ہمیشہ راس نہیں آئے گی ۔
آپ ضد کے بے حد پکے انسان ہیں ۔ اس لئے کسی خاتون کی محبت میں مبتلاء ہونے کے بعد کوئی بھی آپ کو آپ کی محبت سے ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔
یعنی کوئی بھی آپ کو آپ کی محبت کے بارئے میں بدظن نہیں کر سکتا۔
اکثر ایساء ہوتا ہے کہ جب کوئی کسی خاتون کی محبت میں مبتلاء ہوتا ہے تو اس فرد کے قریبی اس خاتون کے کردار اور خاندان کے بارئے میں غلط بول کر اس فرد کو محبت سے بدظن کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ آپ کو بھی کریں گے لیکن آپ کسی کی باتوں میں آکر بدظن ہونے والے انسان نہیں ۔
آپ باتیں بہت کرتے ہیں اور آپ اپنی باتوں کے زریعے ہمیشہ دوسروں پر غالب آجاتے ہیں ۔
آپ بے حد راز دار طبیعت کے مالک ہیں۔
لہذا محبت کے حوالے سے آپ جس خاتون سے محبت کرتے ہیں اس کی ذاتی زندگی اور پرسنل باتیں کسی سے بھی شئیر نہیں کرتے۔
اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے آپ آخری حد تک جا سکتے ہیں اپنے کسی بھی مقصد کو حاصل کرنے کے لے آخری حد تک جانا آپ کی عادت ہے جو زندگی بھر نہیں جاتی ۔
آپ میں جدل بازی اور کامیابی کا جنون ہے اس لئے آپ کسی نہ کسی طرح اپنی محبت کا اظہار جلد کر دیتے ہیں ۔
محبت کے حوالے سے آپ نہ تو کسی سے مشورہ لیتے ہیں اور نہ ہی کسی کے مشورئے پر عمل کرتے ہیں ۔
آپ ہمشہ سے اپنی مرضی کرتے رہیں ہیں اور اپنی ہی مرضی کرتے رہیں گے۔
آپ چاہتے ہیں کہ محبت میں آپ کی ہی ہر بات مانی جائے اور آپ کی اہمیت کو پہچانا جائے ۔
بعض اوقات آپ کا دل جلد ہی کسی کام سے بھر جاتا ہے اس لئے آپ کوئی اور کام شروع کر دیتے ہیں اسی طرح محبت میں بھی کبھی کبھی ایک خاتون سے آپ کا دل جلد بھر جاتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں آپ اسے بھی چھوڑنے میں دیر نہیں لگاتے اسکی وجہ یہ ہے آپ کو ہربات میں ہاں سننے کی عادت ہے اور بعض خواتین کو ہاں میں ہاں ملانے کی عادت نہیں ہوتی لہذا ایسی خواتین سے آپ کا دل جلد بھر جاتا ہے جسکی وجہ سے عین ممکن ہے کہ آپ اسے چھوڑ دیں ۔
محبت میں آپ صاف دل اور صاف گو انسان ہیں ۔
منافقت نہیں کرتے۔

محبت میں کامیابی کا سیکرٹ

محبت ہر انسان کی فطرت میں ہے لہذا اس سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔ کچھ لڑکوں اور لڑکیوں میں قربانی دینے کی عادت ہوتی ہے لہذا وہ اپنی محبت کو اپنے والدین کی عزت پر قربان کر دیتے ہیں اور اسی جگہ شادی کرتے ہیں جہاں ان کے والدین چاہتے ہیں وہاں خوشی سے شادی کر لیتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے ۔
لیکن کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کی وجہ سے مضبور ہو جاتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ اگر انہیں ان کی محبت نہ ملی تو انہیں کچھ ہو جائے گا جو وہ اپنے آپ کو نقصان دے لیں گے ۔
لہذا ایسے افراد اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرتے ہیں ۔
جو کہ غلط ہے ۔ کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وظائف کرتے ہیں جب وظائف سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ عاملوں سے رابطہ کرتے ہیں اور جب عاملوں سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ کالاعلم اور جادو وغیرہ کی طرف آکر گمراہ ہوتے ہیں اور جب جادوگھروں سے کام نہیں تو بلاآخر وہ گھر سے بھاگ کر کوٹ میرج کر لیتے ہیں۔
لیکن اس کے بعد انکی زندگی میں جو پریشانیاں آتی ہیں اسکی انہوں نے توقع نہیں کی ہوتی ۔
اس کے علاوہ محبت میں مبتلاء لڑکیاں اور لڑکے اکثر عاملوں کو اپنی پرسنل فوٹو  اور ویڈیوز دے کر تمام زندگی بلیک میل بھی ہوتے ہیں۔
اکثر لڑکیاں اور لڑکے عاملوں کو محبت میں کامیابی کے لئے بہت سے پیسے دے دیتے ہیں اور بعد میں وہ عامل ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔
بیان کی گئی صورت حال میں سے بہت سی لڑکیاں اور لڑکے گزرتے ہیں لیکن انہیں ایمان ، پیسہ اور عزت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
لہذا اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہیں اور اس سے نکاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کامیابی کے لئے صحیح راستہ اللہ کی کلام ہے ۔اب ہم آپ کو آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ایک ایساء اسان روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کو انشاء اللہ جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یعنی آپ جس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس نکاح کے قابل ہیں اور وہ آپ کے حق میں بہتر ہے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی
اس عمل کی زریعے اگر آپکو کامیابی حاصل نہ ہوئی تو مطلب یہ نکاح آپ کے حق میں بہتر نہیں اور یہ نکاح ہوگا بھی نہیں خواہ آپ کسی جادو گھر کے باپ کی ہی کیوں نہ مدد حاصل کر لیں۔
اس خاص قرانی عمل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں 

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!