naqsh isme azam 5

نقش اسم اعظم کی برکات ساحلوں پر موجود ریت کے تمام ذرات سے ذیادہ ہیں ۔بررگ فرماتے ہیں کہ سورج مشرق کی بجائے مغرب سے تو نکل سکتا ہے لیکن ایساء نہیں ہوتا کہ اسم اعظم شریف کا خاص نقش کسی کے پاس ہو اور اسکے جائز مقاصد پورئے نہ ہوں ۔ یہ نقش کراماتی برکات کا حامل ہے لہذا خیروبرکت اور حفاظت کی نیت سے اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ خاص نقش اسم اعظم کی برکات ان گنت ہیں یہ برکات انسان ، جنات اور فرشتوں سے قیامت تک بیان نہیں ہو سکتی ۔
خاص نقش اسم اعظم کا یہ پروگرام اصل میں سائٹ نادعلی پر چل رہا ہے ۔ سائٹ نادعلی میں آپ کو خاص اسم اعظم کا نقش مشک ، عنبر ، زعفران اورگلاب سے سلسلسہ کے برزرگ تحریر کر کے دیتے ہیں جن پر مشک ، عنبر ، زعفران کے علاوہ کورئیر کا بھی خرچ آتا ہے ۔ اور یہ خرچ سائل کو کو ادا کرنا ہوتا ہے جو کہ بعض افراد کی استطاعت سے باہر ہوتا ہے ۔ اور ہماری بھی اتنی استطاعت نہیں کہ ہم ہر سائل کو یہ فری دیں ہاں البتہ ہم نے سائٹ نادعلی پر ان نقوش کو خود تحریر کرنے کا طریقہ بھی بتایا ہے لیکن اس کے باوجود لوگ نقش اسم اعظم کو خود تحریر بھی نہیں کرتے ۔
اس صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے
سلسلہ کہ صاحب استطاعت افراد جے تعاون سے نقش اسم اعظم کے حوالے سے ایک خاص پروگرام ترتیب دیا ہے جس کے مطابق آپ نقش اسم اعظم کسی مسکین کو دو وقت کا کھانا کھلا کر یا سلسلہ کو 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکے حآصل کر سکتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن 300 روپے ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو وہ اپنی استطاعت سے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔ سلسلہ آپ کو اسم اعظم شریف کے 2 نقش ٹی سی ایس کرئے گا جو کہ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر ہوں گے ۔ ایک نقش کو آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے اور دوسرئے نقش کو آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے ۔
یاد رہے کہ ہدیہ اس لئے وصول کیا جاتا ہے کیونکہ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی صحابہ اکرام سے ہدیہ وصول فرمایا جسکے لئے واضع حدیث بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمنر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔
باقی ہر کوئی جانتا ہے کہ مشک ، عنبر ، اور زعفران کی قیمت کیا ہے ۔

Benefits Of Naqsh Isme Azam

نقش اسم اعظم کی آپ کو بے شمار برکات حاصل ہوں گی اور ان برکات میں سے چند درج ذیل ہیں ۔
یہ برکات درج ذیل ہیں
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو بے حد و حساب رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی ۔
گھر میں خیر وبرکت اور امن و سکون ہوگا ۔
آپ کو پسند کی نوکری حاصل ہو جائے گی اور اس نوکری آپ کو ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہو گی ۔
آپ کی سیلری میں بے حدآضافہ ہو جائے گا ۔
آفس میں آپ کو عزت اور اعلی مقام حاصل جلد ہو جائے گا ۔
آپ کو کاروبار میں بے حد ترقی اور کامیابی مل جائے گی ۔
آپ کو اللہ کے کرم سے جلد بے حد دولت حاصل ہو جائے گی ۔
کاروباری بندش اور ہر روکاوٹ سے آپ کو ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی۔
آپ کا کاروبار ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دے گا۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت جلدحاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہو جائے گی ۔
شوہر بیوی میں بے حد محبت پیدا جائے گی ۔
شوہر غیر عورت کی محبت سے رک آجائے گا ۔
بے اولاد اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
اگر کسی کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں تو اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات انہیں اولاد نرینہ سے سرفراز فرما دیں گے ۔
اسم اعظم کے عربی نقش برکت سے گستاخ اولاد ، بہو یا ماتحت آپ کے بے حد فرمابردار ہوجائیں گے ۔
جو گھر سے محروم ہیں انہیں جلد اپناگھر حاصل ہو جائے گا ۔
بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ مل جائےگا ۔
شادی کی ہر روکاوت اور بندش سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں سکون رہے گا ۔
اگر کسی بہن کو طلاق کا ڈر ہو تو اسم اعظم کے عربی نقش اپنے گھر میں رکھ انشاء اللہ شوہر کی زبان پر تالا لگ جائے گا ۔
اگر کسی بیوہ بہن کا کوئی آسرا نہ ہو اور وہ نکاح کرنا چاہتی ہے تو اللہ کی ذات اسے جلد اچھا شوہر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر آپ کو کوئی لا علاج بیماری لاحق ہے تو اسم اعظم کے عربی نقش گلے میں پہن لیں انشاء للہ آپ کو شفاء مل جائے گی ۔
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو نہ صرف کالا جاد و ، نظربد ، جنات اور سایہ سے نجات مل جائے گی بلکہ آپ تمام زندگی ان سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
آپ کے دشمن ایت اسم اعظم کے نقش کی برکت سے زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ اور آپ کی اولاد ہر قسم کے حادثہ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
ناظرین اسم اعظم کے عربی نقش کے یہ چند فائدے ہیں جو ہر اس فرد کو حاصل ہوں گے جواسم اعظم کے عربی نقش کو اپنے گھر میں بھی رکھتے ہیں اور اپنے پاس بھی رکھتے ہیں ۔
اسم اعظم کے عربی نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔یہ نقش آپ کی رکوئسٹ پروٹس ایپ پر سینڈ کیا جائے گا۔
آپ نے ان نقوش کے پرنٹ نکلوا کے تھری ڈی نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے اور دوسرا نقش آپ نے نے اپنے پاس رکھنا ہے ۔
ان قرانی نقوش کی روحانی برکات آپ کو فوری حاصل ہوں گی۔

0092 306 3441786 Amna Behan

347