Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.

یہ خاتون غصہ کی بہت تیز ہے لیکن دل کی ایسے ہی صاف ہے جیسے کہ آپ ہیں ۔ اسکی بہت سی عادات آپ جیسی ہیں اور جیسے ہر کوئی بہت جلد آپ کا دوست بن جاتا ہے ایسے ہی اس خاتون کا بھی ہر کوئی آصانی سے دوست بن جاتا ہے ۔ یہ خاتون اس وقت تک آپ کی دوست ہے جب تک آپ اس کی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں گے ۔ اور یہ آپ کو فائدہ بھی دے گی ۔ کاروباری لحاط سے یہ دوستی آپ کی اچھی بھی رہ سکتی ہے لیکن اگر آپاس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو بدلنا ہوگا یعنی آپ کو اپنا غصہ ، تنقید ، شک اور افسرگیری کو کنرول میں رکھنا ہوگا ۔ اس کے بعد آپ اس خاتون سے شادی کے بارئے میں سوچیں ۔ یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس خاتون سے بھی کریں گے اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافاٹ ضرور رہیں گے اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، آنا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!