آپ کے مستقبل کی باتیں

اپنی ناکامیوں کو وہی افراد دور کر سکتے ہیں جو اپنی خامیاں اور کمزوریاں جان لیتے ہیں لہذا ہم نے بہت سے روحانی علوم کو مدنطر رکھتے ہوئے آپ کی زندگی کے بارئے میں کچھ ایساء قیاس کیا ہے جسے سمجھ کر آپ اپنی زندگی میں کامیابی کے حیرت انگیز سیکرٹ جان سکتے ہیں لہذا اپنی زندگی کی اس رپورت کو آخر تک اور سمجھ کر پڑھیں ۔

آپ کی خوبیاں

آپ غصہ ہر وقت اپنے ناک پر لے گھومتی ہیں۔
آپ کے چہرے پر کہیں نہ کہیں ایک داغ ضرور ہے
دھوپ اور گرمی کی شدت آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
آپ عمر کا لحاظ کئے بغیر سچی بات منہ پر کر دیتی ہیں اس کا چاہے کسی کو غصہ لگے یا نہ لگے۔
آپ کو جلد غصہ آجاتا ہے لیکن جتنا جلدی آپ کو غصہ آتا ہے اتنی ہی جلدی آپ کا غصہ دور بھی ہو جاتا ہے۔
آپ کو غصہ بھی حد سے زیادہ آتا ہے اور آپ میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنے کی عادت بھی نہیں ۔
جلد بازی کی عادت آپ میں شدت سے موجود ہے۔
آپ ہر کام جلدی میں کرنا چاہتی ہیں ۔
کسی کے ماتحت رہ کر کوئی کام کرنا یا کسی کا حکم ماننا آپ کے بس کا روگ نہیں ۔
آپ کو دباؤ اور پابندی پسند نہیں اور نہ ہی آپ کسی کے سامنے
جھکتی ہیں اور مشکل وقت میں بھی آپ کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتی۔
آپ کو دوسروں کی مدد کر کے خوشی ملتی ہے لیکن خود کسی سے مدد نہیں لیتی۔
آپ دوسروں کا غصہ ٹھنڈا تو کر لیتی ہیں لیکن آپ اپنے غصے کو کنٹرول نہیں کر پاتی۔
آپ اچھا لباس پہنے کے عادی ہیں۔
آپ بے حد خوش اخلاق ، مہمان نواز اور ملنسار خاتون ہیں ۔
آپ میں خاص کشش پائی جاتی ہے اس کے علاوہ آپ کے لباس ، گفتگو کے انداز اور خوبصورتی
سے ہر کوئی نہ چاہتے ہوئے بھی متاثر ہو جاتا ہے ۔
لوگوں کے ہجوم یا محفل میں چھا جا نا آپ کی لک ہے۔
آپ عورتوں اور مردوں میں یکساں مقبول ہیں۔
آپ کے اندر کسی کا بھی ڈر موجود نہیں ۔
آپ لڑائی جھگڑا کرنے پر آجائیں تو دوسروں کے ناک میں دم کر دیں گی ۔
آپ کا مزاج حاکمانہ ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ ہر کوئی آپ ہی کی بات مانے ۔
اور اگر کوئی آپ کی بات نہ مانے تو اس وقت آپ کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ جاتا ہے ۔
آپ اپنے دل کی بات یا پریشانی کسی سے بھی شئیر نہیں کرتی۔
آپ کا رعب اور دبدبہ تمام افراد کے دلوں میں ہے۔
آپ حد سے زیادہ حساس بھی ہیں کسی کو سخت بات کہنے پر خود دُکھی بھی ہو جاتی ہیں۔
زندگی میں کبھی نہ کبھی جسم کے کسی بھی حصہ کی سرجری ضرور ہوگی۔
یہ سرجری زخم پر ٹانکے لگانے کی صورت میں ہو یا ڈاکٹر سے دانت نکلوانے کی صورت میں ہو۔
ہر کوئی آپ کی ہر بات مانے ایساء ہی آپ چاہتی ہیں۔
بہادر اور نہ ڈر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ میں شکی ہونےکا مادہ بھی پایا جاتا ہے ۔
آپ کی آپ کے سسرال والوں کے ساتھ کبھی نہیں بنتی
سسرال والے آپ پر تنقید اور نقطہ چینی کرتے رہیں گے جو کہ آپ کو برداشت نہیں۔
آپ بہو کی صورت میں سسرال والوں کے لئے حد سے زیادہ سخت ہیں۔
کہیں لڑنے کا معاملہ ہو تو وہاں سب سے آگے آپ ہی ہوں گی۔
آپ جلد ہی کسی بات پر تعش میں آجاتی کی عادت میں بھی مبتلاء ہیں ۔
آپ اپنے شوہر پر بھی اپنا رعب بنانا چاہتی ہیں۔
شوہر کے حوالے سے بھی آپ کی ایسی فطرت ہے آپ کو یہ بات پسند نہیں کہ آپ کا شوہر کسی لڑکی سے ہنس کر بات کرے۔
شوہر اگر آپ سے ناراض ہے تو آپ اسے خود ہی اسے منا لیتی ہیں۔
آپ اپنے شوہر کو ہر لحاظ سے اپنے کنڑول میں رکھنا چاہتی ہیں ۔
لیکن اکثر آپ کا شوہر کے ساتھ اختلاف بھی رہے گا لیکن یہ اختلاف کبھی بھی کسی پر ظاہر نہیں ہوگا ۔
کسی کی بھی بے رخی آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
آپ حد سے زیادہ محبت پرست اور حد سے زیادہ حسا س ہیں۔
سخاوت آپ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے یعنی اگر کسی پریشان کو آپ کی ضرورت ہو تو آپ اسکی مدد بھی ضرور کرتی ہیں ۔
آپ سب کچھ ہار سکتی ہیں لیکن ہمت نہیں ہارتی۔
فطر تاً آپ حُسن پر ست اور عا شق مزا ج ہیں اور بہا در ہو نے کے با و جو د کا فی حد تک نا زک مزا ج بھی ہیں۔
لوگ آپ کی باتوں میں محو ہو جاتے ہیں اس لئے آپ کے پاس کسی نہ کسی کا آنا جانا لگا ہی رہے گا
آپ اپنی بات منوانے کی عادی ہیں دوسروں کی بات ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دینے کی عادت میں بھی مبتلاء ہیں ۔
آپ میں اپنے اوپر کسی قسم کی تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں۔
آپ کی چاہت ہے کہ دوسرے افراد خاص کر خاندان کے افراد آپ کو اپنا سربراہ اور افسر مانے۔
آپ بہت زیادہ ذہین اور عقل مند ہیں۔
کسی بھی معاملے کو سلجھانے کی آپ میں خاص خوبی ہے۔
آپ بہت ہمت والی خاتون ہیں۔
آپ کے خواب اور خواہشات بہت بڑی ہیں۔
آپ سچی بات کہنے سے ہرگز نہیں گبھراتی خواہ لوگ آپ کے دشمن ہی کیوں نہ ہو جائیں ۔
اگر آپ کسی سے ناراض ہو جائیں تو آپ کا دل اس کے لئے بہت مشکل سے صاف ہوتا ہے۔
آپ کو اپنی تعریف سننا بہت پسند ہے۔
آپ کسی اپنے کی صرف پہلی غلطی کو معاف کرتی ہیں دوسری غلطی معاف کرنا آپ کے کاغذوں میں نہیں۔
محبت آپ کی کمزوری ہے۔
لیکن آپ کسی سے محبت کرتی ہیں اس بات کو کسی پر ظاہر نہیں ہونے دیتی۔
چھوٹی موٹی چوٹ آپ کو لگتی رہتی ہے۔
آپ کبھی بھی کسی کو اپنے سیکرٹ نہیں بتاتیں ۔
آپ بہت اچھا کھانا بنا سکتی ہیں۔
جب آپ کسی سے گفتگو کرتی ہیں تو اس سے آپ کو دوسروں کی نیت ، ذہانت اور ارادوں کا اندازہ ہوجاتا ہے۔
اس لئے آپ کو سجھنا کسی کے لئے اتنا آسان نہیں۔
آپ کو گھومنے پھرنے کا شوق ہے۔
آپ اپنے ارادوں کو کسی بھی وقت تبدیل کر لیتی ہیں۔
آپ کا دل بہت زیادہ نرم ہے اور آپ جلد ہی کسی کے فریب میں بھی آجاتی ہیں ۔
آپ میں جسمانی طاقت بھی ہے اور لڑائی میں بھی آپ کافی تیز ہیں۔
آپ کو سپوٹس ، ورزش یا واک کرنے میں بہت کو دلچسپی ہے۔
تیز گاری چلانا یا چلوانا دونوں ہی آپ کے لئے خطرنا ک ہیں۔
آپ کو جیت کا جنون ہے۔
اور اس سلسلے میں آپ کوشش ، ہمت اور جد وجہد سے گھبراتی نہیں۔
دین کے علم سے بھی آپ کو لگاؤ ہے۔
آپ لوگوں کی مخالفت اور تنقید کے باوجود اپنا کام کرتے رہتی ہیں یعنی آپ کو کسی کی کوئی پرواہ نہیں ۔
محنت اور مشقت سے آپ بھاگنے والوں سے نہیں ہیں۔
آپ دوسروں کی بھلائی کے لئے بہت کچھ کرنے کے جذبات رکھتی ہیں اور دوسروں کی بھلائی کرتی بھی ہیں۔
آپ دل کے معاملے میں کافی کمزور ہیں جس کی وجہ سے آپ کے ایک سے زیادہ اٖفیئر ہو سکتے ہیں۔
کسی پریشان کو اگر آپ کی ضرورت ہے تو آپ اس کے کہنے سے پہلے ہی اس کے پاس اسکی مدد کے لئے اکثر پہنچ جاتی ہیں۔
آپ انتہا پسند اور جذباتی قسم کی خاتون ہیں۔
آپ حسن پرست اور عاشق مزاج ہیں۔
آپ کی شادی شدہ زندگی میں پریشانی ہو سکتی ہے لیکن یہ پریشانی آپ ہر گز کسی سے شئیر نہیں کریں گے۔
زندگی میں آپ کی سرجری ضرور ہوگی یہ سرجری زخم پر ٹانکے لگنے کی صورت میں ہو یا کسی اور صورت میں۔
چھوٹے موٹے حادثات یا چوٹیں بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو لگتی رہیں۔
اگر کوئی آپ کی بات نہ مانے تو اس پر آپ کو حد سے زیادہ غصہ آ سکتا ہے۔
آپ میں ایک خاص کشش پائی جاتی ہے اس لئے آپ کی گفتگو سے ہر کوئی آسانی سے متاثر ہو جاتا ہے۔
آپ میں اتنی کشش ہے کہ جس کو اپنا دوست بنانا چاہیں گی وہ جلد ہی آپ سے متاثر ہوکر آپ سے دوستی کر لے گا
آپ کو گرمی کا موسم پسند نہیں۔
آپ اپنی ذات پر حد سے زیادہ بھروسہ کرتی ہیں۔
آپ کو کسی دکھی کی مدد کر کے خوشی ملتی ہے لیکن خود کسی سے مدد حاصل کرنے کو اچھا نہیں مانتی۔
اسی طرح آپ اپنی ذات کے حوالے سے جو غلطی کریں گی اسے زندگی میں کبھی نہیں دھرائیں گی۔
لوگ آپ کو بہت زیادہ نکھرے
کرنے والی خاتون مانتے ہیں۔
آپ اپنی ذات پر پیسہ خرچ کرتی ہیں۔
آپ کو سمجھنا یا آپ کا دل جیتنا کسی کے لئے آسان نہیں۔
آپ بہت کم دوستی کرتی ہیں اور دوستی کرنے میں پہل بھی نہیں کرتی۔
بہت اچھی ٹیچر بننے کی آپ میں خاص صلاحیت ہے۔
آپ کو آرمی ، سپورٹس اور سیاست سے لگاؤ ہے۔
آپ دل دینے کے معاملے میں کمزور ہیں۔
اگر آپ نے کسی کو دل دے دیا تو اس کی زندگی خراب ہو سکتی ہیں کیونکہ آپ اسے اپنے مطابق چالانے کی کوشش کریں گی۔
جسکی وجہ سے اختلاف ہو سکتا ہے۔
آپ کبھی نہیں چاہیں گی کہ وہ کسی سے ہنس کر بات کرے۔
کسی نہ کسی کھیل میں آپ کو دلچسپی ضرور ہے۔
اور آپ وہ کھیل کھیلتی بھی ہوں گی۔
کسی بھی ہنگامی صورت حال کو فیس کرنا یا ہنگامی صورت حال کو کنڑول کرنا آپ کو اچھے سے آتا ہے۔
آپ بہت زیادہ خود دار اور آنا پرست ہیں۔
آپ ہر بات منہ پر بول دیینے کی عادی ہیں اور آپ کسی سے بھی نہیں ڈرتی۔
سر کٹا سکتی ہیں لیکن جھکا نہیں سکتی ایسی طبیعت آپ کی ہے۔
آپ اپنی فیملی کے لئے ایک ستون کی حیثیت رکھتی ہیں۔
 الجھے ہوئے معاملات کو سنبھالنے کی آپ میں بے حد صلاحیت موجود ہے۔
آپ کو دکھی افراد کی مدد کرنا بہت پسند ہے۔
آپ مشکل سے دوست بناتی ہیں ، لیکن اگر آپ دوست بنا لیں تو آپ اسے تمام زندگی نبھاتی ہیں۔
آپ اپنی غلطی کو دھراتی نہیں۔
یعنی جس جگہ یا کام سے آپ کو کسی قسم کا نقصان ہوا ہو آپ وہ کام دوبارہ نہیں کرتی۔
دوسروں کی بات سننے یا رائے یا مشورہ لینے کی آپ کو عادت نہیں۔
آپ کو جانوروں ، پرندوں اور پھول پودوں سے پیار ہے۔
کسی بھی ذمہ داری سے آپ بھاگتی نہیں۔
لیکن جلد غصہ میں آجانا آپ کی عادت ہے۔
آپ کو فار غ بیٹھنا بالکل پسند نہیں اس لئے آپ ہر وقت کوئی نہ کوئی کام کرتی ہیں۔
آپ کی یہ بھی خواہش ہے کہ آپ ہر دل عزیز بن کر رہیں۔
آپ میں روحانی قوت حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
آپ جھگڑالو قسم کی خاتون واقع ہو سکتی ہیں۔
لیکن آپ اگر کسی سے جھگڑا کریں گے تو وہ حق پر ہوگا۔
آپ کے زہن میں نفسانی خواہشات والے خیلات چلتے رہ سکتے ہیں۔
آپ میں اقتدار اور دولت حاصل کرنے کی شدید خواہش ہو سکتی ہے۔
بعض لوگ آپ کی روحانیت اور پر اسراریت سے خوف ذدہ ہو کر آپ کو چھوڑ سکتے ہیں۔
زندگی میں بدنامی کا شکار بھی آپ ہو سکتی ہیں۔
آپ اپنی راز داری کو کسی پر ظاہر نہیں کرتی۔
آپ کی شخصیت کا اہم پہلو یہ بھی ہے کہ آپ اپنے دل کی بات یا کوئی کمزوری کسی بھی دوسرے فرد پر ظاہر نہیں کرتیں ۔
ہو سکتا ہے کہ ہماری یہ رپوٹ صحیح ہونے کے باوجود آپ اسے صحیح تسلیم نہ کریں ۔
اسکے علاوہ حد سے زیادہ ضدی اور انا پسند ہونے کی بناء پر اگر آپ نے ہماری رپوٹ کو ایک بار غلط کہہ بھی دیا تو رپوٹ کی ایک ایک لائن صحیح ہونے کے باوجود بھی آپ اسے ہر حال میں غلط ہی کہیں گی ۔
کسی بھی بات یا کام میں نقص نکالنے کی بھی آپ کو عادت ہے۔
لہذا اس عادت کی بنا پر بھی آپ ہماری رپوٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر سکتی ہیں
لہذا رپوٹ کو آپ صحیح مانیں یا نہ مانیں آخر میں دئے گئے آخر میں دئے گئے روحانی عمل کو ضرور اپنا لینا ا آپ فائدے میں رہیں گی۔

آپ کی پریشانیاں

آپ کسی سے نہیں ڈرتی تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ دنیا میں کوئی ایسی چیز موجود نہیں جس سے آپ ڈرتی نہ ہوں۔
آپ مشکلات پر اپنی عقل ، ہمت اور دلیری سے قابو پا لیتی ہیں اس کا مطلب بھی یہ ہر گز نہیں کہ آپ اپنی ہر مشکل اور پریشانی کو خود دور کر سکتی ہیں ۔
آپ کے لئے حادثات ، ناگہانی آفات  اور سرجری کی صورت میں ایسی مشکلات آ سکتی ہیں جن میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں۔
اس کے علاوہ یہ بھی ہر گز نہ سمجھنا کہ آپ کے حاسد اور دشمن نہیں اور اس غلط فہمی کا شکار بھی نہ رہنا کہ آپ کالا جادو اور نظربد کے شکار نہیں ہوں گے
سب کچھ ہو سکتا ہے اگر آپ غافل رہی تو ۔
آپ کو شادی ، رشتہ ، شوہر ، سسرال ،اولاد ، نوکری ، کاروبار ، اور عزت کے حوالے سے حد سے زیادہ پریشانی آسکتی ہے۔
شوہر اور سسرال کی طرف سے آپ کو بہت سی پریشانوں کا ہمیشہ سامنا ء رہ سکتا ہے۔
یہ پریشانی کالا جادو اور نظر بد کی وجہ سے آسکتی ہے۔
نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے آپ کو ناگہانی آٖفات  کا سامناء بھی ہو سکتا ہے ۔
اگر آپکے ساتھ کوئی روحانی مسلہ ہو گیا تو وہاں دیکھا جائے گا والا ڈائیلاگ  کام نہیں آئےگا ۔ اور آپ کا کوئی تعلق بھی وہاں آپ کے کام نہیں آئے گا۔
ایسی صورت میں آپ کے جو چیز کام آئے گی وہ صرف اللہ کی مدد ہے۔
لہذا آپ بیان کی گئی صورت حال سے دوچار ہیں یا نہیں دونوں صورتوں میں آپ اسم اعظم کا ورد اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں آپ فائدے اور حفاظت میں رہیں گے۔
یہ ورد ہم نے آپ کے لئے تفصیل سے نیچے درج کر دیا ہے۔

آپ کی پریشانیوں کا حل

آپ میں بے شمار خوبیاں موجود ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آپ کے دشمن موجود نہیں ۔
اور اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ آپ پر کالا جادو اور نظربد کا اثر نہیں ہوگا۔
دشمن کے کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے آپ کو زندگی میں ایسے نقصانات کا اچانک سامناء ہو سکتا ہے جسے آپ اپنی تمام زندگی بھلا نہیں سکیں گے ۔
اور ایسے خطرات تمام زندگی آپ اور آپ کی اولاد کے سر پرمنڈلاتے رہیں گے ۔
آپ اپنی ذہانت ، محنت اور کوشش کے ذریعے اپنی ایسی روحانی مشکلات اور پریشانیوں کو دور نہیں کر سکیں گے۔
اور اگر آپ ایساء سوچتے ہیں کہ آپ اپنی روحانی پریشانیوں کو خود دور کر سکیں گے تو یہ آپ کی بہت
بڑی غلط فہمی ہے ۔اور اسی غلط فہمی کی بناء پر آپ اپنے لئے اور ان کے لئے جن کی خاطر آپ جیتے ہیں کافی پریشانیاں پیدا کر سکتے ہیں ۔
آپ کی یہ پریشانی ایسی ہے جس سے نجات آپ کو صر ف اور صرف اللہ کی مدد سے حاصل ہوگی اور
اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے
وہ اسم اعظم
یاباسط
ہے ۔یہ اسم اعظم آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔ اور یہ آپ کے لئے مخصوص ہے ۔
اسم اعظم یا باسط کو آپ نے روزانہ 360 بار محبت سے ذکر کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ یہ ورد آپ نے تسبیح پر
جمعرات کے دن شروع کرنا ہے ۔
اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم یا باسط کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحیریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔
یہ پورا عمل آپ کے لئے خاص ہے اور آپ کو ہی تمام زندگی فائدہ دے گا
اگر کوئی بھائی یا بہن یا باسط کا عربی نقش مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحیریر نہ کر سکیں تو وہ ایک مسکین کو دو وقت کا کھانا کھلاکر یا آستانہ کو 300 روپیہ ہدیہ ادا کر کے اس خاص نقش کو حاصل کر سکتے ہیں ۔
تمام بھائی اور بہنیں یہ بات اچھے سے جانتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران کی قیمت کیا ہے ۔ سلسلہ آپ سے مشک ، عنبر ، زعفران کی قیمت نہیں لینا صرف ہدیہ لیتا ہے کیونکہ ہدیہ خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی صحابہ اکرام سے وصول کیا جسکے بارئے میں حدیث کا حوالہ نیچے دے دیا گیا ہے ۔
آپ اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحیریر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں ۔
حدیث مبارکہ بخاری شریف جلد دوم صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران
یاد رہے کہ ہمارئے نمبر 24 گنٹھے اوپن رہتے ہیں ۔ ہم سے صرف شرعی جائز مقصد کی تکمیل کے سلسلے میں اسم اعظم لینے کے لئے رابطہ کریں ۔ ناجائز کام ، لاٹری ، ناجائز دوستی کے لئے ہم سے رابطہ نہ کیا جائے ۔
جو عمل آپ کو بتایا گیا ہے وہ آپ کی تمام زندگی کے تمام مقاصد کے لئے ہے ۔ بتایا گیا عمل تمام روحانی اصول وضوابط کے مطابق صرف آپ کے لئے ہے ۔
اگر کسی فرد کا اس آسان عمل پر یقین نہیں تو وہ کسی بھی عامل کو ہزاروں روپیہ دے کر اپنا نمبر بلاک کروانے کے بعد اس عمل کو آزما سکتا ہے ۔

Call - Whatsapp ( pakistan )
0092 307 0300004 Ama Zainab Bozurgh
0092 300 0116660 Baba G Bozurgh

مراقبہ مولا علی علیہ سلام

اگر آپ روحانی منازل حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو مولا علی علیہ سلام کی حقیقی زیارت حاصل ہو جائے تو آپ مراقبہ مولا علی علیہ سلام محبت سے ادا کریں انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو وہ آسمانی راستے دیکھائی دینے لگے گے جن راستوں پر مولا علی علیہ سلام کا گزر ہوتا تھا ۔
یہ مراقبہ دنیا کی لالچ سے ہٹ کر صرف محمد آل محمد کی محبت میں کریں انشاء اللہ آپ کو ایسی دنیا مل جائےگی جس کی بناء پر آپ کی آخرت سنور جائے گی ۔
اس مراقبہ کے حوالے سے آپ کو اگر رہنمائی درکار ہے تو آپ سلسلہ کے بڑئے بزرگ شاہد بھائی کے وٹس ایپ پر رابطہ  کریں آپ کو ضرور رپلائی دیا جائے گا۔

Shahid Bhai : 0092 302 7539637

error: Content is protected !!
WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!