زندگی کا اہم فیصلہ کرنے سے پہلے

اس میں کوئی شک نہیں کہ شوہر اور بچوں کے بہتر مستقبل اور بھلائی آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔
آپ یہ بات اچھے سے جانتی ہیں کہ آپ اپنے غصہ ، ضد اور آنا کو کنرول نہیں کر سکتی ۔ اس لئے آپ کو یہ بات اچھے سے تصدیق کر لینی چاہئے کہ جس صاحب سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں کیا وہ آپ کی ایسی عادات کو تمام زندگی در گزر کرئے گا یا نہیں ۔ اگر تو وہ صاحب زندگی میں کبھی بھی آپ کی آنا کو ٹھیس نہیں پہچائے گا تو آپ اس سے ضرور شادی کریں کیونکہ ایساء شخص آپ کی زندگی کو جنت بنادے گا ۔
دوسرئے الفاظ میں اگر آپ ہر صورت میں اس صاحب سے شادی کرنا چاہتی ہیں تو آپ کو اپنی ضد ، آنا ، تنقید اور بہت سی خواہشات کی قربانی دینا ہوگی ۔ جو شائد آپ کے لئے ممکن نہیں ۔
محض محبت ، خوبصورتی ، شان و شوکت اور دولت کو مد نظر رکھتے ہوئے شادی کا فیصلہ کرنے والے افراد ہمیشہ زندگی کی بے سکونی سے دوچار ہوتے ہیں ۔
ہم نے تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے ایک لائن کی رپورٹ اخذ کی ہے ۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ ہماری رپورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس صاحب کے ساتھ شادی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں بلکہ ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ آپ اس بات کی تصدیق کریں کہ کیا یہ صاحب تمام زندگی آپ کی ضد ، غصہ اور آنا کو برداشت کر سکتا ہے ۔
ہم نے آپ کی آسانی کے لئے اس صاحب کی چند خوبیاں اور خامیاں آخر میں درج کر دی ہیں ۔
اگر یہ خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں ہیں تو ہماری رپورٹ بہت حد تک سچی ہے اور اگر آخر میں بیان خوبیاں اور خامیاں اس صاحب میں موجود نہیں تو ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے نام کا غلط اندراج کیا ہے ۔
ہماری ایپ میں آپ نے اس صاحب کے بچپن کا پورا نام درج کرنا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں ۔
اس کےعلاوہ یاد رہے کہ کوئی بھی علم حتمی نہیں ، حتمی علم صرف اللہ کا ہے ۔ لہذا شادی یا رشتہ کا فیصلہ پکا کرنے سے پہلے آپ اپنے دوست احباب اور عزیز آقارب سے بھی اس صاحب کے بارئے میں ضرور معلومات حاصل کریں

Female Marriage Test Report

اس صاحب سے شادی آپ کو مالی فائدہ تو دے سکتی ہے لیکن اس شادی کے کامیاب ہونے کے امکان کم ہیں ۔ اسکی وجہ یہ صاحب آپ سے بھی زیادہ غصہ اور آنا کا شکار ہے ۔ لہذا زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ اس شادی کے بعد آپ کو اینٹ کا جواب پتھر سے ضرور حاصل ہوگا ۔
یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس صاحب سے بھی کریں گی اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافات ضرور رہیں گے اور ایساء ہر فرد کی زندگی میں ہوتا ہے ۔آپ کی زندگی میں بھی ایساء ہوگا اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، آنا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔

اس صاحب کی شخصیت

یہ صاحب دوسروں کا بھلا چاہنے والا انسان ہیں ۔
یہ زیادہ تر دوسروں کے بارئے میں سوچتا ہے اپنے لئے نہیں ۔
فیملی اور بہن بھائیوں کے حق میں اس سے زیادہ بہتر کوئی نہیں ۔
یہ صاحب بظاہر پر سکون نظر آٹا ہے لیکن یہ غصہ ، ضد اور اپنی بات منوانے کے حوالے سے چٹان ہے ۔
لوگ اس صاحب کو سمجھ نہیں پاتے اس لئے اکثر اس کے اپنے اسکی حد سے زیادہ مخالفت کرتے رہتے ہیں ۔
یہ صاحب بے حد محنتی ہے لیکن بہت زیادہ اچھی قسمت کا مالک نہیں ۔
اکثر ایساء ہوتا ہے کہ محنت یہ صاحب کرتا ہے لیکن اس محنت کا صلہ کوئی اور لے جاتا ہے ۔
نقصان کوئی اور کرتا ہے اور الزام اس پر لگ جاتا ہے ۔
اس صآھب کو اکثر نیکی کا بدلہ بدی اور قربانی کا بدلہ بدنامی میں ملتا ہے ۔
یہ صاحب لڑنے پر آجائے تو خطرناک ہو سکتا ہے۔
یہ صاحب اکثر موجودہ قوانین اور حکومت کے خلاف رہتا ہے۔
یہ صاحب ضدی ہونے کی بناء پر جو کہہ دیتا ہے اس سے ٹس سے مس نہیں ہوتا ۔
بحث کرنے کی عادت اس صاحب میں حد سے زیادہ موجود ہے ۔
اس صاحب کو زندگی میں بے شمار روکاوٹوں اور پریشانیوں نے گھیرا ہوتا ہے۔
اکثر اس صاحب کو جان توڑ کوشش کے باوجود کامیابی نہیں ملتی ۔
اس صاحب کو سرکاری جاب ہی راس آتی ہے لہذا اس صاحب سے شادی کرنے سے پہلے اس کے مالی حالات ، نوکری ، کاروبار اور اس کے ماضی کی اچھی طرح جانچ کرلیں ۔
اس صاحب کی شخصیت کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو نیچے موجود لنک کو وزٹ کرلیں ۔ یاد رہے نیچے موجود لنک کو کلک کرنے سے جو تفصیل آپ کو حاصل ہوگی وہ اس صاحب کی ہے آپ کی نہیں ۔
Click Here For Personality Test

شادی اور شادی کے بعد کی پریشانی

اگر آپ کی شادی میں میں کسی قسم کی روکاوٹ آرہی ہے یا شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان کسی قسم کی پریشانی آرہی ہے تو اس کا صحیح روحانی حل اسم اعظم کے نوری نقش میں ہے یعنی آپ نیچے دئے گئے قرانی نقش کو آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کی ہر پریشانی کو غیب سے دور فرمادیں گے ۔
آپ اس نقش کا پرنٹ وٹس ایپ پر 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے یا ایک مسکین کو کھانا کھلا کر حاصل کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ یہ نقش آستانہ سے بزریعہ کورئیر حاصل کرکے اپنے گھر میں رکھیں ۔انشاء اللہ سب بہتر ہو جائے گا ۔اسم اعظم کے نوری نقش کے لئے آپ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں اور اس نقش کی مزید تفصیل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

0092 306 3441786

36
error: Content is protected !!